Browsing Category
Urdunews
الیکشن کمیشن کا حلقہ بندی کمیٹی کے کام پر اظہارِ اطمینان
الیکشن کمیشن نے حلقہ بندی کمیٹی کے کام پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن میں حلقہ بندی کمیٹیوں کے کام کی رفتار کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس ہوا۔الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا کہ حلقہ بندی کمیٹیوں کو کہا ہے کہ…
کراچی: شہری کے رونے پر ڈاکوؤں نے موبائل واپس کر دیا
کراچی کے علاقے ملیر سٹی میں شہری کے رونے پر ڈاکوؤں نے موبائل فون اسے واپس کر دیا۔ملیر میں موٹر سائیکل سوار 2 ملزمان نے راہ گیر شہری سے موبائل فون چھین لیا۔اس کے بعد ملزمان نے شہری کی مزید تلاشی لی تو شہری رونے لگا۔کراچی کے حوالے سے…
ثناء میر بھی ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں کے درمیان جھگڑے کی خبروں پر بول پڑیں
قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور کمنٹیٹر ثناء میر بھی ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں کے درمیان جھگڑے کی خبریں منظر عام پر آنے پرخاموش نہ رہ سکیں۔ ثناء میر نے سوشل میڈیا ویب سائٹ’ایکس‘پر انجری کی وجہ سے نسیم شاہ کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے…
امریکا کا ایف 35 لڑاکا طیارہ لاپتہ، پائلٹ چھلانگ لگا کر محفوظ رہا
امریکا کے فوجی حکام ایک ایف 35 بی لڑاکا طیارے کو تلاش کر رہے ہیں جو آج صبح ریاست ساؤتھ کیرولائنا میں پرواز کرتے ہوئے لاپتہ ہوگیا۔امریکی فضائیہ کی چارلسٹن ایئربیس نے طیارے کے لاپتہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔رپورٹس کے مطابق دوران پرواز کچھ فنی…
جرمن وزیر خارجہ کے تبصرے پر چین کی جرمنی سے شکایت
چین نے جرمنی سے وزیر خارجہ اینالینا بربوک کی طرف سے شی جن پنگ کو آمر کہنے پر شکایت کی ہے۔چین کی وزارت خارجہ نے کہا کہ صدر شی جن پنگ کو آمر کہنا نہایت لغو اور کھلے عام سیاسی اشتعال انگیزی ہے۔اسلام آباد بھارت میں ہونے والی وزرائے خارجہ کی…
اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کل سے کراچی میں شروع ہوگا
اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کل سے کراچی میں شروع ہوگا، پاکستان پہلا میچ کل امریکا کے خلاف کھیلے گا۔ جیو سوپر پاکستان کے تمام میچز براہ راست نشر کرے گا۔کراچی کے مقامی ہوٹل میں ہونے والی پریس کانفرنس میں گلوبل کرکٹ کپ کی تفصیلات سے آگاہ کیا…
وزارت تعلیم سے اسکولوں میں قرآن شریف سمیت دیگر اسلامی کتابیں پڑھانے سے متعلق رپورٹ طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکریٹری وزارت تعلیم سے قرآن شریف سمیت دیگر اسلامی کتابیں پڑھانے سے متعلق رپورٹ اور اسکولوں میں پڑھانے والا نصاب طلب کر لیا۔تعلیمی اداروں میں ناظرہ قرآن وترجمہ لازمی قرار دینے کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں…
نیب ترامیم پر عدالتی فیصلے کے باوجود نوازشریف کی آمد پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، عرفان صدیقی
رہنما مسلم لیگ ن سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ نیب ترامیم ختم کرنے کے عدالتی فیصلے کے باوجود نواز شریف کی 21 اکتوبر کو پاکستان آمد کے پروگرام پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔سینیٹر عرفان صدیقی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نوازشریف 21 اکتوبر…
مکی آرتھر ٹیم کو چھوڑ کر کیوں گئے سوال نجم سیٹھی سے کریں، مصباح الحق
سابق ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ مکی آرتھر ٹیم کو چھوڑ کر کیوں گئے سوال نجم سیٹھی سے کریں، ابھی ورلڈ کپ سامنے ہے، زیادہ تبدیلی سے گریز کیا جائے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کی بری کاکردگی سے…
چوہدری پرویز الہٰی کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا۔اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر…
شاہین شاہ آفریدی کو نائب کپتان بنائے جانے کا امکان
ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے بعد قومی ٹیم کا اگلا بڑا امتحان بھارت میں 5 اکتوبر سے شروع ہونے والا آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ہے۔اس کے آغاز سے قبل قومی ٹیم متعدد محازوں پر برسر پیکار دکھائی دیتی ہے، بالخصوص قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ان دنوں…
پاکستان کے کس کونے میں صرف 200 روپے ماہانہ میں بجلی دستیاب ہے؟
ہزاروں اور لاکھوں کے بجلی کے بل ادا کرنے والے پاکستانی عوام کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ ہمارے ملک میں ایک ایسا گاؤں بھی موجود ہے جہاں کے رہائشیوں کو صرف 2 سو روپے ماہانہ ادائیگی کرنے پر بلا تعطل بجلی ملتی ہے۔خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر…
برطانیہ، مانچسٹر کے مقامی لوگ اس گلابی کبوتر سے خوفزدہ کیوں ہیں؟
برطانوی شہر مانچسٹر کے ارد گرد گلابی کبوتر کے گھومنے سے مقامی لوگ حیران اور خوفزدہ نظر آ رہے ہیں۔برطانوی نشریاتی اداراے کی رپورٹ کے مطابق مانچسٹر کے بہت سے مقامی لوگ قیاس آرائیاں کر رہے تھے کہ کیا اس پراسرار پرندے کو رنگ کیا گیا ہے یا…
سندھ طاس معاہدہ: پاکستان اور بھارت رواں ماہ غیرجانبدار ماہر کے سامنے پیش ہوں گے
پاکستان اور بھارت رواں ماہ سندھ طاس معاہدے کے مطابق غیرجانبدار ماہر کے سامنے پیش ہوں گے۔ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے پاکستانی دریاؤں پر ڈیموں کی تعمیر کا معاملہ 20 اور 21 ستمبر کو طے شدہ میٹنگ میں ویانا میں غیرجانبدار ماہر کے ایک رکنی…
ٹریفک میں پھنسی خاتون کا وقت گزاری کیلئے منفرد انداز سوشل میڈیا پر وائرل
سوشل میڈیا پر بھارتی شہر بنگلورو سے ایک تصویر وائرل ہے جس میں ٹریفک میں پھنسی خاتون کو وقت برباد ہونے سے بچانے کے لیے سبزیاں چھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔حال ہی میں بنگلورو سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہوئے…
جاپان میں بزرگ شہریوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ
جاپان میں بزرگ شہریوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔سرکاری ڈیٹا کے مطابق ہر 10 میں سے 1 جاپانی شہری کی عمر 80 سال سے زائد ہو گئی، پہلی مرتبہ 10 فیصد سے زائد جاپانی 80 یا اس سے زائد عمر کے ہو چکے ہیں۔جاپان میں 65 یا اس سے زائد عمر کی…
حکومت کی پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا
وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کر دی۔اٹارنی جنرل نے وفاقی حکومت کا تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔وفاقی حکومت کے جواب میں استدعا کی گئی ہے کہ…
پرویز الہٰی کی رہائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کی رہائی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ عدالتی حکم کے باوجود پرویز الہٰی کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کیا۔درخواست میں ڈی جی…
شیخ رشید، شیخ شاکر کی حراست کیخلاف درخواست دائر
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید، بھتیجے شیخ شاکر اور ملازمین کی حراست کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست شیخ رشید کے بھتیجے شیخ عامر شفیق نے دائر کی ہے۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ پولیس اہلکار شیخ…
کوئٹہ: اے این ایف انٹیلیجنس کی بڑی کارروائی، سوا 2 ٹن منشیات برآمد
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) انٹیلیجنس نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف کوئٹہ میں بڑی کارروائی کی ہے۔کارروائی مینگل آباد کوئٹہ کے قریب مغربی بائی پاس پر عمل میں لائی گئی جس کے دوران ٹرک سے سوا 2 ٹن سے زائد منشیات برآمد کر کے 4 منشیات کے…