جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کوئٹہ: چینی کی قیمت میں مزید کمی

کوئٹہ میں چینی کی قیمت میں کمی کے بعد فی کلو ہول سیل نرخ میں 10 روپےکی مزید کمی آ گئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق چینی کا فی کلو ہول سیل ریٹ 180 روپے ہو گیا۔مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہول سیل ریٹ میں کمی کے بعد چینی کی ریٹیل قیمت میں بھی 5…

صادق سنجرانی، پرویز اشرف کا پاکستانی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی اور اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے پاک بھارت میچ میں پاکستانی ٹیم کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ قوم ٹیم کی بہترین کارکردگی کے لیے پر امید ہے.اُنہوں نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کے…

پشاور: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ آؤٹ کرنیوالے امیدواروں کے پرچے منسوخ کرنے کا فیصلہ

پشاور میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ آؤٹ کرنے والے امیدواروں کے پرچے منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق چیف سیکریٹری کے پی نے نوٹس لیتے ہوئے احکامات جاری کر دیے۔سرکاری ذرائع کے مطابق سخت چیکنگ کی ہدایات کے باعث 40 سے زیادہ طلباء پکڑے…

ایم ایم اے گیم بریڈ 5 فائٹ میں شاہ زیب رند نے امریکی فائٹر کو ہرا دیا

ایم ایم اے گیم بریڈ 5 فائٹ میں پاکستان کے شاہ زیب رند نے امریکا کے فائٹر کو ہرا دیا۔پاکستان کے شاہ زیب رند نے امریکی فائٹر کارلوس گوریرا کو آؤٹ کلاس کر کے کامیابی حاصل کی۔ایم ایم اے گیم بریڈ 5 امریکا کے شہر جیکس ویلے میں ہوئی جس میں…

شوگر ملز مالکان پنجاب حکومت کو 140 روپے کلو چینی دیں گے: نگراں وزیرِ اعلیٰ

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ شوگر ملز مالکان پنجاب حکومت کو 140 روپے فی کلو چینی فروخت کریں گے۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے شوگر ملز مالکان کے وفد نے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام…

خیبر: چیک پوسٹ پر پولیس اہلکار کی مبینہ خودکشی، ایک زخمی

صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں واقع تکیہ پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 1 اہلکار جاں بحق اور 1 زخمی ہو گیا۔پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق پولیس اہلکار نے مبینہ طور پر خودکشی کی ہے۔کراچی ماڑی پور روڈ پر واقع پیڑول پمپ…

سندھ کے تمام تھانوں کو بجلی چوروں کیخلاف کارروائی کا حکم

نگراں وزیرِاعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ کی ہدایت پر سندھ میں بھی بجلی چوروں کے خلاف ’اینٹی تھیفٹ الیکٹریسی مہم‘ شروع کر دی گئی ہے۔اس مہم کے تحت آئی جی سندھ نے صوبے کے تمام تھانوں کی پولیس کو بجلی چوروں کے خلاف فوری کارروائی کا حکم جاری…

ویتنام کی لڑکی کی نارووال کے کالج ٹیچر سے شادی

ویتنام کی لڑکی نے پنجاب کے ضلع نارووال کے نجی کالج کے ٹیچر طاہر سے شادی کر لی۔نارووال کے کالج ٹیچر طاہر اور ویتنام کی لڑکی کی سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی تھی۔ویتنام کی لڑکی ایشن نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام آمنہ رکھ لیا۔ طاہر سے شادی…

پروجیکٹ بلاول فیل ہو چکا: حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ پروجیکٹ بلاول فیل ہو چکا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ بلاول صاحب انتخابات وقت پر کرانے کی بات کرتے ہیں، جبکہ آصف زرداری حلقہ…

صنعتوں کے فروغ کیلئے سہولتیں، وسائل مہیا کرینگے: محسن نقوی

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پنجاب میں صنعتوں کے فروغ کے لیے سہولتیں اور وسائل مہیا کریں گے۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے چیمبرز آف کامرس کے صدور نے  ملاقات کی ہے۔اس ملاقات میں صنعتوں کے مسائل کے حل کے لیے ون…

آج پاک بھارت میچ میں کتنی مرتبہ بارش ہو سکتی ہے؟

ایشیا کپ میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں دوسری مرتبہ ایک دوسرے کے آمنے سامنے آئیں گی۔ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلے میں دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا میچ بارش کی وجہ سے مکمل نہیں ہو سکا تھا جس کے بعد شائقین نے یہ سوچ کر صبر کرلیا تھا کہ…

راولپنڈی: مزید 30 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹےکے دوران مزید 30 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمۂ صحت کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد391 ہو گئی ہے جس کے زیرِ علاج 7 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔محکمۂ صحت کا…

سابق ایم پی اے ممتاز علی چانگ کیخلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج

صادق آباد میں  پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے ممتاز علی چانگ کے خلاف بجلی کی چوری کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ممتاز چانگ کے گھر گزشتہ روز ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) کی ٹیم نے چھاپہ مارا تھا۔میپکو کے ترجمان کے مطابق سابق…

ڈیرہ بگٹی: 6 مقامی فٹبالرز کے اغواء کے شبے میں 7 افراد زیرِ حراست

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی سے فٹبال کے اغواء کیے گئے 6 مقامی کھلاڑیوں کی بازیابی کے لیے آپریشن کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی کے مطابق مقامی فٹبالرز کے اغوا کے شبے میں 7 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔مقامی انتظامیہ کے مطابق…

حوالہ ہنڈی میں ملوث بیرون ملک مقیم افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے حوالہ ہنڈی میں ملوث بیرونِ ملک مقیم افراد کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ایف آئی اے کے مطابق حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں گرفتار ملزمان سے بیرونِ ممالک میں مقیم افراد کے نمبر لیے جائیں گے۔ذرائع نے بتایا…

کراچی: آرٹس کونسل کے ’پاکستان تھیٹر فیسٹیول‘ کا آج تیسرا روز

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیرِ اہتمام اور ’جیو نیوز‘ کے اشتراک سے تھیٹر کا بین الاقوامی ’پاکستان تھیٹر فیسٹیول 2023ء‘ آب و تاب کے ساتھ جاری ہے۔کراچی کی آرٹس کونسل کے زیرِ اہتمام آج ’پاکستان تھیٹر فیسٹیول 2023ء‘ کا تیسرا روز…

چمن میں چینی سستی ہونے لگی

چمن میں سندھ کی شوگر ملوں سے سرکاری کوٹے کی چینی مارکیٹ پہنچا دی گئی جس کے بعد چینی کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق چمن میں ہول سیل مارکیٹ میں چینی 170 روپے کلو فروخت کی جا رہی ہے۔ڈیلرز کا کہنا ہے کہ پرچون…

سانگلہ ہل: موٹر سائیکل سوار 2 بھائی نہر میں گر گئے

سانگلہ ہل میں مڑھ بلوچاں روڈ پر مریم آباد پل سے موٹر سائیکل سوار 2 بھائی نہر میں گر گئے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ایک بھائی نہر سے باہر نکل آیا جبکہ دوسرا ڈوب گیا ہے۔حکام نے کہا کہ ریسکیو ٹیموں کی جانب سے نوجوان کی تلاش کا عمل جاری…

کراچی: مطلع جزوی ابر آلود، موسم گرم اور مرطوب

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود، موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں اس دوران زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں میں کم سے کم…

لندن: یوگا کلاس میں لیٹے افراد کو مردہ سمجھ کر پولیس بلا لی گئی

یوگا عام طور پر انسان اپنے ذہن اور جسم کو پُرسکون کرنے کے لیے کرتا ہے لیکن لندن کی کاؤنٹی لنکونشائر میں کچھ الگ ہی دیکھنے کو ملا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وہاں موجود یوگا کلاس میں لوگوں کو زمین پر پُرسکون انداز میں لیٹا دیکھ کر لوگوں کو…