Browsing Category
Urdunews
گلگت بلتستان استور 1 کی نشست پر پی ٹی آئی کامیاب، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ
گلگت بلتستان کے حلقہ جی بی ایل اے 13 استور 1 کی نشست پر ہونے والے انتخابات میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل ہوگیا۔تمام 56 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آ چکے ہیں، جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
عوام کو اچھوت سمجھنے والے سیاستدان نہیں معاشی دہشت گرد ہیں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ عوام کو اچھوت سمجھنے والے سیاستدان نہیں معاشی دہشت گرد ہیں۔لیہ میں جلسے سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ ہماری لڑائی ملک میں مہنگائی اور نفرتوں کےخلاف ہے، کسی کو اپنا حق نہیں مل رہا، میرٹ…
اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا، ایپکس کمیٹی
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی ایپکس کمیٹی اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی…
سندھ میں مزید 18 ایس ایس پیز کی تقرریاں اور تبادلے
انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس نے صوبے کے مزید 18 سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پیز) کی تقرریوں اور تبادلوں کے احکامات جاری کردیے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایس پی شیراز نذیر کو اے آئی جی آپریشن سندھ تعینات کیا گیا ہے۔ایس ایس پی عدیل…
عثمان ڈار کو اغوا، جبری لا پتہ کیا گیا، تحریک انصاف کا الزام
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الزام لگایا ہے کہ ان کے پارٹی رہنما عثمان ڈار کو اغوا کرکے جبری لاپتہ کیا گیا ہے۔پی ٹی آئی نے اپنے اعلامیے میں کہا کہ عثمان ڈار کو بازیاب اور مجاز عدالت میں پیش کیا جائے، رہنماؤں کو جبری طور پر لاپتہ…
اے ایف سی انڈر 23 ایشین کوالیفائرز، پاکستان کو بحرین نے تین۔ایک سے ہرادیا
اے ایف سی انڈر 23 ایشین کوالیفائرز میں پاکستان کو بحرین نے تین۔ایک سے ہرادیا، گو کہ پاکستان میچ ہار گیا مگر عالمگیر غازی کے لانگ رینج گول نے پاکستانی فینز کے دل جیت لے۔بحرین کے المحرق اسٹیڈیم میں ہونے والے گروپ ڈی کے میچ میں پاکستان کے…
حکومتی تعاون سے عالمی سرمایہ کاروں کیلئے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے، ڈاکٹر عمر سیف
نگراں وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ حکومتی سطح پر وینچرز کیپیٹل فنڈ قائم کیا جارہا ہے جس سے عالمی وینچرز کو ترغیب دی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ اس فنڈ سے اسٹارٹ اپس کیلئے ایک ارب ڈالرز سرمایہ کاری یقینی بنائی…
ہولناک زلزلہ، مراکش میں 3 روزہ سوگ، ایفل ٹاور کی لائٹیں بند
مراکش میں ہولناک زلزلے سے جانی نقصان پر ملک میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا۔مراکشی حکام کے مطابق زلزلے سے اموات کی تعداد ایک ہزار 37 ہے جبکہ 1200 سے زائد افراد زخمی ہیں۔مراکش میں 6.8 شدت کے زلزلے سے اموات کی تعداد 632 ہوگئی جبکہ 329…
ہولناک زلزلہ، مراکش میں 3 روزہ سوگ، ایفل ٹاور کی لائٹیں بند
مراکش میں ہولناک زلزلے سے جانی نقصان پر ملک میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا۔مراکشی حکام کے مطابق زلزلے سے اموات کی تعداد ایک ہزار 37 ہے جبکہ 1200 سے زائد افراد زخمی ہیں۔مراکش میں 6.8 شدت کے زلزلے سے اموات کی تعداد 632 ہوگئی جبکہ 329…
چینی کی قیمت مقرر کرنے سے متعلق پنجاب حکومت کی حکم امتناعی کےخلاف درخواست دائر
پنجاب حکومت نے چینی کی قیمت مقرر کرنے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے حکم امتناعی کے خلاف درخواست دائر کردی۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ حکم امتناعی کے باعث حکومت چینی کی قیمتیں مقرر اور ان پر عملدرآمد کروانے سے قاصر ہے، اس لیے حکم…
پاکستان ہاکی ٹیم کا اہم کھلاڑی انجرڈ ہوکر ایشین گیمز سے آؤٹ
23 ستمبر سے شروع ہونے والے ایشین گیمز ہاکی سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم کے اہم کھلاڑی عبدالحنان شاہد انجری کا شکار ہوکر ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ عبدالحنان شاہد نے 25 میچز میں پاکستان کی جانب سے 10 گولز اسکور کئے ہیں۔حال ہی میں ایشیا کے بہترین…
راولپنڈی: گاڑی فروخت کے جعلی اشتہار لگا کر شہریوں کو لوٹنے والا گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی اشتہارات کے ذریعے شہریوں کو لوٹنے والے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے ملزم کو لاہور سے گرفتار…
بھارت: جی20 سربراہی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ، یوکرین جنگ پر اظہار تشویش
بھارت میں جی20 سربراہی اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ میں تمام ممالک نے یوکرین میں جنگ پر اظہار تشویش کیا۔مشترکہ اعلامیہ میں تمام ملکوں پر زور دیا گیا کہ یوکرین تنازع میں دوسرے ملک کی علاقائی سالمیت کو نقصان پہنچانے کیلئے طاقت کے استعمال سے باز…
ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف کریک ڈاؤن، آخری معرکے کی تیاریاں
کراچی میں ڈالر ذخیرہ اندوزی کےخلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)، حساس ادارے اور اسٹیٹ بینک نے گرینڈ آپریشن کیلئے کمر کس لی۔ ذرائع کے مطابق ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے والی کمپنیر اور افراد کی نشان دہی کرکے فہرستیں تیار کرلی گئیں۔ملک…
اقتصادی راہداری عالمی سطح پر توانائی کی فراہمی کی ضامن ہوگی، سعودی ولی عہد
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا کہ اقتصادی راہداری عالمی سطح پر توانائی کی فراہمی کی ضامن ہوگی۔نئی دہلی میں جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران بھارت، مشرق وسطیٰ، یورپ کے درمیان اقتصادی راہداری بنانے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔عرب…
ایشیا کپ: بھارت کیخلاف میچ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان
ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ کےلیے پاکستان کی پلیئنگ 11 کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان بھارت کے خلاف اسی ٹیم کے ساتھ کھیلے گا جس نے بنگلادیش کے خلاف آخری میچ کھیلا تھا۔پاکستان کی ٹیم میں تین فاسٹ بولرز، ایک فاسٹ بولنگ آل…
ایشیاکپ: سری لنکا کا بنگلادیش کو جیت کیلئے 258 رنز کا ہدف
ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے بنگلادیش کو جیت کےلیے 258 رنز کا ہدف دے دیا۔ کولمبو میں کھیلے جارہے اس میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقرر 50…
بجلی چوری کی روک تھام، 1955 افسران کیخلاف مقدمہ، 21 گرفتار
ڈسٹری بیوشن کمپنیز کے 2199 سے زائد بجلی چوری کے مقدمات سامنے آئے ہیں، بجلی چوری کی روک تھام کیلئے تقسیم کار کمپنیوں کے بدعنوان افسران کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا، 1955 افسران کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے 21 کو گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع…
محکمہ بلدیات سندھ نے 19 محکموں کو اہم مراسلہ ارسال کر دیا
محکمہ بلدیات سندھ نے صوبے بھر کے 19 محکموں کو اہم مراسلہ ارسال کر دیا۔مراسلے کے ذریعے محکمہ بلدیات سندھ نے صوبائی محکموں سے عدالتی حکم پر جاری تحقیقات کا سامنا کرنے والے افسران کا ریکارڈ طلب کیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا کہ قومی احتساب…
نگراں وزیراعظم کا غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے خصوصی ویزا اسکیم کا اعلان
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے خصوصی ویزا اسکیم کا اعلان کردیا۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم نے کہا کہ آج سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا 5واں اجلاس ہوا، اجلاس میں نئی ویزا رجیم سے متعلق…