جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

رانی پور حویلی میں ہلاک لڑکی کے کیس کا تفتیشی افسر تبدیل

رانی پور کی حویلی میں کام کرنے والی لڑکی کی ہلاکت کے کیس کا تفتیشی افسر تبدیل کر دیا گیا۔عدالتی حکم پر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) صفی اللّٰہ سولنگی کو کیس کا تفتیشی افسر تعینات کر دیا گیا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے گزشتہ…

یورپی مرکزی بینک نے مسلسل دسویں مرتبہ شرح سود میں اضافہ کردیا

یورپی مرکزی بینک نے مسلسل دسویں مرتبہ شرح سود میں اضافہ کر دیا ہے۔میڈیا رپوٹ کے مطابق شرح سود میں 25 بیسس پوائنٹ اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد یورپ میں سود کی شرح 4 فیصد ہوگئی ہے۔شرح سود میں یہ اضافہ اشیائے صرف کی قیمتوں میں اضافہ روکنے…

رضوانہ کے سر کی گرافٹنگ ہوچکی ہے، پروفیسر جودت سلیم

تشدد کا نشانہ بننے والی گھریلو ملازمہ رضوانہ 2 ماہ سے لاہور کے جنرل اسپتال میں زیر علاج ہے۔ میڈیکل بورڈ کے سربراہ پروفیسر جودت سلیم کا کہنا ہے کہ رضوانہ کے سر کی گرافٹنگ ہوچکی ہے، اب ڈریسنگ کی جا رہی ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے…

ضلعی اسپتال ڈی آئی خان کی پارکنگ میں لاوارث لاش کی ویڈیو وائرل

ڈیرہ اسماعیل خان کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (ڈی ایچ کیو) اسپتال کے پارکنگ ایریا میں لاوارث لاش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔اسپتال کے پارکنگ ایریا میں پڑی لاوارث لاش سے تعفن اٹھنے لگا اور مکھیاں بھنبھناتی رہیں۔ اسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر فرخ…

پیٹرول مہنگا: شہریوں نے موٹر سائیکل کا علامتی جنازہ نکال دیا

پٹرولیم  مصنوعات مہنگی ہونے پر مختلف شہروں میں احتجاج کیا  گیا، میرپور میں شہریوں نے منفرد احتجاج کرتے ہوئے موٹر سائیکل کو چارپائی پر ڈال کر علامتی جنازہ نکالا۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سکھر کے شہریوں نے انوکھا احتجاج…

اوکاڑہ: کالج سے واپس آنے والی لڑکی کو اغوا کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی

اوکاڑہ کے قصبے دیپالپور میں سیکنڈ ایئر کی طالبہ کو اغوا کر لیا گیا، اغوا کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کر دی۔سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیکنڈ ایئر کی طالبہ کالج سے واپس آرہی…

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کل امریکا روانہ ہوں گے

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کل دورہ امریکا کےلیے روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شریک ہوں گے، وہ 22 ستمبر کو یو این جنرل اسمبلی میں خطاب کریں گے۔ وزیراعظم کی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی سائیڈ…

پی پی رہنما حسن مرتضی کا حنیف عباسی کو مناظرے کا چیلنج

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) پنجاب کے صدر حسن مرتضیٰ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو مناظرے کا چیلنج دے دیا۔ایک بیان میں حسن مرتضیٰ نے کہا کہ کوئی سیاستدان 2 سڑکیں بنانے سے لیڈر نہیں بن جاتا ہے، ذوالفقار علی بھٹو آئین پاکستان کی شکل میں…

لاہور: قبضہ مافیا کے مبینہ سرغنہ منشا بم کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

لاہور میں قبضہ مافیا کے مبینہ سرغنہ منشا بم کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا، جس کے بعد منشا بم کے خلاف مقدمات کی تعداد 78 ہوگئی۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) آپریشنز علی ناصر زیدی کے مطابق شہریوں ارسلان، افتخار اور ادریس کی شکایت…

اٹلی: لڑاکا طیارہ فضائی مشق کے دوران گر کر تباہ، 5 سالہ بچی ہلاک

اٹلی میں ایک لڑاکا طیارہ فضائی مشق کے دوران گر کر تباہ ہوگیا، طیارہ حادثے میں 5 سالہ بچی ہلاک ہوگئی۔اطالوی میڈیا کے مطابق طیارہ ایک گاڑی سے ٹکرایا جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 5 سالہ بچی ہلاک جبکہ اس کا 9 سالہ بھائی شدید زخمی ہوا۔نیپال…

نواز شریف کے الیکشن لڑنے میں کوئی قانونی رکاوٹ نہیں، اسحاق ڈار

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نواز شریف کے الیکشن میں حصہ لینے میں کوئی قانونی رکاوٹ حائل نہیں، پارلیمنٹ 62 ون ایف کا قانون پاس کر چکی، جس کی منظوری صدر دے چکے ہیں۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

آزاد کشمیر میں ایک شخص کے قتل کا ملزم کراچی سے گرفتار

آزاد کشمیر میں ایک شخص کے قتل کے ملزم کو کراچی سے گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔ایس ایس پی راولاکوٹ کے مطابق کوٹلی کے رہائشی محمد ریاض کا 8 ستمبر کو قتل ہوا، جس کا مقدمہ امام مسجد کی مدعیت میں درج کیا گیا۔مدعی امام مسجد…

برسلز میں ’ہیریٹیج ڈے‘ کے موقع پر پاکستانی سفارت خانے میں تقریب کا انعقاد

یورپی دارالحکومت برسلز میں آج ’ہیریٹیج ڈے‘ کے موقع پر برسلز میں قائم پاکستانی سفارت خانے نے بھی بیلجیئن شہریوں کو خوش آمدید کہا۔اس موقع پر پاکستانی ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے سفارت خانے میں مختلف اسٹال لگائے گئے تھے جہاں چاروں صوبوں میں…

برطانوی ہوم آفس نے ویزا کی 45 کیٹیگریز کی فیسیں بڑھا دیں

برطانیہ کے ہوم آفس نے ویزا کی 45 کیٹیگریز کی فیسیں بڑھا دیں، نئی قیمتوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 6 ماہ کے وزٹ ویزے پر 15 پاؤنڈ فیس بڑھا دی گئی ہے، 2 سال کے وزٹ ویزے پر فیس میں 24 پاؤنڈ کا اضافہ کیا گیا ہے۔5…

گلزار ہجری میں رینجرز کا غیر قانونی واٹر ہائیڈرنٹ کیخلاف آپریشن، 2 ملزمان گرفتار

پاکستان رینجرز سندھ کا غیرقانونی واٹر ہائیڈرنٹس کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ کراچی کے علاقے گلزار ہجری مہران روڈ اسیکم 33 میں ہفتے کی رات 3 غیر قانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران ایک واٹر ٹینکر، واٹر موٹر، پائپ، جنریٹر،…

شہباز شریف نے نیب ترامیم پر عدالتی فیصلے کو افسوسناک قرار دیدیا

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم پر عدالتی فیصلے کو افسوسناک قرار دے دیا۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ آج ہماری مشاورت ہوئی ہے، نیب ترامیم پر عدالتی فیصلہ افسوسناک ہے،…

6 ملکی فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے پاکستان ویمن ٹیم سعودی عرب روانہ

سعودی عرب میں ہونے والے 6 ملکی فرینڈلی فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے پاکستان ویمن فٹبال ٹیم سعودی عرب روانہ ہوگئی۔ سعودی عرب میں 18 سے 30 ستمبر تک جاری رہنے والے ٹورنامنٹ میں چھ ٹیمیں شریک ہوں گی جس میں پاکستان اور میزبان سعودی عرب کے…

ہم آئی پی پیز کے معاہدے کو جاننے کیلئے سپریم کورٹ جائیں گے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ہم آئی پی پیز کے معاہدے کو جاننے کیلئے سپریم کورٹ جائیں گے، جبکہ عالمی عدالت میں بھی آئی پی پیز کی بات اٹھائیں گے۔اسلام آباد میں توانائی سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ…

ایران: مہسا امینی کی پہلی برسی پر سخت حفاظتی اقدامات، والد بھی زیر حراست

ایران میں پولیس حراست میں ہلاک ہونے والی خاتون مہسا امینی کی پہلی برسی پر سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے جبکہ مظاہروں کو روکنے کیلئے مہسا امینی کے والد کو بھی کچھ گھنٹوں کیلئے حراست میں رکھا گیا۔ایران میں حجاب کے معاملے پر زیرِ حراست ہلاک…

راجہ ریاض نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی

قومی اسمبلی میں سابق قائد حزب اختلاف راجہ ریاض احمد نے پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی۔راجہ ریاض نے مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بھائی شہباز شریف سے لندن میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران راجہ ریاض نے…