جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر ڈی آئی خان میں حملہ

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر ڈیرہ اسماعیل خان میں حملہ ہوا ہے۔ترجمان مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ  مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر انٹر چینج پر فائرنگ کی گئی۔این اے 15 مانسہرہ سے مسلم لیگ ن…

آنے والا سال پاکستان کے ساتھ پوری دنیا کیلئے خوشحالی، سیاسی و معاشی استحکام لائے، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ آنے والا سال پاکستان کے ساتھ پوری دنیا کےلیے خوشحالی، سیاسی و معاشی استحکام لائے۔ سال نو پر پاکستانی قوم، امت مسلمہ، عالمی برادری کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ نئے…

ویلفیئر فنڈز کی مد میں سندھ ریونیو بورڈ نے 7 ارب روپے سے زائد کی ریکوری کی

ویلفیئر فنڈز کی مد میں سندھ ریونیو بورڈ نے 7.562 ارب روپے کی ریکوری کی ہے۔ اس سال ریونیو بورڈ کی ورکرز ویلفیئر فنڈز کی مد میں وصولیاں گذشتہ سال سے 35 فیصد زیادہ ہیں۔نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر کی سربراہی میں سندھ ریونیو بورڈ کا اجلاس…

2023 پاکستان کرکٹ کیلئے اچھا نہیں رہا، عبدالرزاق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ 2023 پاکستان کرکٹ کےلیے اچھا نہیں رہا، پاکستان ٹیم کو اب جیتنے کی سوچ رکھنی چاہیے۔جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ چاہتے ہیں آنے والے سال میں ملک میں خوشحالی…

ملازمین کی خدمات کیلئے الیکشن کمیشن کا مراسلہ، پی آئی اے مدد کیلئے تیار

ملازمین کی خدمات حاصل کرنے کےلیے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو مراسلہ لکھ دیا۔ اس حوالے سے ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ ای سی پی کا مراسلہ موصول ہوا ہے۔ قومی ایئر لائن الیکشن ڈیوٹی کے…

جنید خان انڈر 19 ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

قومی کرکٹر اور سابق فاسٹ بولر جنید خان کو پاکستان انڈر 19 ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اعلامیے کے مطابق جنید خان انڈر19 ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے بولنگ کوچ ہونگے۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق موجودہ کوچ ریحان…

کرکٹ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے بھارتی کرکٹر چل بسا

بھارت میں ایک کرکٹر میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع خارگون میں کھیلے جانیوالے میچ کے دوران افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ جس میں ایک  22 سالہ کرکٹر کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل کیا گیا، جو راستے ہی…

گوجر خان: موہڑہ گجراں میں نوجوان کی درخت سے لٹکی لاش برآمد

گوجر خان کے علاقے موہڑہ گجراں میں نوجوان کی درخت سے لٹکی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان نے نوجوان کوقتل کرکے لاش درخت پر لٹکائی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اس واقعے کے شواہد اکٹھے کرلیے گئے ہیں اور اب  لاش کا پوسٹ مارٹم کیا…

اہم شخصیات ہماری سپورٹ میں آ گئی ہیں: ہمایوں اختر خان

استحکامِ پاکستان پارٹی کے رہنما اور این اے 97 سے امیدوار ہمایوں اختر خان کا کہنا ہے کہ ہماری انتخابی مہم کا پہلا دن ہے، اہم شخصیات ہماری سپورٹ میں آ گئی ہیں۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہمایوں اختر خان نے کہا کہ 76 سال سے…

میں نے 40 دن کا چلّہ کاٹا، کسی نے تشدد نہیں کیا: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں نے 40 دن کا چلّہ کاٹا، کسی نے تشدد نہیں کیا۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چوری کے لیے بھی عقل چاہیے ہوتی ہے، مجھ پر 3 جھوٹے الزام لگائے گئے، ایک چور شخص میرا راستہ…

ایم کیوایم لسانی نہیں قومی فکر رکھتی ہے: خالد مقبول صدیقی

سربراہ ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم لسانی نہیں قومی فکر رکھتی ہے، پاکستان میں دو قومیں رہتی ہیں ایک ظالم دوسری مظلوم ہے۔کراچی میں پاکستان ہاؤس میں منعقدہ پروگرام میں سربراہ ایم کیو ایم پاکستان…

دسمبر میں دہشتگردوں سے برآمد اسلحہ بھی غیر ملکی نکلا

سیکیورٹی فورسز کے دسمبر میں دہشت گردوں کے خلاف مختلف آپریشنز میں میں برآمد ہونے والا اسلحہ بھی غیر ملکی نکلا۔سیکیورٹی فورسز کے 29 دسمبر کو میر علی میں آپریشن میں برآمد ہونے والا اسلحہ بھی غیر ملکی تھا۔آپریشن میں دہشت گرد کمانڈر راہزیب…

حج 1 لاکھ روپے سستا ہو گیا: طاہر محمود اشرفی

پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ حج ایک لاکھ روپے سستا ہو گیا ہے، ریگولر اسکیم کے لیے کوٹے سے زیادہ درخواستیں آئی ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ انصاف کا ترازو سب کے لیے برابر…

مولانا فضل الرحمٰن کے بیٹے کا ولیمہ، لیاقت بلوچ نے زرداری کو صدرِ پاکستان کہہ دیا

جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے بیٹے کی دعوتِ ولیمہ میں سیاسی رہنماؤں کے درمیان دلچسپ گفتگو ہوئی۔اوکاڑہ میں سابق صدر آصف علی زرداری کے ساتھ نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا دلچسپ مکالمہ ہوا۔تقریب میں مولانا فضل…

بجلی کی طلب اور رسد میں فرق، آئیسکو ریجن میں لوڈ مینجمنٹ جاری، ترجمان

بجلی کی طلب اور رسد میں فرق کے باعث آئیسکو ریجن میں لوڈ مینجمنٹ جاری ہے۔اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کے مطابق تمام آپریشن سرکلز میں 6 سے 8 گھنٹے کے لوڈ مینجمنٹ شیڈول پر عمل کیا جا رہا ہے۔ آئیسکو کے ترجمان کے مطابق بجلی کی نارمل سپلائی…

غزہ کا سیکیورٹی کنٹرول ہم سنبھال لیں گے: اسرائیلی وزیرِ خارجہ

اسرائیل کے وزیرِ خارجہ الی کوہن نے کہا ہے کہ ہم غزہ کا سیکیورٹی کنٹرول سنبھال لیں گے۔اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر کے حملے کی ذمے داری حکومت پر عائد ہوتی ہے، غفلت برتنے والوں کے احتساب کے لیے تحقیقاتی کمیٹی…

سال نو کی آمد، کراچی میں سیکیورٹی اقدامات مکمل

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ایسٹ عرفان بہادر کا کہنا ہے کہ نئے سال کی آمد سے متعلق کراچی میں سیکیورٹی اقدامات مکمل کرلیے گئے۔عرفان بہادر کا کہنا ہے کہ ڈسٹرکٹ ایسٹ میں مختلف مقامات پر 2600 اہلکار تعینات  کیے گئے ہیں، 2 ڈویژنل…

امریکا: سینما کی مرمت کے دوران دیوار سے 65 سال پرانا بٹوا مل گیا

امریکا کی ریاست جورجیا کے ایک سنیما کی مرمت کے دوران ایک 65 سال پرانا بٹوا برآمد ہوا ہے جسے دیکھ کر مزدور حیران رہ گئے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ جورجیا کے شہر اٹلانٹا میں پیش آیا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سینما کی…

سوئی ناردن نے 485 گیس کنکشنز منقطع کردیے، 40 لاکھ سے زائد کے جرمانے

سوئی ناردرن گیس کمپنی نے گیس کے غیر قانونی استعمال پر پنجاب، خیبر پختو نخوا اور اسلام آباد میں مزید 485 گیس کنکشنز منقطع کرکے 40 لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے کردیے۔ترجمان سوئی نادرن گیس کے مطابق پشاور، کرک اور مردان میں گیس کے غیر قانونی…

لاہور سے کتنے کاغذات نامزدگی مسترد اور منظور ہوئے؟ تفصیل آگئی

لاہور میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی کتنے فیصد نشستوں پر کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے؟ انکی تفصیل سامنے آگئی۔ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق لاہور میں قومی اسمبلی کی 14 نشستوں پر 28 اعشاریہ 5 فیصد کاغذات نامزدگی مسترد جبکہ 71 اعشاریہ 5 فیصد…