جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کراچی: سنگر چورنگی کے قریب ٹریفک حادثہ، 2 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے کورنگی میں سنگر چورنگی کے قریب ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔جاں بحق ہونے والوں میں 24 سالہ سعید ولد محمد حسین اور…

پاک بھارت میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں تبدیلی نہ کرنے کا امکان

ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق آل راؤنڈر فہیم اشرف بھی پلیئنگ الیون کا حصہ رہ سکتے ہیں، انہیں بنگلادیش کے خلاف میچ میں محمد نواز کی جگہ شامل کیا…

جی 20 اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نئی دہلی پہنچ گئے

جی 20 اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نئی دہلی پہنچ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ان کے ساتھ آئے اعلیٰ حکام 11 ستمبر تک بھارت میں رہیں گے۔بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق سعودی ولی عہد وزیراعظم…

ہنگری میں پولیس کا ہیلی کاپٹر جھیل میں گر کر تباہ

ہنگری میں پولیس کا ہیلی کاپٹر جھیل میں گر کر تباہ ہوگیا جبکہ اس میں سوار 2 افراد معمولی زخمی ہوئے۔مقامی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر کے عملے کے 2 ارکان کو جائے حادثہ کے قریب موجود ایک کشتی کے ذریعے پانی سے نکال لیا گیا، بعدازاں دونوں…

خبردار! اِن غذاؤں کا استعمال چائے کے ساتھ ہر گز نہ کریں

دنیا بھر میں سب سے زیادہ پی جانے والی چائے کو مشروبات کی ملکہ کہا جاتا ہے جبکہ کچھ افراد کی صبح کا آغاز ہی چائے سے ہوتا ہے مگر چند غذائیں ایسی بھی ہیں جن کا چائے کے ساتھ استعمال صحت کے لیے مضر ہو سکتا ہے۔طبی ماہرین کی جانب سے ناصرف چائے…

گلگت بلتستان، ایل اے 13 استور ون پر پولنگ کا وقت شروع

گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی ایل اے 13 استور ون کی نشست پر پولنگ کا وقت شروع ہوگیا ہے۔ن لیگ کے رانا فرمان علی، پیپلز پارٹی کے عبدالحمید خان اور پی ٹی آئی کے خورشید احمد خان سمیت 10 امیدوار میدان میں ہیں۔صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ کا…

سپر فور مرحلہ، دوسرے میچ میں آج سری لنکا اور بنگلادیش مدمقابل

ایشیا کپ میں دو روز وقفے کے بعد آج سے دوبارہ میدان سجے گا، سپر فور مرحلے کا دوسرا میچ میزبان سری لنکا اور بنگلادیش کے درمیان کولمبو میں کھیلا جائے گا۔سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 7 وکٹ سے شکست دی تھی۔پاکستان کرکٹ…

نواز شریف نے اکتوبر میں پاکستان آنے کی تصدیق کردی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے اکتوبر میں پاکستان آنے کی تصدیق کردی۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کی واپسی کی حتمی تاریخ کا اعلان اگلے 10روز میں کر دیا جائے گا۔سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ آئندہ ماہ میں…

نواز شریف نے اکتوبر میں پاکستان آنے کی تصدیق کردی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے اکتوبر میں پاکستان آنے کی تصدیق کردی۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کی واپسی کی حتمی تاریخ کا اعلان اگلے 10روز میں کر دیا جائے گا۔سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ آئندہ ماہ میں…

معاشی بدحالی کے ذمے داروں کے گرد گھیرا تنگ، اسٹاپ لسٹ 1 ہزار سے تجاوز کرگئی

ملک کی معاشی بدحالی کے ذمہ داروں کے گرد گھیرا تنگ ہوتا جارہا ہے، بدعنوانی کے الزامات کے تحت اہم شخصیات کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے تیار کی گئی اسٹاپ لسٹ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔کراچی کے جناح انٹرنشنل ایئرپورٹ پر تعینات وفاقی…

بی جے پی حکومت کے تحت بھارت میں جمہوری اداروں کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے، راہول گاندھی

بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے کہا ہے کہ بی جے پی حکومت کے تحت بھارت میں جمہوری اداروں کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ بھارت میں جمہوریت کی بقا کیلئے عوام کی آواز کو سنا اور اسے تحفظ دیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار…

بھارتی ٹیم کے ٹریننگ سیشن کے دوران کتا بھی گراؤنڈ میں پہنچ گیا

ایشیا کپ کیلئے بھارتی کرکٹ  ٹیم کے ٹریننگ سیشن کے دوران کتا گراؤنڈ میں داخل ہوگیا۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے فٹ بال سیشن کے دوران ایک چھوٹا کتا بھی آگیا،  بھارتی کرکٹر نے کتے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آ جا آ جا اور کتا سیشن میں داخل ہو…

کراچی، فائرنگ سے جماعت اسلامی کا کونسلر جاں بحق

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں فائرنگ سے جماعت اسلامی کا کونسلر جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق جھگڑا بجلی کی تاروں میں کنڈا لگانے پر ہوا، فائرنگ کرنے والا گروپ چوری کی بجلی کے بدلے رقم وصول کرتا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ…

ملک بھر میں گیس کی قیمتیں بڑھانی پڑیں گی، نگراں وزیر توانائی محمد علی

نگراں وزیر توانائی محمد علی کا کہنا ہے کہ گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ سود ملا کر 2700 ارب ہو گیا ہے، گیس کی قیمتیں فریز ہیں جس کی وجہ سے سالانہ 350 ارب کا نقصان ہو رہا ہے، ملک بھر میں گیس کی قیمتیں بڑھانی پڑیں گی۔اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن…

چینی ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن

چینی ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے، خفیہ اداروں کی اطلاع پر ڈيرا اسماعیل خان میں کارروائی کے دوران پانچ سو اڑتیس ٹن چینی برآمد کرلی گئی۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق ڈیرا اسماعیل خان میں شہر کے مختلف مقامات پر…

اچھی تنخواہیں لینے والے ججز کو بلاسود قرض دینا غیرمساوی ہے، پاکستان بار کونسل

پاکستان بار کونسل کا کہنا ہے کہ اچھی تنخواہیں اور مراعات لینے والے ججز کو بلاسود قرض دینا غیر مساوی سلوک ہے۔اعلامیہ کے مطابق پاکستان بار کونسل نے کہا کہ ججز سے توقع کرتے ہیں وہ بلاسود قرض کی پیشکش مسترد کریں گے۔ہائیکورٹ ججز کو دیے جانے…

سعودی عرب تیز ترین ترقی کرنے والی معیشت قرار

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے سعودی عرب کو تیز ترین ترقی کرنے والی معیشت قرار دیا ہے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے جی 20 ممالک میں سعودی عرب کی معیشت کو سب سے تیز ترقی کرنے والی معیشت قرار دیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق…

لاہور: بجلی چوروں کیخلاف کارروائی کیلئے ڈسٹرکٹ انفورسمنٹ کمیٹی قائم

لاہور میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی کےلیے ڈسٹرکٹ انفورسمنٹ کمیٹی قائم کردی گئی۔ ڈپٹی کمشنر رافعہ حیدر ڈسٹرکٹ انفورسمنٹ کمیٹی کی کنوینر ہوں گی۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ انفورسمنٹ کمیٹی روزانہ کی بنیاد پر کارروائیوں کا…

چہلمِ امام حسین ؓ : ملک بھر میں جلوس

نواسۂ رسول حضرت امام حسینؓ اور ان کے جاں نثار ساتھیوں کے چہلم پر ملک کے مختلف شہروں میں جلوس برآمد ہوئے۔کراچی میں چہلمِ امام حسینؓ کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوا، اس سے قبل مرکزی مجلس نشتر پارک میں منعقد ہوئی۔چہلم کے جلوس میں…

پہلا ون ڈے: جنوبی افریقا ویمنز ٹیم نے پاکستان کو 127 رنز سے ہرا دیا

تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کو 127 رنز سے ہرا دیا۔نیشنل بینک اسٹیڈیم میں سیریز کے پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقا کے 293 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ویمنز ٹیم 36.5 اوورز میں…