Browsing Category
Urdunews
سابق وزیرِ خارجہ خورشید قصوری کی بہو، آمنہ قصوری نے PPP جوائن کر لی
سابق وزیرِ خارجہ خورشید محمد قصوری کی بہو آمنہ قصوری نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے تصدیق شدہ انسٹاگرام پیج کی جانب سے شیئر کی گئی مختصر سی ویڈیو کے مطابق آمنہ قصوری نے پی پی صدر اور سابق صدرِ…
پرویز الہٰی کی رہائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی رہائی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ عدالتی حکم کے باوجود پرویز الہٰی کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کیا۔درخواست میں ڈی جی…
شیخ رشید، شیخ شاکر کی حراست کیخلاف درخواست دائر
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید، بھتیجے شیخ شاکر اور ملازمین کی حراست کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست شیخ رشید کے بھتیجے شیخ عامر شفیق نے دائر کی ہے۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ پولیس اہلکار شیخ…
کوئٹہ: اے این ایف انٹیلیجنس کی بڑی کارروائی، سوا 2 ٹن منشیات برآمد
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) انٹیلیجنس نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف کوئٹہ میں بڑی کارروائی کی ہے۔کارروائی مینگل آباد کوئٹہ کے قریب مغربی بائی پاس پر عمل میں لائی گئی جس کے دوران ٹرک سے سوا 2 ٹن سے زائد منشیات برآمد کر کے 4 منشیات کے…
اقوام متحدہ کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے پُرجوش ہوں، نگراں وزیرِ اعظم
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78 ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے پُرجوش ہوں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کیے گئے بیان میں انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ امریکا کے 5…
پاکستان اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر اہم کردار ادا کر سکتا ہے، منیر اکرم
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ایک بیان میں منیر اکرم نے کہا کہ اس وقت دنیا کو کئی سنگین چیلنجز کا سامنا ہے، جنگوں کے باعث غذائی عدم تحفظ، عالمی…
چوری کا مقدمہ درج کرانے کیلئے آئے شہری کی موٹرسائیکل بھی چوری
جنوبی پنجاب کے علاقے کوٹ ادو میں چوری کا مقدمہ درج کرانے کے لیے آنے والے شہری سے ہاتھ ہوگیا۔شہری کی تھانے کے اندر سے نئی موٹر سائیکل بھی چرا لی گئی۔ سنانواں کے رہائشی عارف کی شکایت پر دو مقدمات درج کرلیے گئے۔شہری نے احتجاج کرتے ہوئے…
کراچی، مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی
شہر میں مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔کراچی میں گھگھر پھاٹک کے قریب 2 گروپوں میں فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں زخمیوں کو علاج کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔دوسری جانب بلدیہ 5 نمبر کے…
او آئی سی کشمیر کانٹیکٹ گروپ اجلاس میں شرکت کیلئے نگراں وزیر خارجہ کی نیویارک آمد
نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی لندن سے نیویارک پہنچ گئے۔ اسلام آباد سے سفارتی ذرائع کے مطابق جلیل عباس جیلانی او آئی سی کشمیر کانٹیکٹ گروپ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق نگراں وزیر خارجہ یو این جنرل اسمبلی اجلاس کی…
او آئی سی کشمیر کانٹیکٹ گروپ اجلاس میں شرکت کیلئے نگراں وزیر خارجہ کی نیویارک آمد
نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی لندن سے نیویارک پہنچ گئے۔ اسلام آباد سے سفارتی ذرائع کے مطابق جلیل عباس جیلانی او آئی سی کشمیر کانٹیکٹ گروپ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق نگراں وزیر خارجہ یو این جنرل اسمبلی اجلاس کی…
صومالیہ: نادرا کے اشتراک سے قومی شناختی نظام کا اجرا، صومالی وزیراعظم کا افتتاح
صومالیہ میں نادرا کے اشتراک سے شروع کیے گئے قومی شناختی نظام کا اجراء ہوا ہے۔ اسلام آباد سے ترجمان نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے مطابق صومالیہ کے وزیراعظم حمزہ عبدی برے نے صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں صومالیہ کی…
ہربھجن کے سبحان اللّٰہ کہنے پر بھارتی بولر محمد سراج خوش
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور اسپنر ہربھجن سنگھ نے ایشیا کپ فائنل میں بھارتی بولر محمد سراج کی عمدہ بولنگ پر ان کی تعریف کرتے ہوئے مبارک باد دی ہے۔ایشیا کپ 2023 کے فائنل میں سری لنکا کو شکست دے کر بھارت آٹھویں مرتبہ ایشین…
طلال چوہدری کا پیپلز پارٹی پر نان ایشو کو ایشو بنانے کا الزام
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے پیپلز پارٹی پر نان ایشو کو ایشو بنانے کا الزام لگادیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران طلال چوہدری نے کہا کہ پیپلز پارٹی انتخابات کی بنیاد پر نان ایشوز کو ایشو بنا رہی…
رانی پور میں بچی کی ہلاکت، پیر شاہزیب زیرحراست
خیرپور کی تحصیل رانی پور کی حویلی میں کام کرنے والی لڑکی کی ہلاکت کے کیس میں پولیس نے پیر سید سورج شاہ کے بھائی پیر شاہزیب شاہ کو حراست میں لے لیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ درگاہ غوثیہ کے گدی نشین پیر سید سورج شاہ کے بھائی کو حراست میں لیا گیا…
نگراں حکمران پی ڈی ایم حکومت کا تسلسل ہیں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ نگراں حکمران پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی گزشتہ حکومت کا تسلسل ہیں۔تیمرگرہ میں علماء کنونش سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ موجودہ مہنگائی نے غریب عوام کو زندہ درگور کردیا…
رحیم یارخان: دوسری شادی کرنے پر بیٹے نے ماں کو قتل کردیا
پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں دوسری شادی کرنے پر بیٹے نے اپنی ماں کو قتل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ صادق آباد میں پیش آیا ہے، جہاں بیٹے نے ماں کو قتل کیا۔پولیس نے مزید بتایا کہ خاتون کی لاش کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ…
اینٹی کرپشن مقدمہ، پرویز الہٰی کے ڈسچارج کا تحریری فیصلہ سامنے آگیا
تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف اینٹی کرپشن مقدمے کے ڈسچارج کا تحریری فیصلہ سامنے آگیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ ریحان الحسن نے تحریری حکم جاری کیا۔ جس میں کہا گیا کہ پرویزالہٰی کو مقدمے سے ڈسچارج کیا جاتا…
خالد مقبول صدیقی کا قاضی فائز عیسیٰ کے چیف جسٹس پاکستان بننے پر نیک خواہشات کا اظہار
کنوینر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان خالد مقبول صدیقی نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے چیف جسٹس آف پاکستان بننے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔کراچی سے جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ امید ہے نئے چیف جسٹس اعلیٰ عدلیہ کے وقار کو…
کسٹم نے غیر ملکی سگریٹ، گٹکا اور مضر صحت چھالیہ کی اسمگلنگ ناکام بنادی
کسٹمز حکام نے موچکو چیک پوسٹ پر کارروائی کرکے غیر ملکی سگریٹ، گٹکا، مضر صحت چھالیہ اور نسوار کی اسمگلنگ ناکام بنادی ہے۔ترجمان کسٹم کے مطابق کارروائی میں غیر ملکی برانڈ کی سگریٹ کے 22 ہزار 540 پیکٹ برآمد ہوئے ہیں۔ترجمان کے مطابق کارروائی…
پاکستان ایشیاکپ نہ جیتنے کے باوجود ون ڈے میں نمبر ون پوزیشن پر واپس آگیا
پاکستانی ٹیم ایشیا کپ 2023ء نہ جیتنے کے باوجود ایک روزہ کرکٹ میں نمبر ون پوزیشن پر آگئی۔ایشیا کپ کے آغاز کے وقت ٹیم پاکستان آئی سی سی رینکنگ پر پہلے نمبر پر تھی لیکن سپر فور مرحلے میں بھارت اور سری لنکا سے شکست کے بعد وہ نہ صرف ایونٹ…