Browsing Category
Urdunews
جب تک نئی حلقہ بندیاں نہیں ہوں گی انتخابات ممکن نہیں، پرویز خٹک
سربراہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی) پرویز خٹک نے کہا ہے کہ جب تک نئی حلقہ بندیاں نہیں ہوں گی انتخابات ممکن نہیں ہیں۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط پر رد عمل دیتے ہوئے پرویز خٹک کا…
گالف چیمپئن شپ: احمد بیگ، مطلوب احمد مشترکہ طور پر ٹاپ پوزیشن پر
27ویں چیف آف نیول اسٹاف گالف چیمپئن شپ کراچی میں شروع ہوگئی، پہلے روز پروفیشنلز میں احمد بیگ اور مطلوب احمد مشترکہ طور پر ٹاپ پوزیشن پر رہے جبکہ امیچر میں عمر خالد ون اوور پار کے ساتھ ٹاپ پر ہیں۔ کراچی گالف کلب میں شروع ہونے والی چیف…
صدر کا خط منصبِ صدارت کے شایانِ شان نہیں، احمد بلال محبوب
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق خط کو قانونی ماہرین نے غیرآئینی، مبہم اور غیرضروری قرار دے دیا۔پاکستان انسٹیٹیوٹ آف لیجسلیٹو ڈیولپمنٹ اینڈ ٹرانسپرنسی (پلڈاٹ) احمد بلال محبوب نے خط پر حیرانی کا اظہار کیا اور…
ایشیا کپ: مارو یا مرجاؤ مقابلہ کل، پاکستان اور سری لنکا تیار
ایشیاکپ 2023 میں سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں کل ایونٹ کی میزبان پاکستان اور اسٹیڈیم کی میزبان سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اہم ترین میچ میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔کولمبو کے پریماداسا کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول میچ سیمی فائنل کی صورت…
سیاسی رہنماؤں نے صدر علوی کے خط کو سیاسی اقدام قرار دے دیا
سیاسی رہنماؤں نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خط کو جانب داری اور سیاسی اقدام قرار دے دیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے چیف الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط پر سیاسی رہنماؤں نے رد عمل دے دیا ہے۔عارف علوی نے 6 نومبر 2023 کو عام انتخابات…
ایشین گیمز میں 248 ایتھلیٹس پاکستان کی نمائندگی کریں گے
ایشین گیمز میں 248 ایتھلیٹس پر مشتمل دستہ پاکستان کی نمائندگی کرے گا، ایشین گیمز 23 ستمبر سے چین میں شروع ہوں گی۔ ایونٹ کے حوالے سے پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے صدر عارف حسن نے میڈیا کو بریفننگ دی۔ پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے صدر…
ویتنام: رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 56 ہوگئی
ویتنام کی رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد 56 ہوگئی جبکہ 37 افراد زخمی ہیں۔پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں، زخمیوں کو آگ سے جُھلس کر اور جان بچانے کے لیےعمارت کی بالائی منزلوں سے چھلانگ لگانے سے زخم آئے…
نیب ترامیم کا فیصلہ کب سنا رہے ہیں؟ چیف جسٹس سے صحافی کا سوال
چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے صحافی نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کے فیصلے سے متعلق سوال کیا۔ سپریم کورٹ بار کی طرف سے اپنے اعزاز میں دیے گئے عشائیے میں چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے غیر رسمی گفتگو کی۔ صحافی نے چیف جسٹس سے سوال…
کبھی نہیں سوچا تھا بڑے لیول پر آ کر ایشیا کپ کھیلوں گا، زمان خان
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر زمان خان نے کہا ہے کہ کبھی زندگی میں نہیں سوچا تھا کہ بڑے لیول پر آ کر ایشیا کپ کھیلوں گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ڈیجیٹل سے بات چیت میں ڈیبیو سے قبل اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے زمان خان کا کہنا تھا کہ…
ورلڈ کپ کیلئے افغانستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان، شاہدی کپتان برقرار
بھارت میں شیڈول کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے سلسلے میں افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ حشمت اللّٰہ شاہدی کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اے سی بی نے اسکواڈ کا اعلان…
ایشیا کپ: سری لنکا کیخلاف پاکستان ٹیم میں 5 تبدیلیاں کردی گئیں
ایشیا کپ 2023 کے سپر 4 مرحلے کے سری لنکا کے خلاف اہم میچ میں انجریز اور خراب فارم سے دوچار پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سیمی فائنل کی حیثیت اختیار کر جانے والے اس میچ کےلیے پاکستان ٹیم میں 5 تبدیلیاں کردی گئی ہیں۔ اوپنر فخر زمان،…
مصر کے ممتاز عالم دین نے اسکولوں میں نقاب پر پابندی کی حمایت کردی
مصر کے ممتاز عالم دین پروفیسر ڈاکٹر احمد کریمہ نے اسکولوں میں نقاب پر پابندی کی حمایت کا اعلان کردیا۔پروفیسر احمد کریمہ کا کہنا ہے کہ چہرے کا نقاب نہ واجب ہے، نہ ہی فرض، اسلام میں خواتین کیلئے سر کے بال ڈھانپنے کا حکم آیا ہے۔پروفیسر احمد…
پی ٹی آئی کی شاہ محمود قریشی کو ہتھکڑی میں عدالت لانے کی مذمت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو ہتھکڑی میں عدالت لانے کی مذمت کی ہے۔ترجمان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ ریاستی مشینری شرافت سے بھی دستبردار ہوتی دکھائی دے رہی ہے، سیاسی قیدیوں کےساتھ سنگین جرائم میں ملوث…
صدر مملکت نے انتخابات کیلئے 6 نومبر کی تاریخ تجویز نہیں کی، ذرائع
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انتخابات کیلئے 6 نومبر کی تاریخ تجویز نہیں کی، صدر نے 6 نومبر کی تاریخ آرٹیکل 48 فائیو کی تشریح کے تناظر میں کہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آرٹیکل 48 فائیو کی تشریح کے بعد صدر مملکت نے کہا الیکشن کمیشن اتفاق نہیں…
کراچی: آرٹس کونسل میں امریکن تھیٹر گروپ کی جانب سے فزیکل تھیٹر ورکشاپ
آرٹس کونسل کراچی کے زیر اہتمام امریکن تھیٹر گروپ 'اَپ لفٹ' کی جانب سے فزیکل تھیٹر ورکشاپ Transcending Technique کا انعقاد کیا گیا۔آرٹس کونسل میں تھیٹر کا بین الاقوامی میلہ جاری ہے جہاں روزانہ کی بنیاد پر مختلف کھیل پیش کیے جا رہے…
اگلے چند ماہ میں فائیو جی آکشن کرنے جارہے ہیں، نگراں وفاقی وزیر آئی ٹی
نگراں وفاقی وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ اگلے چند ماہ میں فائیو جی آکشن کرنے جا رہے ہیں، صارفین کو بہتر انٹرنیٹ سروسز میسر آئیں گی۔نگراں وفاقی وزیر سے پی ٹی سی ایل گروپ کے صدر و سی ای او حاتم محمد بامطرف اور کرنداز کے سی ای او…
ریکوڈک منصوبہ، صدارتی ریفرنس پر جسٹس جمال مندوخیل کا 11صفحاتی نوٹ
سپریم کورٹ میں ریکوڈک منصوبے سے متعلق صدارتی ریفرنس پر جسٹس جمال مندوخیل نے11صفحات کا نوٹ جاری کر دیا، جس میں کہا گیا کہ ریکوڈک معاہدہ آئین و قانون کے مطابق کیا گیا۔جسٹس جمال مندوخیل نے نوٹ میں کہا کہ ریکوڈک منصوبے سے متعلق صدارتی ریفرنس…
اسلام آباد ہائیکورٹ: وفاقی پولیس نے صداقت عباسی بازیابی کیس میں رپورٹ جمع کرا دی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما صداقت عباسی کی بازیابی کیس سے متعلق پیشرفت رپورٹ وفاقی پولیس نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی۔پولیس رپورٹ کے مطابق صداقت عباسی کی بازیابی کیلئے اشتہار جاری کیا گیا تھا، گلگت بلتستان اور آزاد…
نسیم کی انجری ہمارے لیے بڑا دھچکا ہے، بولنگ کوچ پاکستان ٹیم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مورنی مورکل نے کہا ہے کہ نسیم شاہ کی انجری ہمارے لیے ایک بڑا دھچکا ہے۔کولمبو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مورنی مورکل کا کہنا تھا کہ فاسٹ بولرز کو فٹنس کے مسائل ہوئے ہیں، دوسرے بولرز کے لیے موقع ہے کہ وہ اس سے…
سارہ ہلاکت کیس میں برطانوی پولیس کو مطلوب 3 ملزمان برطانیہ روانہ
برطانیہ میں 10 سالہ بچی سارہ کی ہلاکت کے کیس میں برطانوی پولیس کو مطلوب ملزمان عرفان، بینش اور فیصل برطانیہ روانہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق ملزمان عرفان، بینش اور فیصل سیالکوٹ سے غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز سے روانہ ہوئے۔برطانیہ میں 10سالہ بچی…