جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بورڈ نے کھلاڑیوں کو اے ٹی ایم بنایا ہوا ہے، راشد لطیف

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کھلاڑیوں کو آٹومیٹڈ ٹیلر مشین (اے ٹی ایم) بنایا ہوا ہے، بورڈ کو چلانے والا بھی کرکٹر ہی ہونا چاہیے۔ایک بیان میں راشد لطیف نے کہا کہ تواتر سے کھلاڑیوں کا زخمی ہونا پلیئرز سے متعلق ناقص مینجمنٹ کی جانب…

فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد کا ’وفاداری‘ سے متعلق شہباز گل کو جواب

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے سوشل میڈیا پر شہباز گل کو جواب دے دیا۔حبا فواد کا کہنا ہے کہ امریکا میں بیٹھ کر وفاداری دکھانا تو بہت آسان ہے، وفاداری ہوتی تو آپ آج اٹک جیل کے باہر کھڑے ہوتے۔ان کا کہنا ہے کہ یہ کیا…

راولپنڈی: سواں پُل کے قریب کھدائی کے دوران جی ٹی روڈ میں شگاف

راولپنڈی میں سواں پُل کے قریب کھدائی کے دوران اہم شاہراہ جی ٹی روڈ پر شگاف پڑ گیا۔سواں پُل اور جی ٹی روڈ میں شگاف پڑنے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے، راولپنڈی سے روات جانے والے ٹریفک کو بند کر کے ایک رُخ پر ڈال دیا گیا ہے۔راولپنڈی کے…

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہیں: رضا ربانی

پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو مسترد کرتے ہیں۔رضا ربانی نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے مہنگائی میں مزید اضافہ کر دیا ہے، عام آدمی اس مہنگائی سے شدید متاثر…

نواز شریف پاکستان کے تمام مسائل کا یقینی حل ہیں: حمزہ شہباز

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نواز شریف پاکستان کے تمام مسائل کا یقینی حل ہیں۔لاہور میں مسلم لیگ ن کے تنظیمی ونگز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ نواز شریف کو عوام نے جب وزیرِ اعظم بنایا تو انہوں نے عوام کو…

خیبر پختون خوا: 25 اضلاع کے ڈبل شفٹ اسکولوں کیلئے فنڈز جاری

خیبر پختون خوا کے 25 اضلاع میں ڈبل شفٹ اسکولوں کے لیے 20 کروڑ 81 لاکھ روپے جاری کر دیے گئے۔ذرائع کے مطابق محکمۂ تعلیم نے اسکول اسٹاف کی تنخواہوں کی مد میں فنڈز جاری کرنے کی درخواست کی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فنڈز نہ ہونے کے باعث کئی…

امید ہے آج سے عدل کے ایوانوں میں انصاف کی واپسی ہو گی: مریم نواز

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ امید ہے کہ آج سے عدل کے ایوانوں میں انصاف کی واپسی ہو گی۔لاہور میں مسلم لیگ ن کے مختلف ونگز کے اجلاسوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے بغض میں عوام کو سزا دی گئی۔مریم نواز…

سوات: خواتین کو کوڑے مارنیوالے سابقہ ٹی ٹی پی گروپ کا دہشتگرد ہلاک

سوات میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں سابقہ تحریکِ طالبان سوات کا خواتین کو کوڑے مارنے والے گروپ کا دہشت گرد کمانڈر ہلاک ہو گیا۔7 ستمبر کو خفیہ اطلاعات پر پاک فوج اور سی ٹی ڈی نے فضاگٹ سوات میں آپریشن کیا تھا جس میں نیک…

چیف جسٹس فائز کی سربراہی میں انصاف کے ادارے مزید فعال ہونگے: چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ امید ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں انصاف فراہم کرنے والے ادارے مزید فعال ہوں گے۔چیئرمین سینیٹ نے جسٹس فائز عیسیٰ کو چیف جسٹس آف پاکستان کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی اور ان کے…

صرف 7 اوورز میں سری لنکا کو شکست، بھارت آٹھویں مرتبہ ایشین چیمپئن بن گیا

ایشیا کپ کے فائنل میچ میں بھارتی ٹیم سری لنکا کو تر نوالہ بنا کر آٹھویں مرتبہ ایشین چیمپئن بن گئی۔ بھارت نے 51 رنز کا ہدف ساتویں اوور کی پہلی گیند پر حاصل کرلیا۔کولمبو کے پریماداسا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں بھارتی بولرز نے…

ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ: مشاورت مکمل، ابرار کا نام زیر غور

ورلڈ کپ کےلیے قومی اسکواڈ کے اعلان کےلیے مشاورت مکمل کرلی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کپتان بابر اعظم اور سلیکشن کمیٹی نے ابتدائی مشاورت مکمل کرلی ہے۔ فٹنس مسائل کا سامنا کرنے والے کھلاڑیوں کے متبادل ناموں پر غور ہوا ہے جہاں ایشیاکپ 2023…

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ امریکا روانہ

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ 5 روزہ دورے پر امریکا روانہ ہو گئے۔ نگراں وزیرِ اعظم نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس سے خطاب کریں گے۔ انوار الحق کاکڑ موسمیاتی تبدیلی پر منعقد ہونے والی کانفرنس میں بھی شرکت کریں…

میر پور خاص: ملیریا کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

صوبہ سندھ کے ضلع میر پور خاص میں ملیریا کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر محمد خالد کے مطابق میر پور خاص کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں 1 ماہ میں 45 ہزار مریضوں کی اسکریننگ کی گئی۔اُنہوں نے بتایا کہ گزشتہ 1 ماہ کے…

ایشیا کپ فائنل: بوندا باندی شروع، گراؤنڈ ڈھانپ دیا گیا

ایشیا کپ کا فائنل میچ شروع ہونے سے قبل کولمبو میں بوندا باندی شروع ہو گئی، گراؤنڈ ڈھانپ دیا گیا۔سری لنکا اور بھارت کے درمیان ہونے والے ایشیا کپ کا فائنل میچ تاخیر سے شروع ہو گا۔ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر…

سپریم جوڈیشل کونسل اور جوڈیشل کمیشن ممبران میں تبدیلی

سپریم جوڈیشل کونسل اور جوڈیشل کمیشن کے ممبران میں تبدیلی کی گئی ہے۔ جسٹس اعجاز الاحسن سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے جبکہ جسٹس سردار طارق پہلے ہی سپریم جوڈیشل کونسل کا حصہ ہیں۔چیف جسٹس پاکستان اور 2 سینئر ترین جج سپریم جوڈیشل کونسل کا…

پنجاب: اسموگ پری وینشن رولز پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اسموگ پری وینشن اینڈ کنٹرول رولز 2023ء پر عمل درآمد یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔ محسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس میں اسموگ کے تدارک کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔انہیں اجلاس کے دوران بریفنگ دی گئی کہ…

میرا بیان پیپلز پارٹی کی کارکردگی سے متعلق تھا: حنیف عباسی

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ میرا گزشتہ روز کا بیان پیپلز پارٹی کی کارکردگی سے متعلق تھا۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے بیان سے اگر کسی کی دل آزاری ہوئی تو معذرت خواہ ہوں۔حنیف عباسی نے…

مجھے تھریٹس ہیں، بم پروف گاڑی چاہیے: مرتضی وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ میرے پاس وزیرِ اعلیٰ کی اجازت سے بم پروف گاڑی تھی، نگراں وزیرِ داخلہ نے کہا کہ انہیں وہ گاڑی چاہیے، میں نے واپس کر دی، مجھے تھریٹس ہیں، نگراں وزیرِ اعلیٰ سے بم پروف گاڑی کی درخواست کی ہے۔انہوں نے واٹر…

مجھے تھریٹس ہیں، بم پروف گاڑی چاہیے: مرتضی وہاب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ میرے پاس وزیرِ اعلیٰ کی اجازت سے بم پروف گاڑی تھی، نگراں وزیرِ داخلہ نے کہا کہ انہیں وہ گاڑی چاہیے، میں نے واپس کر دی، مجھے تھریٹس ہیں، نگراں وزیرِ اعلیٰ سے بم پروف گاڑی کی درخواست کی ہے۔انہوں نے واٹر…

حیدر آباد میں بجلی چوروں سے کتنے کروڑ وصول ہوئے؟

حیدر آباد میں حیسکو نے بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 7 ستمبر سے 16 ستمبر تک 57 کروڑ 42 لاکھ 30 ہزار روپے وصول کر لیے۔اس حوالے سے حیسکو چیف مظفر عباسی کا کہنا ہے کہ 2 کروڑ 86 لاکھ 60 ہزار روپے جرمانے کی مد میں وصول…