جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

موچکو ٹول پلازہ پرکار سوار کی فائرنگ سے کیشئر زخمی، مقدمہ درج

موچکو ٹول پلازہ پر ٹول ٹیکس مانگنے پر کار سوار نے گولی مار کر کیشئر کو زخمی کردیا۔پولیس نے تصدیق کی ہے کہ ٹول ٹیکس مانگنے پر تلخ کلامی کے بعد کار سوار نے فائرنگ کی، واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔کراچی کے ضلع کیماڑی میں حب ریور…

بلاول بھٹو نے اپنے اتحادیوں کو ڈرپوک اور الیکشن سے بھاگنے والا قرار دیدیا

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے اپنے اتحادیوں کو ڈرپوک اور الیکشن سے بھاگنے والا قرار دے دیا۔حیدر آباد میں تقریب سے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہا کہ سیاست میں ’جو ڈر گیا وہ مر گیا‘، ڈر کر بھاگنا پیپلز پارٹی کی…

پاک بھارت میچ میں بارش، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی مدد کی پیشکش

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ایشیاکپ انتظامیہ کو پاک بھارت میچ میں ہونے والی بارش کا پانی خشک کرنے کیلئے مدد کی پیشکش کردی۔ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کا اہم میچ بارش کے باعث روک دیا گیا…

کراچی: شوہر نے بیوی سے جھگڑے پر خود کو گولی مارلی

کراچی میں شوہر نے چلتی گاڑی میں بیوی سے جھگڑے پر خود کو گولی مار لی۔نیو ٹاؤن کے علاقے میں چلتی گاڑی میں میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا، جس پر شوہر نے خود کو سینے میں گولی مار لی۔پولیس کے مطابق زخمی شوہر کو نجی اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ…

نسیم شاہ کا پہلا اسپیل، بھارتی اوپنر پریشان اور شائقین حیران

ایشیا کپ 2023ء کے 9ویں میچ میں پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ کے پہلے اسپیل کی ہر کوئی تعریف کرنے لگا۔بھارت کے اوپنر روہت شرما اور شبمن گل بیٹنگ کے دوران نسیم شاہ کی بولنگ پر پریشان دکھائی دیے، دوسری جانب شائقین حیران تھے۔پاکستانی فاسٹ بولر…

6 فٹ بالرز کی بازیابی کا آپریشن جاری ہے، سرفراز بگٹی

نگراں وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ڈیڑہ بگٹی سے اغوا کیے گئے 6 فٹبال کھلاڑیوں کی بازیابی کا آپریشن جاری ہے۔ایک بیان میں وزیر اخلہ نے کہا کہ ڈیڑہ بگٹی کی تحصیل سوئی سے اغوا ہونے والے فٹبالرز کی بازیابی کی کوشش کر رہے…

مظفرگڑھ: بچے کی پیدائش، جس کا دل جسم کے باہر ہے، ڈاکٹرز

مظفر گڑھ کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (ڈی ایچ کیو) اسپتال میں بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کا دل جسم کے باہر ہے۔ڈی ایچ کیو اسپتال کے ڈاکٹرز کے مطابق نومولود بچے کا دل نارمل حالت میں کام کر رہا ہے، جسے آپریشن کےلیے چلڈرن اسپتال ملتان منتقل کردیا گیا…

پاک بھارت میچ آج ہی مکمل کرنے کیلئے پاکستان کو کتنا ہدف ملے گا؟

پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ 2023 کے دوسرے مرحلے میں سپر فور کا میچ بارش کے باعث روک دیا گیا۔ کولمبو میں کھیلے جارہے اس میچ میں بارش کے آنے سے قبل بھارت نے 24 اعشاریہ 1 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنالیے تھے۔ ایشیا کپ…

لوگوں کو امید ہے پیپلز پارٹی ملک کو غربت اور مہنگائی سے نکال سکتی ہے، شرجیل میمن

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ لوگوں کو امید ہے پیپلز پارٹی ملک کو غربت اور مہنگائی سے نکال سکتی ہے۔حیدرآباد میں پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ واٹر فلٹر پلانٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

ڈرامہ ایکٹ میں ترامیم کا عمل 10 دن میں مکمل ہوجائے گا، عامر میر

نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ ڈرامہ ایکٹ میں ترامیم کا عمل 10 دن میں مکمل ہوجائے گا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں عامر میر نے کہا کہ بیدیاں روڈ پر شالیمار تھیٹر دوبارہ سیل کر دیا، اس تھیٹر میں پابندی کے باوجود اسٹیج ڈرامے…

کیرتھر میں آئی بیکس بیماری سے مرنے لگے

کیرتھر میں آئی بیکس بیماری سے مرنے لگے، ذرائع نے بتایا ہے کہ 3 ماہ کے دوران درجنوں آئی بیکس مر چکے ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ آئی بیکس پی پی آر نامی وبائی بیماری کا شکار ہو رہے ہیں، مقامی بکریوں سے یہ بیماری آئی بیکس میں پھیل رہی…

پاکستان میں 722 کرنسی ڈیلر حوالہ ہنڈی میں ملوث ہیں: انٹیلی جنس بیورو کی رپورٹ

پاکستان میں 722 کرنسی ڈیلر حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں ملوث ہیں۔انٹیلی جنس بیورو نے اسمگلنگ کے حوالے سے رپورٹ وزیرِ اعظم ہاؤس میں جمع کروا دی ہے۔ذرائع کے مطابق اسمگلنگ پر وزیرِ اعظم ہاؤس میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں ایرانی تیل اور حوالہ…

بھارت میں ہوا جی 20 اجلاس جگ ہنسائی کا سبب بن گیا

بھارت میں ہونے والا جی ٹوئنٹی اجلاس دنیا بھر میں جگ ہنسائی کا سبب بن گیا، 4 ہزار کروڑ کی لاگت سے تیار ہونے والا جی ٹوئنٹی اجلاس کا وینیو معمولی بارش بھی برداشت نہ کر سکا۔بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بارش کے بعد جی ٹوئنٹی اجلاس کا وینیو…

طورخم سرحدی گزرگاہ پر کشیدگی، پاک افغان وفود کا اجلاس ختم

طورخم سرحدی گزرگاہ پر کشیدگی کے حوالے سے پاک افغان وفود کا اجلاس ختم ہو گیا۔ایف سی حکام کے مطابق سرحدی گزرگاہ پر آمد و رفت کی بحالی کو وفاقی حکومت کی اجازت سے مشروط کیا گیا ہے۔حکام نے کہا ہے کہ طورخم سرحدی گزرگاہ کی ہر قسم کی آمد و رفت…

کوئٹہ: چینی کی قیمت میں مزید کمی

کوئٹہ میں چینی کی قیمت میں کمی کے بعد فی کلو ہول سیل نرخ میں 10 روپےکی مزید کمی آ گئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق چینی کا فی کلو ہول سیل ریٹ 180 روپے ہو گیا۔مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہول سیل ریٹ میں کمی کے بعد چینی کی ریٹیل قیمت میں بھی 5…

صادق سنجرانی، پرویز اشرف کا پاکستانی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار

چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی اور اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے پاک بھارت میچ میں پاکستانی ٹیم کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ قوم ٹیم کی بہترین کارکردگی کے لیے پر امید ہے.اُنہوں نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کے…

پشاور: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ آؤٹ کرنیوالے امیدواروں کے پرچے منسوخ کرنے کا فیصلہ

پشاور میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ آؤٹ کرنے والے امیدواروں کے پرچے منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق چیف سیکریٹری کے پی نے نوٹس لیتے ہوئے احکامات جاری کر دیے۔سرکاری ذرائع کے مطابق سخت چیکنگ کی ہدایات کے باعث 40 سے زیادہ طلباء پکڑے…

پشاور: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ آؤٹ کرنیوالے امیدواروں کے پرچے منسوخ کرنے کا فیصلہ

پشاور میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ آؤٹ کرنے والے امیدواروں کے پرچے منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق چیف سیکریٹری کے پی نے نوٹس لیتے ہوئے احکامات جاری کر دیے۔سرکاری ذرائع کے مطابق سخت چیکنگ کی ہدایات کے باعث 40 سے زیادہ طلباء پکڑے…

ایشیا کپ: پاک بھارت میچ میں تماشائیوں کی تعداد کم

ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے میں پاک بھارت میچ میں تماشائیوں کی تعداد کم ہونے کے بعد ٹکٹوں کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔پریماداسا اسٹیڈیم کے ’سی‘ اور ’ڈی‘ اپر بلاک کی قیمت 1 ہزار سری لنکن روپے مقرر کر دی گئی ہے۔لوئر بلاک کی قیمت 5 سو سری…

اتنی سیٹیں جیتیں گے کہ بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنائیں گے، مراد علی شاہ

سابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ سے اتنی سیٹیں جیتیں گے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم بنائیں گے۔حیدرآباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی ہمیشہ…