Browsing Category
Urdunews
چیف جسٹس فائز کی سربراہی میں انصاف کے ادارے مزید فعال ہونگے: چیئرمین سینیٹ
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ امید ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں انصاف فراہم کرنے والے ادارے مزید فعال ہوں گے۔چیئرمین سینیٹ نے جسٹس فائز عیسیٰ کو چیف جسٹس آف پاکستان کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی اور ان کے…
صرف 7 اوورز میں سری لنکا کو شکست، بھارت آٹھویں مرتبہ ایشین چیمپئن بن گیا
ایشیا کپ کے فائنل میچ میں بھارتی ٹیم سری لنکا کو تر نوالہ بنا کر آٹھویں مرتبہ ایشین چیمپئن بن گئی۔ بھارت نے 51 رنز کا ہدف ساتویں اوور کی پہلی گیند پر حاصل کرلیا۔کولمبو کے پریماداسا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں بھارتی بولرز نے…
ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ: مشاورت مکمل، ابرار کا نام زیر غور
ورلڈ کپ کےلیے قومی اسکواڈ کے اعلان کےلیے مشاورت مکمل کرلی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کپتان بابر اعظم اور سلیکشن کمیٹی نے ابتدائی مشاورت مکمل کرلی ہے۔ فٹنس مسائل کا سامنا کرنے والے کھلاڑیوں کے متبادل ناموں پر غور ہوا ہے جہاں ایشیاکپ 2023…
بورڈ نے کھلاڑیوں کو اے ٹی ایم بنایا ہوا ہے، راشد لطیف
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کھلاڑیوں کو آٹومیٹڈ ٹیلر مشین (اے ٹی ایم) بنایا ہوا ہے، بورڈ کو چلانے والا بھی کرکٹر ہی ہونا چاہیے۔ایک بیان میں راشد لطیف نے کہا کہ تواتر سے کھلاڑیوں کا زخمی ہونا پلیئرز سے متعلق ناقص مینجمنٹ کی جانب…
فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد کا ’وفاداری‘ سے متعلق شہباز گل کو جواب
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے سوشل میڈیا پر شہباز گل کو جواب دے دیا۔حبا فواد کا کہنا ہے کہ امریکا میں بیٹھ کر وفاداری دکھانا تو بہت آسان ہے، وفاداری ہوتی تو آپ آج اٹک جیل کے باہر کھڑے ہوتے۔ان کا کہنا ہے کہ یہ کیا…
راولپنڈی: سواں پُل کے قریب کھدائی کے دوران جی ٹی روڈ میں شگاف
راولپنڈی میں سواں پُل کے قریب کھدائی کے دوران اہم شاہراہ جی ٹی روڈ پر شگاف پڑ گیا۔سواں پُل اور جی ٹی روڈ میں شگاف پڑنے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے، راولپنڈی سے روات جانے والے ٹریفک کو بند کر کے ایک رُخ پر ڈال دیا گیا ہے۔راولپنڈی کے…
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہیں: رضا ربانی
پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو مسترد کرتے ہیں۔رضا ربانی نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے مہنگائی میں مزید اضافہ کر دیا ہے، عام آدمی اس مہنگائی سے شدید متاثر…
نواز شریف پاکستان کے تمام مسائل کا یقینی حل ہیں: حمزہ شہباز
مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نواز شریف پاکستان کے تمام مسائل کا یقینی حل ہیں۔لاہور میں مسلم لیگ ن کے تنظیمی ونگز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ نواز شریف کو عوام نے جب وزیرِ اعظم بنایا تو انہوں نے عوام کو…
خیبر پختون خوا: 25 اضلاع کے ڈبل شفٹ اسکولوں کیلئے فنڈز جاری
خیبر پختون خوا کے 25 اضلاع میں ڈبل شفٹ اسکولوں کے لیے 20 کروڑ 81 لاکھ روپے جاری کر دیے گئے۔ذرائع کے مطابق محکمۂ تعلیم نے اسکول اسٹاف کی تنخواہوں کی مد میں فنڈز جاری کرنے کی درخواست کی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فنڈز نہ ہونے کے باعث کئی…
امید ہے آج سے عدل کے ایوانوں میں انصاف کی واپسی ہو گی: مریم نواز
مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ امید ہے کہ آج سے عدل کے ایوانوں میں انصاف کی واپسی ہو گی۔لاہور میں مسلم لیگ ن کے مختلف ونگز کے اجلاسوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے بغض میں عوام کو سزا دی گئی۔مریم نواز…
سوات: خواتین کو کوڑے مارنیوالے سابقہ ٹی ٹی پی گروپ کا دہشتگرد ہلاک
سوات میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں سابقہ تحریکِ طالبان سوات کا خواتین کو کوڑے مارنے والے گروپ کا دہشت گرد کمانڈر ہلاک ہو گیا۔7 ستمبر کو خفیہ اطلاعات پر پاک فوج اور سی ٹی ڈی نے فضاگٹ سوات میں آپریشن کیا تھا جس میں نیک…
مجھے تھریٹس ہیں، بم پروف گاڑی چاہیے: مرتضی وہاب
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ میرے پاس وزیرِ اعلیٰ کی اجازت سے بم پروف گاڑی تھی، نگراں وزیرِ داخلہ نے کہا کہ انہیں وہ گاڑی چاہیے، میں نے واپس کر دی، مجھے تھریٹس ہیں، نگراں وزیرِ اعلیٰ سے بم پروف گاڑی کی درخواست کی ہے۔انہوں نے واٹر…
حیدر آباد میں بجلی چوروں سے کتنے کروڑ وصول ہوئے؟
حیدر آباد میں حیسکو نے بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 7 ستمبر سے 16 ستمبر تک 57 کروڑ 42 لاکھ 30 ہزار روپے وصول کر لیے۔اس حوالے سے حیسکو چیف مظفر عباسی کا کہنا ہے کہ 2 کروڑ 86 لاکھ 60 ہزار روپے جرمانے کی مد میں وصول…
لاہور: بجلی چوروں کیخلاف 11 ویں روز بھی آپریشن جاری
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کا بجلی چوروں کے خلاف 11 ویں روز بھی آپریشن جاری ہے۔لیسکو کے ترجمان نے بتایا ہے کہ 11 ویں روز کارروائیوں میں بجلی چوری میں ملوث 755 کنکشنز پکڑے گئے، بجلی چوروں کے خلاف مقدمات کے اندراج کے لیے درخواستیں…
کراچی: جھاڑیوں سے ڈرائیور کی لاش ملنے کا مقدمہ درج
کراچی میں اسٹیل مل کے قریب جھاڑیوں سے ڈرائیور کی لاش ملنے کے واقعے کا مقدمہ مقتول کے چھوٹے بھائی کی مدعیت میں تھانہ اسٹیل ٹاؤن میں درج کر لیا گیا۔اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ ممکنہ طور پر گاڑی چھیننے کی کوشش ہو سکتا…
بھارت کا فالس فلیگ آپریشن منصوبہ بے نقاب ہو گیا: عبدالحمید لون
حریت رہنما عبدالحمید لون نے کہا ہے کہ بھارت کا پاکستان اور تحریکِ آزادیٔ کشمیر کو بد نام کرنے کا فالس فلیگ آپریشن منصوبہ بے نقاب ہو گیا۔عبدالحمید لون کا کہنا ہے کہ بھارت سیاسی مقاصد حاصل کرنے کے لیے فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچا رہا ہے،…
ایشیا کپ: فائنل میچ سے قبل شائقین کیلئے اسٹیڈیم کھول دیا گیا
ایشیا کپ 2023ء میں سری لنکا اور بھارت کے فائنل میچ کے لیے کولمبو میں تماشائیوں کے لیے پریماداسا اسٹیڈیم کے دروازے کھول دیے گئے۔ایشیا کپ کے فائنل میچ کے تمام ٹکٹس فروخت ہو چکے ہیں اور اسی وجہ سے اسٹیڈیم کے گیٹس جلدی کھولے گئے ہیں۔دوسری…
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ امریکا روانہ
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ 5 روزہ دورے پر امریکا روانہ ہو گئے۔ نگراں وزیرِ اعظم نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس سے خطاب کریں گے۔ انوار الحق کاکڑ موسمیاتی تبدیلی پر منعقد ہونے والی کانفرنس میں بھی شرکت کریں…
میر پور خاص: ملیریا کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
صوبہ سندھ کے ضلع میر پور خاص میں ملیریا کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر محمد خالد کے مطابق میر پور خاص کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں 1 ماہ میں 45 ہزار مریضوں کی اسکریننگ کی گئی۔اُنہوں نے بتایا کہ گزشتہ 1 ماہ کے…
ایشیا کپ فائنل: بوندا باندی شروع، گراؤنڈ ڈھانپ دیا گیا
ایشیا کپ کا فائنل میچ شروع ہونے سے قبل کولمبو میں بوندا باندی شروع ہو گئی، گراؤنڈ ڈھانپ دیا گیا۔سری لنکا اور بھارت کے درمیان ہونے والے ایشیا کپ کا فائنل میچ تاخیر سے شروع ہو گا۔ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر…