Browsing Category
Urdunews
ویرات کوہلی ون ڈے میں تیز ترین 13 ہزار رنز بنانے والے بلے باز بن گئے
بھارت کے مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 13 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔ ویرات کوہلی نے 13000 رنز کا سنگ میل پاکستان کے خلاف کولمبو میں ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے میچ میں حاصل کیا۔ ویرات کوہلی نے 13 ہزار کے…
پاکستان نے 300 سے زائد رنز کا ہدف کتنی بار حاصل کیا؟
بھارت نے ایشیا کپ سپر فور کے میچ میں پاکستان کو جیت کےلیے 357 رنز کا ہدف دیا ہے، کولمبو میں اگر پاکستان کی ٹیم بھارت کے خلاف ہدف کا تعاقب کرلیتی ہے تو یہ اس کا سب سے بڑا کامیاب تعاقب ہوگا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے حالیہ ریکارڈز کا جائزہ لیں…
2017 کا تسلسل رہتا تو جی 20 اجلاس پاکستان میں ہوتا، نواز شریف
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ 2017 کا تسلسل رہتا تو یہ جی 20 اجلاس پاکستان میں ہوتا۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے حسن نواز کے دفتر آمد کے موقع پر مختصر گفتگو کی۔ اہلیہ کے برسی پر سوال کے جواب میں سابق…
ڈیرہ بگٹی: گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم ملزمان نے 12 انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں زین لوٹی فیلڈ سے نکلنے والی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کی گئی ہے۔دھماکے کے بعد گیس پائپ لائن…
ایشیا کپ: فاسٹ بولر حارث رؤف ان فٹ ہو گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف ان فٹ ہو گئے۔ٹیم مینجمنٹ کے مطابق حارث رؤف بھارت کے خلاف میچ میں بولنگ نہیں کریں گے۔حارث رؤف احتیاطی طور پر بولنگ نہیں کریں گے، ان کی بیک سائیڈ میں پسلیوں میں تکلیف ہے۔حارث رؤف کی ایم آر آئی بھی…
’خدا نے بنایا تو کیا بنایا، نسیم شاہ بنایا‘ کھلاڑی کی بھارتی دیوانی
ایشیا کپ 2023 میں اتوار کے روز ہونے والے روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے مابین ہونے والے میچ میں فاسٹ بالر نسیم شاہ کی بھارتی دیوانی، کھلاڑی کی ایک جھلک دیکھنے کے لئے پہنچ گئی۔گزشتہ روز ہونے والا پاک بھارت بارش میچ کی نذر ہوگیا جو…
پانچ لاکھ ٹن چینی اسمگلنگ ہوئی اس کو کیوں نہیں روکا گیا؟ جہانگیر ترین
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سربراہ جہانگیر تری نے کہا ہے کہ پانچ لاکھ ٹن چینی اسمگلنگ ہوئی اس کو کیوں نہیں روکا گیا؟ چونیاں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے یہاں آ کر پتا چلا حکومتی مشینری یہاں تک پہنچ ہی نہیں سکی،…
مری: جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر کیلئے 100 سال قدیم اسکول گرانے کا حکم
جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر کے لیے مری کی جھیکا گلی میں قائم 100 سال سے زائد پرانے اسکول کو گرانے کےاحکامات جاری کر دیے گئے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اسکول کی زمین پر جوڈیشل کمپلیکس بنے گا، اس ضمن میں پنجاب حکومت نے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ذرائع…
لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے
لاہور ہائیکورٹ نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔جسٹس مرزا وقاص رؤف نے قیصرہ الہیٰ کی درخواست پر تحریری حکم جاری کیا۔آئی جی اسلام آباد کے وارانٹ گرفتاری لاہور ہائیکورٹ نے رہائی کے حکم کے باوجود سابق وزیر…
عارف علوی کے عہدہ صدارت کی معیاد ختم ہوچکی، عطا تارڑ
مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عارف علوی کے عہدہ صدارت کی معیاد ختم ہوچکی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عطا تارڑ نے کہا کہ 9 ستمبر کے بعد عارف علوی عبوری صدر ہیں، صدر الیکشن کی تاریخ کا اعلان کسی صورت نہیں کر…
پی آئی اے کا مالی بحران سنگین، آپریشن شدید متاثر ہونے کا خدشہ
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا مالی بحران سنگین ہوگیا، دو دن میں فنڈز نہ ملے تو فلائٹ آپریشن شدید متاثر ہوجائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اندرون و بیرون ملک جانے والی 30 سے زائد پروازیں معطل ہونے کا خدشہ ہے۔ رقم فوری طور پر نہ…
مریم اورنگزیب نے عارف علوی سے ایوان صدر خالی کرنے کی تاریخ مانگ لی
سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور ن لیگی ترجمان مریم اورنگزیب نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ایوان صدر خالی کرنے کی تاریخ مانگ لی۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ ڈاکٹر عارف علوی صدارتی مدت پوری ہونے پر ایوان صدر خالی کرنے کی…
کےالیکٹرک کی نگراں وزیراعلیٰ سندھ کو عوام پر بوجھ کم کرنے کیلئے بھرپور اقدام کی یقین دہانی
کراچی میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کےالیکٹرک نے نگراں وزیراعلیٰ سندھ کو عوام پر بوجھ کم کرنے کےلیے بھرپور اقدام کی یقین دہانی کراودی۔نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر کی صدارت میں کےالیکٹرک کا اجلاس ہوا جس میں میئر کراچی، سیکریٹری انرجی…
مراکش زلزلے کی شدت 25 جوہری بموں کی طاقت کے برابر تھی، ماہرین
ماہرین ارتعاش ارض کا کہنا ہے کہ مراکش میں آنے والے زلزلے کی شدت 25 ایٹم بموں کی طاقت کے برابر تھی۔ماہرین نے شمالی افریقا، مشرق وسطیٰ سمیت مراکش کے دیگر پڑوسی ممالک پر اس طرح کے تباہ کن زلزلوں کے آنے کا امکان مسترد کیا ہے۔مراکش میں 6.8…
صدر کسی بھی وقت انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرسکتے ہيں
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کسی بھی وقت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر سکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے نگراں وزیر قانون احمد عرفان اسلم سے ملاقات میں الیکشن کی تاریخ کے اعلان پر گفتگو کی، اس دوران انتخابات سے متعلق بھی مشاورت کی…
صدر کسی بھی وقت انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرسکتے ہيں
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کسی بھی وقت الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر سکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے نگراں وزیر قانون احمد عرفان اسلم سے ملاقات میں الیکشن کی تاریخ کے اعلان پر گفتگو کی، اس دوران انتخابات سے متعلق بھی مشاورت کی…
سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب نے صدر عارف علوی کو خط لکھ دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکریٹری جنرل عمر ایوب نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نام خط لکھ دیا۔عمر ایوب نے خط میں لکھا کہ آئین کے آرٹیکل 48 (5) قومی اسمبلی توڑنے کی صورت میں صدر کو انتخابات کے انعقاد کےلیے 90 دن میں…
آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ میں گیس سیکٹر گردشی قرض کم کرنے کیلئے فیصلہ نہ ہوسکا
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) اور وزارت خزانہ کے درمیان گیس سیکٹر کا گردشی قرض کم کرنے کی اسکیم پر کوئی فیصلہ نہ ہوسکا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے ڈیویڈنڈ پلگ ان بیک اسکیم کا مسودہ منگوا کر کوئی جواب نہیں دیا۔بین…
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن ممکنہ طور پر روس روانہ
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن ممکنہ طور پر روس روانہ ہوگئے۔جنوبی کورین میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ ممکنہ طور پر بذریعہ ٹرین روس روانہ ہوئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سربراہ شمالی کوریا اور روسی صدر پیوٹن کی ملاقات بدھ کو ہو…
ڈالر کی قیمت مارکیٹ کے برابر لانے کیلئے ہر ممکن کارروائی کا فیصلہ
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے اجلاس میں ڈالر کی قیمت مارکیٹ کے برابر لانے کے لیے ہر ممکن کارروائی کا فیصلہ ہوا ہے۔گزشتہ ہفتے ہونے والے ایس آئی ایف سی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔عسکری قیادت نے کہا کہ ڈالر کی قیمت مارکیٹ ویلیو کے…