Browsing Category
Urdunews
سائفر کیس: جج کی چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سے شادی پر دلچسپ گفتگو
اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کے دوران وقفہ کر دیا، جبکہ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پی ٹی آئی کے وکیل سے شادی کے موضوع پر دلچسپ گفتگو بھی کی۔جج ابوالحسنات…
مضر صحت مکھیوں کو اس سبزی کے ذریعے دور بھگائیں
گھر میں ہر جگہ بھنکتی مکھیاں کسی کو پسند نہیں، بعض افراد تو ان کی موجودگی سے جھنجھلاہٹ کا شکار ہوجاتے ہیں۔پھر بسا اوقات یہ مکھیاں اپنے ساتھ گندگی سے مختلف اقسام کے جراثیم لے کر ہمارے گھروں میں داخل ہوجاتی ہیں اور بیماریوں کا سبب بنتی…
خیبر: دستی بم کا دھماکا،1 شخص جاں بحق
صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر میں پاک افغان شاہراہ پر خیبر مارکیٹ کے قریب دستی بم کا دھماکا ہوا ہے۔خیبر پولیس کے مطابق دستی بم پھٹنے سے 1 شخص جاں بحق ہو گیا۔خیبر پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے،…
پشاور میں چکن پاکس کے 11 کیسز رپورٹ
ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبرپختونخوا ڈاکٹر شوکت علی نے کہا ہے کہ پشاور میں چکن پاکس کے 11 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ڈاکٹر شوکت علی نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبر میں چکن پاکس کے 11 اور چترال میں 13 کیسز سامنے آئے ہیں۔ڈاکٹر شوکت…
بھارتی صحافی نے بابر اعظم سے کیا فرمائش کی؟
بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے بھارت اور پاکستان کے درمیان ہائی وولٹیج مقابلے سے ایک روز قبل کپتان بابر اعظم سے ایک فرمائش کردی۔کولمبو میں ہفتے کے روز پاکستانی کرکٹ ٹیم کا تربیتی سیشن ختم ہونے کے بعد بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے پاکستانی…
پی آئی اے میں نئی بھرتیوں کے لیے درخواستیں طلب
پاکستان کی قومی ایئر لائن (پی آئی اے) میں انتہائی ضروری 210 اسامیوں پر بھرتی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کی اجازت سے 5 سال کے وقفے سے ایک سالہ قابل توسیع کنٹریکٹ پر 210 آسامیاں پُر کی جارہی ہیں۔ نئی بھرتیوں کے لیے…
نوواک جوکووچ نے یو ایس اوپن مینز کا ٹائٹل جیت لیا
یو ایس اوپن ٹینس کا ٹائٹل سربیا کے اسٹار کھلاڑی نوواک جوکووچ نے جیت لیا۔نوواک جوکووچ نے فائنل میں روسی اسٹار ڈینینل میدیدیف کو چھ تین، سات چھ اور چھ تین سے شکست دی۔واضح رہے کہ نوواک جوکووچ نے چوتھی مرتبہ یو ایس اوپن مینز سنگلز ٹائٹل اپنے…
پی آئی اے کی مالی مشکلات سنگین، ملازمین تنخواہوں سے محروم
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی مالی مشکلات مزید سنگین ہوگئیں، ملازمین تاحال اگست کی تنخواہوں سے محروم ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کی جانب سے پی آئی اے اکاؤنٹس منجمد کرنے سے مشکلات کا سامنا ہے۔ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے…
آئی آئی چندریگر روڈ پر آہنی گِرل کی بے ترتیبی سے ٹریفک حادثات معمول بن گئے
کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر آہنی گرل کی بے ترتیبی کی وجہ سے رات کو ٹریفک حادثات معمول بن گئے ہیں اور صرف ایک ماہ میں درجن سے زائد گاڑیاں تباہ اور متعدد افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ آئی آئی چندریگر روڈ پر شاہین کمپلیکس سے ٹاور کی طرف صبح…
شیخوپورہ، بس حادثے میں 6 افراد ہلاک، 50 زخمی
پنجاب کے علاقے شیخوپورہ میں بس کو موٹروے پر حادثہ پیش آیا جس میں 6 افراد ہلاک اور پچاس سے زائد زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ موٹر وے پر خانقاہ ڈوگراں انٹرچینج کے قریب پیش آیا۔حادثے کے تمام زخمیوں اور ہلاک افراد کی لاشیں…
مراکش میں زلزلہ، اموات کی تعداد 1305 ہوگئی
مراکش میں آئے خوفناک زلزلے سے اموات کی تعداد بڑھ کر 1305 ہوگئی جبکہ 1200 سے زائد افراد زخمی ہیں۔زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے، حکومت نے انسانی جانوں کے ضیاع پر ملک میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔مراکش میں گزشتہ روز، جمعہ کی…
دیکھنا پڑے گا عوام پر گرے بجلی کے بلوں کا ذمے دار کون ہے، فردوس عاشق
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی رہنما فردوس عاشق کا کہنا ہے کہ دیکھنا پڑے گا عوام پر گرے بجلی کے بلوں کا ذمے دار کون ہے۔سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ استحکام پاکستان پارٹی اگلے ہفتے عوامی مہم شروع کر…
کولمبو میں پاک بھارت ٹاکرے کا بڑا دن آگیا
کولمبو میں پاک بھارت ٹاکرے کا بڑا دن آ گیا۔ شاہین آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف کی صورت میں پیس بیٹری ہندوستانی بلے بازوں کے خلاف چارج ہونے کے لیے تیار ہے۔ بھارتی بلے باز روہیت شرما، کوہلی اور ایشان کشن پاکستانی بولرز سے پرانا ادھار…
سیاسی و معاشی دہشت گردوں نے عوام کو یرغمال بنا رکھا ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سیاسی اور معاشی دہشت گردوں نے 7 عشروں سے عوام کو یرغمال بنا رکھا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ حکومتیں چینی، بجلی اور پانی چوروں کی سرپرستی کرتی ہیں۔امیر جماعت اسلامی کراچی…
سعودی شہزادی سارہ بنت سعد انتقال کرگئیں
سعودی شہزادی سارہ بنت سعد بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود بن فیصل آل سعود انتقال کر گئیں۔سعودی ایوان شاہی سے جاری بیان میں شہزادی سارہ کے انتقال کی اطلاع دی گئی ہے۔سعودی ایوان شاہی کے بیان کے مطابق ان کی نماز جنازہ اتوار 10 ستمبر کو بعد…
سیاسی و معاشی دہشت گردوں نے عوام کو یرغمال بنا رکھا ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سیاسی اور معاشی دہشت گردوں نے 7 عشروں سے عوام کو یرغمال بنا رکھا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ حکومتیں چینی، بجلی اور پانی چوروں کی سرپرستی کرتی ہیں۔امیر جماعت اسلامی کراچی…
نریندر مودی سے خالصتان تحریک، غیر ملکی مداخلت جیسے مسائل پر بات ہوئی، جسٹس ٹروڈو
کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے خالصتان تحریک اور غیر ملکی مداخلت جیسے ایشوز پر کئی برس میں کافی بات ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نئی دہلی میں جی 20 سربراہی اجلاس کے اختتام پر کینیڈین…
بھارتی جامعات میں پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرنے والے کشمیریوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے، مشعال ملک
نگراں وزیراعظم کی معاون خصوصی انسانی حقوق مشعال ملک کا کہنا ہے کہ بھارتی جامعات میں پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرنےوالے کشمیریوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشعال ملک نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر اور پاکستان کے…
چترال، سیکیورٹی فورسز سے مقابلے میں 7 دہشت گرد ہلاک
چترال میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق چترال کے علاقے ارسون میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔نگراں…
راولپنڈی: معاشی حالات سے تنگ 2 بچیوں کے باپ نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی
راولپنڈی کے تھانہ وارث خان کے علاقے قاسم آباد میں 2 بچیوں کے باپ نے گھر کے معاشی حالات سے تنگ آکر گلے میں پھندا ڈال کر مبینہ طور پر خود کشی کرلی۔ پولیس کا کہنا ہے ابتدائی تفتیش کے مطابق عرفان صادق شدید ذہنی دباؤ کا شکار تھا واقعے کی مزید…