Browsing Category
Urdunews
نیو گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے افتتاح میں مزید تاخیر
پاک چین اکنامک کوریڈور کے تحت چین کی جانب سے تعمیر کیے گئے نئے گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے افتتاح میں مزید 6 تاخیر سامنے آئی ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے ڈائریکٹر جنرل خاقان مرتضیٰ نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا…
بی آر ٹی کے کرایوں میں اضافے، اطراف کی دکانوں پر ٹیکس لگانے کی تجاویز مسترد
نگراں حکومت خیبرپختونخوا نے بی آر ٹی کے کرایوں میں اضافے اور اطراف کی دکانوں پر ٹیکس لگانے کی محکمۂ خزانہ کی تجاویز مسترد کر دیں۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت بی آر ٹی کو سالانہ 2 ارب روپے کی سبسڈی دے رہی ہے، بی آر ٹی کے ذریعے یومیہ…
بھارتی ریئلٹی شو بگ باس کے فاتح ایلوش یادیو 8 کروڑ مالیت کے گھر کے مالک بن گئے
بھارتی ریئلٹی شو بگ باس او ٹی ٹی 2 کے فاتح ایلوش یادیو نے دبئی میں 8 کروڑ روپے مالیت کا گھر خرید لیا۔ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر بگ باس او ٹی ٹی 2 کے فاتح اور معروف یوٹیوبر ایلوش یادیو نے اپنے نئے گھر کی ویڈیو جاری کی ہے۔25 سالہ…
مریم نواز کی زیرِصدارت نوازشریف کی وطن واپسی اور استقبال کیلئے مشاورتی اجلاس
پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئیں۔اسلام آباد میں مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت ن لیگ کے بانی میاں محمد نواز شریف کی وطن واپسی اور استقبال سے متعلق مشاورتی اجلاس کر رہی…
نگراں وزیراعلیٰ سندھ سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی ملاقات
نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے 3 رکنی وفد نے ملاقات کی ہے۔وزیراعلیٰ کے ترجمان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملاقات میں خالد مقبول صدیقی، ڈاکٹر فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال موجود تھے۔ترجمان کے مطابق ایم کیو ایم…
پرویز الہٰی 12ویں دفعہ گرفتار
اینٹی کرپشن حکام نے تحریک انصاف کے صدر پرویز الہٰی کو حراست میں لے کر ایک روزہ راہداری ریمانڈ حاصل کرلیا۔ذرائع کے مطابق راہداری ریمانڈ کے لیے پرویز الہٰی کو جوڈیشل کمپلیکس لے جایا گیا تھا جہاں ڈیوٹی جج شاہ رخ ارجمند نے ایک روزہ راہداری…
کوئی اگر ووٹ کو عزت دو کے نظریے سے بھاگا ہے تو اس میں ہمارا کیا قصور؟ ندیم افضل چن
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ کوئی اگر ووٹ کو عزت دو کے نظریے سے بھاگا ہے تو اس میں ہمارا کیا قصور؟لاہور میں فیصل کریم کنڈی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ندیم افضل چن نے کہا کہ میثاق جمہوریت کے بعد ہمارے ورکرز…
ماننا پڑے گا ایشیا کپ میں ہم ناکام ہوئے، محمد حفیظ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں ہم ناکام ہوئے اور اس کو ماننا پڑے گا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ جب ہم ناکامی کو مانیں گے تب ہی بہتری کی طرف جائیں گے، یہ کھلاڑی کافی وقت سے…
خزانے سے پیسے لینے کا رویہ ایسے جیسے مالِ مفت دلِ بے رحم، مصطفیٰ نواز کھوکھر
سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ تیل قیمتوں میں اضافہ متوسط طبقے کی کمر میں خنجر گھونپنے جیسا ہے۔ملک میں گزشتہ روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کیے گئے بیان…
خزانے سے پیسے لینے کا رویہ ایسے جیسے مالِ مفت دلِ بے رحم، مصطفیٰ نواز کھوکھر
سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ تیل قیمتوں میں اضافہ متوسط طبقے کی کمر میں خنجر گھونپنے جیسا ہے۔ملک میں گزشتہ روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کیے گئے بیان…
ایئر بلیو کا طیارہ ملتان ایئرپورٹ پر خراب، مسافر متبادل پرواز سے جدہ روانہ
پاکستان کی نجی ایئر لائن ایئر بلیو کا مسافر طیارہ ملتان ایئرپورٹ پر خراب ہوگیا جس پر اسے گراؤنڈ کردیا گیا۔ایئر بس اے 320 طیارہ دبئی سے پرواز پی اے 811 کے طور پر ملتان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچا تھا۔طیارے نے پرواز پی اے 870 کے طور پر…
کیرتھر میں مزید 6 آئی بیکس مردہ حالت میں پائے گئے
کیرتھر میں مزید 6 آئی بیکس مردہ حالت میں پائے گئے، مقامی ذرائع کے مطابق آئی بیکس کی اموات فطری نہیں وائرس کی وجہ سے ہو رہی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شبہ ہے آئی بیکس میں بیماری بکریوں کی وجہ سے پھیل رہی ہے، لائیو اسٹاک کے ماہرین نے…
کراچی: پانی چوروں کیخلاف آپریشن، 69 واٹر ٹینکر ضبط
پاکستان رینجرز سندھ کی ٹیموں نے کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی چوروں کے خلاف آپریشن کے دوران 69 واٹر ٹینکر ضبط کر لیے۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف گرینڈ آپریشن کراچی کے علاقوں ایوب گوٹھ، پختون آباد، فردوس…
حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے پر مجبور کرینگے، سراج الحق
سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی عوامی حمایت کے ذریعے حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کیا گیا اضافہ واپس لینے پر مجبور کرے گی۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہیں،…
برطانوی وزیراعظم کا امریکی کتوں پر پابندی کا فیصلہ
برطانیہ کے وزیر اعظم رشی سوناک نے کہا ہے کہ خطرناک حملوں کے بعد امریکی (XL بُلی) کتوں پر برطانیہ میں پابندی عائد کی جائے گی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اس سال کے آخر تک خطرناک کتوں کی اس نسل پر…
اے این ایف کا کریک ڈاؤن، 152 کلو گرام منشیات برآمد، 3 ملزمان گرفتار
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 152 کلو گرام منشیات برآمد اور 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔اے این ایف کے ترجمان نے بتایا ہے کہ موٹر وے ٹول پلازہ کالا شاہ کاکو کے قریب گاڑی کے خفیہ خانوں سے 21…
امریکی ایئرپورٹ پر عملے کی چوری پکڑی گئی
امریکا کے شہر میامی کے ایئرپورٹ پر عملے کے افراد کی مسافروں کے سامان سے پیسے اور قیمتی چیزیں چوری کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔امریکی میڈیا کے مطابق عملے کے 2 افراد نے 29 جون کو مسافروں کے بیگ سے 600 ڈالر اور دیگر چیزیں چوری کیں۔غیرملکی…
بادام بھگو کر کھانے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
خشک میوہ جات اور ان میں پایا جانے والا روغن انسانی صحت کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے جبکہ بادام سے متعلق ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کے استعمال سے انسانی جسم کو بے شمار کرشماتی فوائد حاصل ہوتے ہیں۔بادام صحت بخش غذا ہے جس کے استعمال سے…
پی آئی اے کا ماہانہ خسارہ 12 ارب روپے تک پہنچ گیا
پی آئی اے کا ماہانہ خسارہ 12 ارب روپے تک پہنچ گیا، وزارت خزانہ نے قومی ایئر لائن پی آئی اے قرض پر سود اور خسارہ برداشت کرنے سے انکار کردیا۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پی آئی اے نے کمرشل بینکوں سے حکومتی گارنٹی پر 260 ارب قرض لیا ہوا…
بھارت کیخلاف ایشیا کپ کے فائنل میچ سے اہم سری لنکن کھلاڑی باہر
سری لنکا کے کھلاڑی مہیش ٹھیکشانہ بھارت کے خلاف ایشیا کپ کے فائنل میچ سے باہر ہوگئے۔سری لنکا کرکٹ کے مطابق مہیش ٹھیکشانہ پاکستان کے خلاف میچ میں دائیں ہیم اسٹرنگ انجری کا شکار ہوئے تھے۔مہیش ٹھیکشانہ کی جگہ سہان ارچشیگھے کو اسکواڈ میں شامل…