جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

چیئرمین پی ٹی آئی امیروں کے ساتھی تھے، ہماری ایک نہیں سنی، پرویز خٹک

تحریک انصاف پارلمینٹرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں کسی کی عزت نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی امیروں کے ساتھی تھے، انہوں نے ہماری ایک نہ سنی۔مانسہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک  نے کہا کہ  تحریک انصاف کے ساڑھے تین…

چیئرمین پی ٹی آئی نے ڈیل یا سمجھوتے کی تردید کردی ہے، نعیم پنجوتھا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ترجمان قانونی امور نعیم پنجوتھا نے بتایا ہے کہ سابق وزیراعظم کوئی ڈیل یا سمجھوتا نہیں کر رہے ہیں۔اسلام آباد سے جاری بیان میں نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے بیرون ملک…

کسٹمز نے سوا 2 ارب روپے کی اسمگل شدہ اشیا تحویل میں لے لیں

پاکستان کسٹمز نے 2 ارب 25 کروڑ روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیا تحویل میں لے لیں۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق گزشتہ دو ہفتوں کے دوران بڑے شہروں سے اسمگل شدہ اشیاء قبضے میں لی گئیں۔کسٹمز نے 20 ٹرکوں سے چینی کی ہزاروں بوریاں ضبط…

آشوب چشم کے شکار مسافروں کو فضائی سفر سے گریز کی تجویز

طبی ماہرین نے آشوب چشم سے شدید متاثر مسافروں کو از خود فضائی سفر نہ کرنے کی تجویز دے دی۔آنکھوں کے انفیکشن آشوب چشم کے پھیلاؤ کے حوالے سے بارڈر ہیلتھ سروسز کے ڈائریکٹر ڈاکٹر مرتضیٰ شاہ نے فضائی مسافروں کے لیے الرٹ جاری کردیا ہے۔کراچی…

پہلا ون ڈے: جنوبی افریقا ویمنز ٹیم نے پاکستان کو 127 رنز سے ہرا دیا

تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کو 127 رنز سے ہرا دیا۔نیشنل بینک اسٹیڈیم میں سیریز کے پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقا کے 293 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ویمنز ٹیم 36.5 اوورز میں…

جی20 اجلاس رکن ملکوں کے سربراہوں کی بھارت میں آمد جاری

جی 20 سربراہی اجلاس کل سے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ہوگا، سربراہوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، امریکی صدر جو بائیڈن بھی نئی دہلی پہنچ گئے۔ اجلاس کے موقع پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور بھارتی وزیراعظم مودی سرمایہ کاری فورم کی…

امریکا میں دنیا کی سب سے طویل العمر مرغی

امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والی ایک مرغی دنیا کی سب سے عمر رسیدہ مرغی ہے۔اس مرغی کی عمر 21 برس 156 دن ہے، عموماً مرغیوں کی عمر 5 سے 8 سال ہوتی ہے۔مرغی کا نام 'پینَٹ' ہے، 28 جنوری 2023 کو اسے دنیا کی سب سے طویل العمر مرغی کا ٹائٹل…

فروری میں عام انتخابات سے کوئی گھبراہٹ نہیں، رانا ثناء

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ن لیگ کو فروری میں عام انتخابات سے کوئی گھبراہٹ نہیں ہے۔رانا ثناء اللّٰہ نے سوشل میڈیا پر دیے گئے بیان میں نواز شریف کی وطن واپسی کا بھی بتا دیا۔رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ…

چترال واقعے پر افغان سفارتخانے کے سربراہ کی دفتر خارجہ طلبی

پاکستان نے چترال واقعے پر افغانستان سے سفارتی سطح پر احتجاج کیا ہے۔ذرائع کے مطابق افغان سفارتخانے کے سربراہ کو دفترخارجہ طلب کرکے احتجاجی مراسلہ دے دیا گیا۔ذرائع کے مطابق افغان سفارتخانے کے سربراہ کو چترال واقعے پر احتجاجی مراسلہ دیا…

ثاقب نثار دور میں اربوں روپے جمع ہوئے، حساب لینے کی ضرورت ہے، چوہدری تنویر

سابق سینیٹر چوہدری تنویر نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا ملک کا بیڑا غرق کرنے میں اہم کردار ہے۔لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری تنویر نے کہا کہ ثاقب نثار کے دور میں اربوں روپے جمع…

دبئی: مقامی کمپنی کا ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ، 2 پائلٹ ہلاک

دبئی میں مقامی کمپنی کا ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 2 پائلٹ ہلاک ہوگئے۔محکمہ شہری ہوابازی کے مطابق ہیلی کاپٹر جمعرات کی رات تربیتی پرواز کیلئے المکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اڑا تھا۔حکام کا کہنا ہے کہ اڑان بھرنے کے…

صدر کو الیکشن کی تاریخ دینے کیلئے خط لکھیں گے، شعیب شاہین

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو الیکشن کی تاریخ دینے کےلیے خط لکھنے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین نے کہا ہے کہ صدر کو الیکشن کی تاریخ دینے اور آئینی ذمے داری ادا…

برطانیہ میں 10 سالہ بچی کا مبینہ قتل، چچا اور دادا سمیت 10 افراد زیر حراست

برطانیہ میں 10 سالہ بچی سارہ کے مبینہ قتل کیس میں جلہم سے اس کے چچا اور دادا کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کے چچا اور دادا سمیت 10 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔سارہ کی مفرور سوتیلی ماں بینیش بتول نے سارہ کی ہلاکت کو…

آرمی چیف کے اقدامات کے بعد ڈالر 20 سے 25 روپے سستا ہوگیا، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کے اقدامات کے بعد ڈالر 20 سے 25 روپے سستا ہوگیا، ڈالر 300 روپے سے اوپر نہیں جائے گا، سسٹم اور مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن ضرور ہوگا۔ معاشی دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔ کراچی میں تاجر…

ساف انڈر 16چیمپئن شپ: سیمی فائنل میں بنگلادیش نے پاکستان کو 1-2 سے ہرادیا

ساف انڈر 16چیمپئن شپ 2023 کے سیمی فائنل میں بنگلادیش نے پاکستان کو 1-2 سے شکست دے دی۔ بھوٹان میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہلا گول پاکستان کی جانب سے عبدالغنی نے کھیل کے چھٹے منٹ میں کیا، بنگلا دیش کی جانب سے 14ویں منٹ میں مرسد علی…

سرمایہ کاری میں رکاوٹ کے سدباب کیلئے اقدامات کی منظوری دے دی گئی

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں پر بریفنگ دی گئی۔اجلاس کو سرمایہ کاری کی راہ میں رکاوٹوں کے سدباب کیلئے لائحہ…

پہلا ون ڈے: جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم کا پاکستان کو 293 رنز کا ہدف

تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کو جیت کےلیے 293 رنز کا ہدف دے دیا۔ون ڈے کرکٹ میں جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم کا پاکستان کےخلاف یہ سب سے بڑا اسکور ہے۔نیشنل بینک اسٹیڈیم میں…

روپے کی قدر میں کمی غیر متوقع نہیں، شمشاد اختر

نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ روپے کی قدر میں کمی غیر متوقع نہیں، انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کا اگلا ریویو نومبر میں ہوگا۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف…

کراچی: جماعت اسلامی کے کونسلر کا قتل، 6 نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں بجلی کنڈا مافیا کے کارندوں کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کا کونسلر جاں بحق ہوگیا، مقتول کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، پولیس نے 6 نامزد ملزمان سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ سرجانی ٹاؤن سیکٹر فور بی میں کنڈا…

امریکا میں دنیا کی سب سے طویل العمر مرغی

امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھنے والی ایک مرغی دنیا کی سب سے عمر رسیدہ مرغی ہے۔اس مرغی کی عمر 21 برس 156 دن ہے، عموماً مرغیوں کی عمر 5 سے 8 سال ہوتی ہے۔مرغی کا نام 'پینَٹ' ہے، 28 جنوری 2023 کو اسے دنیا کی سب سے طویل العمر مرغی کا ٹائٹل…