Browsing Category
Urdunews
جہاں قید ہوں چند قدم دور پھانسی گھاٹ ہے: شاہ محمود قریشی
پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ موت برحق ہے، جیل میں جہاں قید ہوں اس سے چند قدم دور پھانسی گھاٹ ہے۔اسلام آباد کی عدالت میں پیشی کے موقع پر شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ غداری کی نہ کریں گے، ملک ہمارا…
بھتہ وصولی کا الزام، ایس بی سی اے کا انسپکٹر گرفتار
کراچی کی تعمیرات میں سنگین نوعیت کی بے ضابطگیوں اور بھتا وصول کرنے کے الزامات کے تحت سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے انسپکٹر ضیاء الرحمٰن عرف ضیا کالا کو پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے گرفتار کرلیا۔ایس ایس یو کے سینیئر سپریٹینڈنٹ…
موبائل فون خرید و فروخت کی آڑ میں حوالہ ہنڈی نیٹ ورک پکڑا گیا
کراچی میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل کی ٹیم نے کلفٹن میں کارروائی کرتے ہوئے موبائل فونز کی خرید و فروخت کی آڑ میں حوالہ ہنڈی میں ملوث کمپنی ٹیک زون سے 32 لاکھ روپے برآمد کرلئے۔زمزمہ موبائل مارکیٹ میں کارروائی…
سعودی حکام کی مناسب عمرہ لباس سے متعلق وضاحت
سعودی وزارت حج و عمرہ نے خواتین کے لیے مناسب عمرہ لباس سے متعلق تین ضابطوں کی وضاحت کردی۔سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ خواتین عمرے کے لیے غیر آرائشی لباس کا انتخاب کریں، لباس ڈھیلا ہونا چاہیے اور جسم کے کسی بھی حصے کو نمایاں نہ…
دولت مشترکہ اجلاس، نگراں وزیر خارجہ لندن پہنچ گئے
دولت مشترکہ اجلاس میں شرکت کے لیے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی لندن پہنچ گئے۔جلیل عباس جیلانی یوتھ منسٹرز کے 10ویں اجلاس کی صدارت کریں گے۔اجلاس کا مقصد نوجوانوں کو بااختیار بنانا، تعاون پر بات کرنا ہےلندن میں نگراں وزیر خارجہ کی…
ہمارے بیٹرز نے میچ کے دونوں دن شاندار بیٹنگ کی، روہیت شرما
بھارتی ٹیم کے کپتان روہیت شرما نے کہا ہے کہ ہمارے بیٹرز نے میچ کے دونوں دن شاندار بیٹنگ کی۔ پاکستان کے خلاف ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے میچ میں کامیابی کے بعد پریزنٹیشن کے دوران بات چیت کرتے ہوئے روہیت شرما کا کہنا تھا کہ گراؤنڈزمین کو…
کےالیکٹرک کی بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست، نیپرا سماعت میں شکایتوں کا ڈھیر
کےالیکٹرک کی بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر نیپرا سماعت میں شکایتوں کا ڈھیر لگ گیا۔کےالیکٹرک کی بجلی 10 روپے 32 پیسے مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست پر سماعت کے دوران نیپرا کے سامنے شکایتوں کا ڈھیر لگ گیا۔کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ…
ہمارے بولرز کیخلاف روہت شرما اور شُبمن گِل کے پاس پلان تھا، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ہمارے فاسٹ بولرز کے خلاف روہت شرما اور شُبمن گِل کے پاس پلان تھا۔ بھارت کے خلاف میچ کے بعد پریزینٹشن کے دوران بات چیت میں بابر اعظم کا کہنا تھا کہ موسم ہمارے ہاتھ میں نہیں۔بھارت کے 357 رنز کے…
حارث رؤف، نسیم شاہ کی سری لنکا کیخلاف میچ میں شرکت مشکوک
ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں بھارت سے شکست کے بعد پاکستان ٹیم کو ایک اور دھچکا لگ گیا۔ذرائع کے مطابق سری لنکا کے خلاف ایونٹ کے اہم ترین میچ میں پاکستان کے 2 فاسٹ بولرز کی شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر حارث رؤف اور نسیم شاہ…
ناشپا کنویں 11 سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع
آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کا کہنا ہے کہ ناشپا کنویں 11 سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع ہوگئی۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل نے بتایا کہ کنویں سے یومیہ 830 بیرل خام تیل اور 10 لاکھ مکعب فٹ گیس کی پیداوار ہے۔انہوں نے…
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کی اپنی ٹرین میں روس آمد
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن اپنی ٹرین میں روس پہنچ گئے، روسی صدر پیوٹن سے ملاقات میں ہتھیاروں کے دو طرفہ معاہدے کا امکان ہے۔روس کو ہتھیار دینے کی صورت میں امریکا نے شمالی کوریا کو سنگین نتائج سے خبردار کیا ہے۔شمالی کوریا کے سربراہ…
بلوچستان حکومت کا سابق وزراء سے گاڑیاں فوری واپس لینے کا فیصلہ
بلوچستان کی نگراں حکومت نے سابق وزراء سے گاڑیاں فوری واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔کوئٹہ میں نگراں کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا کہ صوبائی کابینہ نے سابق وزراء سے گاڑیاں فوری واپس لینے کا فیصلہ…
بلوچستان: قومی شاہراہ پر کوچ کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق
بلوچستان کے شہر جعفرآباد میں قومی شاہراہ پر کوچ کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں خاتون اور ایک سال کی بچی بھی شامل ہے۔ جاں بحق افراد کا تعلق شوران بولان سے تھا، سڑک عبور کرتے ہوئے تیز رفتار کوچ کی ٹکر…
انتخابات میں تاخیر تو ہوسکتی ہے لیکن الیکشن سے بھاگ نہیں سکتے، بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ الیکشن میں تاخیر تو ہوسکتی ہے لیکن الیکشن سے بھاگ نہیں سکتے۔ملتان میں سیداں والا چوک پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ملتان کے عوام الیکشن میں ہمیں ووٹ…
اگست میں بینکوں کے ڈپازٹس جولائی سے 2 فیصد زائد ہیں، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ اگست میں بینکوں کے ڈپازٹس جولائی سے 2 فیصد زائد ہیں۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق اگست کے اختتام پر بینکوں کے ڈپازٹس 26 ہزار 110 ارب روپے ہیں۔ بینکوں نے اگست میں جولائی کے مقابلے ایک فیصد کم…
استحکام پاکستان پارٹی نئی حلقہ بندیوں پر انتخابات پر متفق
لاہورمیں استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا، جس میں انتخابات نئی حلقہ بندیوں کے مطابق کروانے پر اتفاق کیا گیا۔آئی پی پی رہنماؤں کا کہنا ہے وہ کسی پارٹی کی بی ٹیم نہیں، انتخابات میں مقابلہ ن…
گلگت بلتستان کے طلبہ و اساتذہ کا ٹیلنٹ دیکھ کر خوشی ہوئی، نگراں وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے طلبا و طالبات اور اساتذہ کا ٹیلنٹ دیکھ کر خوشی ہوئی۔وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ آج گلگت بلتستان میں مصروف دن گزارا، گلگت پہنچنے کے بعد سب سے پہلے یادگار شہداء پر حاضری…
چونیاں: زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
چونیاں کے نواحی گاؤں جلوکی میں اراضی کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق جبکہ پولیس انسپکٹر سمیت 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس نے زخمی انسپکٹر اور 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ آئی جی پنجاب نے آر…
تیسرا ون ڈے: جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 111 رنز سے شکست دے دی
تیسرے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 111 رنز سے شکست دے دی۔پوشیف اسٹروم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹ پر 338 رنز بنائے۔ایڈن مارکرام نے 102 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ کوئنٹن…
برسلز: پاکستان میں تعینات بیلجیئم کے سفیر چارلس ڈیلوگن کا پاکستانی سفارتخانے کا دورہ
بیلجیئم کے پاکستان میں تعینات سفیر چارلس ڈیلوگن نے آج یورپی دارالحکومت برسلز میں واقع پاکستانی سفارتخانے کا دورہ کیا۔یورپی یونین بیلجیئم اور لکسمبرگ کیلئے پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ اور دیگر سفارتی عملے نے ان کا استقبال کیا۔اس موقع پر دونوں…