جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

فنی خرابی، انڈونیشین طیارہ 50 روز سے کراچی میں پھنسا ہوا ہے

انڈونیشیا کی سرکاری ایئر لائن کا اے ٹی آر طیارہ فنی خرابی کی وجہ سے کراچی ایئرپورٹ پر پھنس گیا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق گرودا انڈونیشیا انٹرنیشنل ایئر لائن کا اے ٹی آر 600-72 طیارہ 50 روز سے کراچی میں موجود ہے۔ رجسٹریشن PK-GAD کا…

سوئی سے کراچی جانے والی گیس پائپ لائن میں دھماکا

کندھ کوٹ میں سوئی سے کراچی جانے والی گیس پائپ لائن میں دھماکا ہوا ہے جس کے باعث کراچی سمیت مختلف شہروں میں گیس کی سپلائی معطل ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ گیس پائپ لائن میں دھماکا گاؤں غلام رسول ملک کے مقام پر ہوا، پولیس اور حساس اداروں کے…

95 فیصد پاکستانی بے روزگاری کے خوف میں مبتلا ہیں، سروے

اپسوس پاکستان نے اپنے سروے میں بتایا ہے کہ 95 فیصد پاکستانی ملکی حالات کے باعث بے روزگاری کے خوف میں مبتلا ہیں، صرف پانچ فیصد کو روزگار محفوظ ہونے کا یقین ہے۔اپسوس پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے، سروے میں گزشتہ ایک…

وزیر خارجہ کی ڈیوک آف ایڈنبرا پرنس ایڈورڈ سے ملاقات

نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے ڈیوک آف ایڈنبرا پرنس ایڈورڈ سے ملاقات کرکے پاکستان اور برطانیہ کے خوشگوار تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔رپورٹس کے مطابق شہزادہ ایڈورڈ نے حکومت پاکستان اور عوام کے لیے خیر سگالی کے جذبات کا اظہار کیا۔جلیل…

ہماری بولنگ اور فیلڈنگ اچھی نہیں رہی، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سری لنکا نے پاکستانی ٹیم سے بہتر کرکٹ کھیلی، ہماری بولنگ اور فیلڈنگ اچھی نہیں رہی۔میچ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ مڈل اوورز میں ہمارے بولرز اچھی گیندیں نہیں…

12 آپریشن ہوئے، کہاں ہے امن و امان؟ مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ایف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ باجوڑ جلسے میں میرے 70 ساتھی شہید ہوئے اور اب مستونگ میں حافظ حمداللّٰہ کو نشانہ بنایا گیا۔انہوں نے کہا کہ بارہ آپریشن کئے گئے قبائل نے گھر بار چھوڑے، بتایا…

ایشیا کپ: مارو یا مرجاؤ مقابلہ، پاکستان اور سری لنکا تیار

ایشیاکپ 2023 میں سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں آج ایونٹ کی میزبان پاکستان اور اسٹیڈیم کی میزبان سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اہم ترین میچ میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔کولمبو کے پریماداسا کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول میچ سیمی فائنل کی…

پاکستان کو شکست، سری لنکا ایشیاکپ کے فائنل میں پہنچ گیا

ایشیاکپ سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں سری لنکا دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے کر ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا جہاں اتوار کو اسکا مقابلہ بھارت سے ہوگا۔ بارش سے متاثرہ اس میچ میں پاکستان کا دیا گیا 252 رنز کا ہدف سری لنکا نے آخری…

سارہ شریف قتل میں مطلوب ملزمان برطانیہ پہنچتے ہی گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ سارہ شریف کے قتل میں مطلوب تینوں ملزمان کو برطانیہ پہنچتے ہی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ایف آئی اے کے مطابق جہلم پولیس کی تفتیش میں عرفان شریف نے کوئی ریلیف نہ ملنے پر واپس بھاگنے کی کوشش…

نواز کو نجات دہندہ کہنا قوم سے مذاق ہے، فیاض چوہان

استحکامِ پاکستان پارٹی کے ترجمان فیاض چوہان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نواز شریف کی واپسی کو نجات دہندہ کی واپسی قرار دے کر قوم کا مذاق اُڑا رہی ہے۔سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ن لیگ اپنے…

پی پی کے نمائندے آرمی چیف کی پالیسی ناکام بنانا چاہتے ہیں، صدر الدین شاہ

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کے سربراہ صدر الدین شاہ نے کہا ہے کہ عبوری حکومت میں پیپلز پارٹی کے نمائندے آرمی چیف کی اعلان شدہ پالیسی ناکام بنانے کے درپے ہیں۔کراچی میں جی ڈی اے کا اہم اجلاس ہوا جس میں زین شاہ، صفدر عباسی، عرفان…

نامزد چیف جسٹس قاضی فائز 17 ستمبر کو حلف اٹھائیں گے

نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 17 ستمبر کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔رپورٹس کے مطابق نامزد چیف جسٹس پاکستان کو قانون کے مطابق سیکیورٹی فراہم کر دی گئی۔چیف جسٹس نے کہا کہ ججز کا آپس میں اختلاف صرف اس حد تک ہے کہ آئینی کیسز براہ راست…

سارہ ہلاکت کیس، ملزمان کو برطانوی پولیس نے گرفتار کرلیا

10 سالہ بچی سارہ کی ہلاکت کے کیس میں برطانوی پولیس کو مطلوب ملزم عرفان، سوتیلی ماں بینش اور چچا فیصل کو برطانیہ پہنچتے ہی گرفتار کرلیا گیا۔رپورٹس کے مطابق تینوں افراد کو 10 برس کی سارہ کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق…

پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ، بروقت انتخابات کرائے جائیں، امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ اور بروقت انتخابات کرائے جائیں۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ ہم حکام پر زور دیتے ہیں کہ انتخابی عمل کو پاکستان کے قوانین کے مطابق آگے…

تیسرا ون ڈے، انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

انگلینڈ نے تیسرے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کو 181 رنز سے شکست دے دی۔اوول میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 48.1 اوور میں 368 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔انگلش ٹیم کی جانب سے بین اسٹوکس نے 124 گیندوں پر 182…

ایشیا کپ: مارو یا مرجاؤ مقابلہ، پاکستان اور سری لنکا تیار

ایشیاکپ 2023 میں سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں آج ایونٹ کی میزبان پاکستان اور اسٹیڈیم کی میزبان سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اہم ترین میچ میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔کولمبو کے پریماداسا کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول میچ سیمی فائنل کی…

پاکستانی لڑکیوں نے ثابت کیا وہ ماڈرن ڈے کرکٹ کھیل سکتی ہیں، ندا ڈار

کپتان پاکستان ویمنز ٹیم ندا ڈار نے کہا ہے کہ پاکستانی لڑکیوں نے ثابت کیا کہ وہ ماڈرن ڈے کرکٹ کھیل سکتی ہیں۔کراچی میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان کا کہنا تھا کہ میرے لیے سب سے اہم یہ…

صدر نے دباؤ کے تحت چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا، راجہ ریاض

سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ صدر نے دباؤ کے تحت چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا، صدر نے خط میں الیکشن کی تاریخ مقررہ نہیں بلکہ رائے کا اظہار کیا۔راجہ ریاض نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی، جس سے متعلق انہوں نے کہا کہ الیکشن…

نگراں حکومت کا کوئی پسندیدہ گھوڑا نہیں ہے، وزیرِ اطلاعات

نگراں حکومت نے الیکشن کمیشن کی جانب سے گزشتہ روز کے خط میں جانب داری کا تاثر مسترد کردیا۔وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ تمام جماعتوں کو مساوی مواقع کی فراہمی میں الیکشن کمیشن کی مدد کرے گی، اس ریس میں نگراں حکومت کے پاس کوئی…

قطرکی ثالثی میں ایران اور امریکا کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ

قطر کی ثالثی میں ایران اور امریکا کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پاگیا۔ایرانی وزیر خارجہ امیر حسین کا کہنا ہے کہ ایران، قطر کی ثالثی میں امریکا سے قیدیوں کے تبادلے کیلئے تیار ہے۔معاہدے کے تحت ایران اور امریکا ایک دوسرے کے 5، 5…