Browsing Category
Urdunews
بزدلانہ حملوں سے مرعوب ہوئے نہ ہی ہوں گے، حافظ حمد اللّٰہ
جمعیت علماء اسلام (ف) کے سینئر رہنما حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ ہم بزدلانہ حملوں سے مرعوب ہوئے ہیں نہ ہی ہوں گے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں حافظ حمد اللّٰہ نے ڈیرہ اسماعیل خان میں مولانا فضل الرحمان کے قافلے کے قریب فائرنگ کے واقعے کی…
اسٹیٹ بینک پاکستان راولپنڈی کے دستاویزات چوری ہوگئے
اسٹیٹ بینک پاکستان راولپنڈی کے دستاویزات چوری ہوگئے، جس کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ ڈپٹی ڈائریکٹر اسٹیٹ بینک راولپنڈی کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق سرکاری ریکارڈ کی چیکنگ کے دوران کچھ دستاویزات…
ایف بی آر کا دسمبر میں ایک کھرب سے زائد محصولات جمع کرنے کا ریکارڈ قائم
ایف بی آر نے ایک ماہ میں ایک کھرب روپے سے زائد کے محصولات جمع کرنے کا ریکارڈ قائم کر دیا۔ اسلام آباد سے ایف بی آر کے مطابق دسمبر 2023 کے دوران 1021 ارب روپے کے محصولات جمع کیے گئے۔ ایف بی آر کے مطابق دسمبر میں جاری 38 ارب روپے کے ریفنڈز…
فائرنگ کے واقعے کے وقت مولانا فضل الرحمان گھر پر تھے، بھائی فضل الرحمان
جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے تصدیق کی ہے کہ فائرنگ کے واقعے کے وقت مولانا فضل الرحمان گھر پر تھے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کے بھائی مولانا عبیدالرحمان نے کہا کہ مولانا فضل…
پی ٹی آئی کی حکومت آئی تو ملک میں فساد و انتشار پھیلے گا، احسن اقبال
مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت آئی تو ملک میں فساد اور انتشار پھیلے گا۔شکر گڑھ میں ورکرز سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ آج ہر شہری بجلی کے بلوں اور مہنگائی سے پریشان ہے۔ اگر پی ٹی آئی کی…
شہباز شریف کی فضل الرحمان کے قافلے کے قریب فائرنگ کی مذمت
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قافلے کے قریب فائرنگ کی مذمت کی ہے۔لاہور سے جاری بیان میں شہباز شریف نے ڈیرہ اسماعیل خان میں مولانا فضل الرحمان کے قافلے…
میں ن لیگ کی کسی فیصلہ سازی میں شامل نہیں، محمد زبیر
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ میں ن لیگ کی کسی فیصلہ سازی میں شامل نہیں ہوں۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران محمد زبیر نے کہا کہ میں نے 2013ء سے 2018ء تک پارٹی کو بہت سپورٹ…
پی ٹی آئی کے 380 کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے ہیں، بیرسٹر گوہر خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے 380 کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے ہیں۔ ہماری شروع سے درخواست تھی کہ جوڈیشل افسران لیے جائیں۔جیو نیوز کے پروگرام’’نیا پاکستان ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے…
2023 فلسطینیوں کیلئے بدترین سال، ساڑھے 22 ہزار شہید ہوئے، عرب میڈیا
فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی جارحیت سال کے آخری دن بھی جاری رہی۔ غزہ سے عرب میڈیا کے مطابق 1948 میں نکبا کے بعد سال 2023 فلسطینیوں کے لیے بدترین سال رہا۔ عرب میڈیا نے فلسطینی ادارہ شماریات کے حوالے سے کہا کہ نکبا کے بعد سال 2023 میں سب…
بیٹے خرم لطیف کھوسہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا، لطیف کھوسہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے خرم لطیف کھوسہ کو تھانا مزنگ پولیس نے گرفتار کیا ہے۔اپنے بیان میں لطیف کھوسہ نے کہا کہ خرم لطیف کھوسہ کو ہائیکورٹ کے قریب آفس سے گرفتار کیا گیا۔لطیف کھوسہ نے…
افواج پاکستان اور عوام ایک ہیں، قومی جذبے کو کوئی شکست نہیں دے سکتا، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ افواج پاکستان اور عوام ایک ہیں، ہمارے قومی جذبے کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج ملکی سلامتی اور ترقی…
نئے سال پر ہوائی فائرنگ کی حوصلہ شکنی کرتی ہوں، آصفہ بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میں نئے سال کے موقع پر ہوائی فائرنگ کی حوصلہ شکنی کرتی ہوں۔ایک بیان میں آصفہ بھٹو نے کہا کہ جیسا کہ ہم نئے سال کا استقبال کرتے ہیں، آئیے ہم تقریبات میں حفاظت کو…
اللّٰہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے مولانا فضل الرحمن حملے میں محفوظ رہے، اسپیکرقومی اسمبلی
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ اللّٰہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ مولانا فضل الرحمن حملے میں محفوظ رہے۔اپنے بیان میں اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ دہشت گردی کے اس واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ترجمان مولانا فضل الرحمان…
2023 پاکستان کرکٹ کیلئے اچھا نہیں رہا، عبدالرزاق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ 2023 پاکستان کرکٹ کےلیے اچھا نہیں رہا، پاکستان ٹیم کو اب جیتنے کی سوچ رکھنی چاہیے۔جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ چاہتے ہیں آنے والے سال میں ملک میں خوشحالی…
ملازمین کی خدمات کیلئے الیکشن کمیشن کا مراسلہ، پی آئی اے مدد کیلئے تیار
ملازمین کی خدمات حاصل کرنے کےلیے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کو مراسلہ لکھ دیا۔ اس حوالے سے ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ ای سی پی کا مراسلہ موصول ہوا ہے۔ قومی ایئر لائن الیکشن ڈیوٹی کے…
جنید خان انڈر 19 ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر
قومی کرکٹر اور سابق فاسٹ بولر جنید خان کو پاکستان انڈر 19 ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اعلامیے کے مطابق جنید خان انڈر19 ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے بولنگ کوچ ہونگے۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق موجودہ کوچ ریحان…
کرکٹ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے بھارتی کرکٹر چل بسا
بھارت میں ایک کرکٹر میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع خارگون میں کھیلے جانیوالے میچ کے دوران افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ جس میں ایک 22 سالہ کرکٹر کو دل کا دورہ پڑنے پر اسپتال منتقل کیا گیا، جو راستے ہی…
افغانستان سے دہشتگردوں کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام بنادی گئی
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان سے دہشتگردوں کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ باجوڑ کے علاقے بٹوار میں پاک افغان سرحد پر تین دہشت گردوں کی نقل و حرکت دیکھی گئی۔…
پولیس نے لائسنس یافتہ اسلحہ بطور امانت جمع کرنا شروع کردیا، ایس ایس پی کیماڑی
سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کیماڑی عارف راؤ نے کہا ہے کہ پولیس نے لائسنس ہولڈرز سے اسلحہ بطور امانت جمع کرنا شروع کردیا ہے۔پولیس نے نئے سال پر ہوائی فائرنگ روکنے کےلیے اعلانات کردیے۔ ایس ایس پی عارف راؤ کے مطابق پولیس نے…
لاہور کل بھی ن لیگ کا قلعہ تھا اور آج بھی ہے، عطا تارڑ
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ لاہور کل بھی ن لیگ کا قلعہ تھا اور آج بھی ہے۔این اے 119 لاہور میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں عطا تارڑ نے کہا کہ سنا ہے این اے 127ء پر’ بلا‘ تو نہیں بلاول آگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پوچھنا…