جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ایف بی آر کا ٹیکس چوروں کیخلاف ملک گیر آپریشن کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس چوروں کے خلاف ملک گیر آپریشن کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں لاہور اور کراچی سمیت بڑے شہروں کے 11 ہزار افراد کی فہرست تیار کی گئی ہے۔فہرست میں صنعتکار، ملز مالکان، تاجر، پراپرٹی…

موبائل فون مینوفیکچرنگ انڈسٹری کے فروغ کے لیے اقدامات کا آغاز کر رہے ہیں، ڈاکٹر عمر سیف

نگراں وفاقی وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ موبائل فون مینوفیکچرنگ انڈسٹری کے فروغ کے لیے اقدامات کا آغاز کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں یو ایس ایڈ و سیلیکون ویلی کے اشتراک سے منعقدہ سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا…

موسم کی وجہ سے مایوسی نہیں، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ موسم کی وجہ سے مایوسی نہیں، بظاہر لگتا ہے اب بارش نہیں ہوگی۔کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ ہم مسلسل کرکٹ کھیل رہے ہیں اور ہمارا فوکس میچ پر ہے، مسلسل کھیل رہے ہیں…

بجلی چوری کیخلاف کریک ڈاؤن ناقابل معافی ہوجائے گا، راشد لنگڑیال

سیکریٹری پاور راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ہو چکا ہے، ابھی یہ آغاز ہے، یہ بہت زیادہ بے رحم اور ناقابل معافی ہو جائے گا۔راشد لنگڑیال نے سوشل میڈیا پر اعداد و شمار جاری کرتے ہوئےکہا کہ بجلی چوری کے ضمن میں 1…

چیئرمین پی ٹی آئی کو انصاف نہ دینا، درخواست ضمانت پر سماعت نہ کرنا ظلم ہے، نعیم پنجوتھا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے وکیل نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم کو انصاف نہ دینا، درخواست ضمانت پر سماعت نہ کرنا ظلم ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز جج ابوالحسنات…

سپر فور مرحلہ، دوسرے میچ میں آج سری لنکا اور بنگلادیش مدمقابل

ایشیا کپ میں دو روز وقفے کے بعد آج سے دوبارہ میدان سجے گا، سپر فور مرحلے کا دوسرا میچ میزبان سری لنکا اور بنگلادیش کے درمیان کولمبو میں کھیلا جائے گا۔سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو 7 وکٹ سے شکست دی تھی۔پاکستان کرکٹ…

گلگت بلتستان، ایل اے 13 استور ون پر پولنگ کا وقت شروع

گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی ایل اے 13 استور ون کی نشست پر پولنگ کا وقت شروع ہوگیا ہے۔ن لیگ کے رانا فرمان علی، پیپلز پارٹی کے عبدالحمید خان اور پی ٹی آئی کے خورشید احمد خان سمیت 10 امیدوار میدان میں ہیں۔صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ کا…

نواز شریف نے اکتوبر میں پاکستان آنے کی تصدیق کردی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے اکتوبر میں پاکستان آنے کی تصدیق کردی۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کی واپسی کی حتمی تاریخ کا اعلان اگلے 10روز میں کر دیا جائے گا۔سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ آئندہ ماہ میں…

معاشی بدحالی کے ذمے داروں کے گرد گھیرا تنگ، اسٹاپ لسٹ 1 ہزار سے تجاوز کرگئی

ملک کی معاشی بدحالی کے ذمہ داروں کے گرد گھیرا تنگ ہوتا جارہا ہے، بدعنوانی کے الزامات کے تحت اہم شخصیات کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لیے تیار کی گئی اسٹاپ لسٹ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔کراچی کے جناح انٹرنشنل ایئرپورٹ پر تعینات وفاقی…

بی جے پی حکومت کے تحت بھارت میں جمہوری اداروں کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے، راہول گاندھی

بھارتی اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے کہا ہے کہ بی جے پی حکومت کے تحت بھارت میں جمہوری اداروں کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ بھارت میں جمہوریت کی بقا کیلئے عوام کی آواز کو سنا اور اسے تحفظ دیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار…

بھارتی ٹیم کے ٹریننگ سیشن کے دوران کتا بھی گراؤنڈ میں پہنچ گیا

ایشیا کپ کیلئے بھارتی کرکٹ  ٹیم کے ٹریننگ سیشن کے دوران کتا گراؤنڈ میں داخل ہوگیا۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے فٹ بال سیشن کے دوران ایک چھوٹا کتا بھی آگیا،  بھارتی کرکٹر نے کتے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آ جا آ جا اور کتا سیشن میں داخل ہو…

کراچی، فائرنگ سے جماعت اسلامی کا کونسلر جاں بحق

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں فائرنگ سے جماعت اسلامی کا کونسلر جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق جھگڑا بجلی کی تاروں میں کنڈا لگانے پر ہوا، فائرنگ کرنے والا گروپ چوری کی بجلی کے بدلے رقم وصول کرتا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ…

ملک بھر میں گیس کی قیمتیں بڑھانی پڑیں گی، نگراں وزیر توانائی محمد علی

نگراں وزیر توانائی محمد علی کا کہنا ہے کہ گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ سود ملا کر 2700 ارب ہو گیا ہے، گیس کی قیمتیں فریز ہیں جس کی وجہ سے سالانہ 350 ارب کا نقصان ہو رہا ہے، ملک بھر میں گیس کی قیمتیں بڑھانی پڑیں گی۔اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن…

چینی ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن

چینی ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے، خفیہ اداروں کی اطلاع پر ڈيرا اسماعیل خان میں کارروائی کے دوران پانچ سو اڑتیس ٹن چینی برآمد کرلی گئی۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق ڈیرا اسماعیل خان میں شہر کے مختلف مقامات پر…

اچھی تنخواہیں لینے والے ججز کو بلاسود قرض دینا غیرمساوی ہے، پاکستان بار کونسل

پاکستان بار کونسل کا کہنا ہے کہ اچھی تنخواہیں اور مراعات لینے والے ججز کو بلاسود قرض دینا غیر مساوی سلوک ہے۔اعلامیہ کے مطابق پاکستان بار کونسل نے کہا کہ ججز سے توقع کرتے ہیں وہ بلاسود قرض کی پیشکش مسترد کریں گے۔ہائیکورٹ ججز کو دیے جانے…

سعودی عرب تیز ترین ترقی کرنے والی معیشت قرار

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے سعودی عرب کو تیز ترین ترقی کرنے والی معیشت قرار دیا ہے۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے جی 20 ممالک میں سعودی عرب کی معیشت کو سب سے تیز ترقی کرنے والی معیشت قرار دیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق…

لاہور: بجلی چوروں کیخلاف کارروائی کیلئے ڈسٹرکٹ انفورسمنٹ کمیٹی قائم

لاہور میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی کےلیے ڈسٹرکٹ انفورسمنٹ کمیٹی قائم کردی گئی۔ ڈپٹی کمشنر رافعہ حیدر ڈسٹرکٹ انفورسمنٹ کمیٹی کی کنوینر ہوں گی۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ انفورسمنٹ کمیٹی روزانہ کی بنیاد پر کارروائیوں کا…

چہلمِ امام حسین ؓ : ملک بھر میں جلوس

نواسۂ رسول حضرت امام حسینؓ اور ان کے جاں نثار ساتھیوں کے چہلم پر ملک کے مختلف شہروں میں جلوس برآمد ہوئے۔کراچی میں چہلمِ امام حسینؓ کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوا، اس سے قبل مرکزی مجلس نشتر پارک میں منعقد ہوئی۔چہلم کے جلوس میں…

نواز شریف نے اکتوبر میں پاکستان آنے کی تصدیق کردی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے اکتوبر میں پاکستان آنے کی تصدیق کردی۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کی واپسی کی حتمی تاریخ کا اعلان اگلے 10روز میں کر دیا جائے گا۔سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ آئندہ ماہ میں…

مظفر گڑھ میں سابق ایم پی اے کا میٹر جعلی نکلا

بجلی چوری کے خلاف سرکار کا ایکشن دوسرے روز بھی جاری ہے، مظفر گڑھ میں سابق ممبر پنجاب اسمبلی (ایم پی اے) پر ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) نے بجلی چوری کا الزام عائد کردیا۔ملتان سمیت پورے جنوبی پنجاب میں بھی بجلی چوری کرنے والوں کے خلاف…