Browsing Category
Urdunews
ثانیہ مرزا کے والد کی سالگرہ، بیٹی نے مبارک باد دی، داماد خاموش رہے
پاکستانی کرکٹ ٹم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور سابقہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے والد کی سالگرہ پر مبارک باد پیش کی لیکن پاکستانی داماد نے خاموشی اختیار کیے رکھی۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام…
2018ء میں ملک میں کتنے ووٹرز تھے، 2023ء میں کتنے ہو گئے؟ ڈیٹا جاری
2018ء میں کتنے ووٹرز تھے، 2023ء میں کتنے ہو گئے؟ اس حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں ووٹرز کی تعداد 12 کروڑ 69 لاکھ 80 ہزار…
انشا آفریدی اور شاہین آفریدی کی مہندی کی تقریب
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی دوسری بیٹی انشا آفریدی اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی مہندی کی تقریب کراچی میں ہوئی جبکہ شادی کی تقریب آج ہوگی۔ مہندی کی یہ تقریب شاہد آفریدی کے گھر پر منعقد ہوئی جس میں شاہین آفریدی نے اپنے…
لاہور میں بارش، کراچی میں بھی بادل برسنے کا امکان
لاہور کے مختلف علاقوں سمیت پاکپتن، کمالیہ اور قصور میں صبح سویرے موسلادھار بارش ہوئی، کراچی میں بھی آج اور کل بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل کراچی سمیت سندھ کے زیریں علاقوں میں بارش متوقع ہے۔اس کے علاوہ بارکھان، سبی،…
الیکشن کمیشن نے پنجاب یونیورسٹی کو نئی بھرتیوں سے روک دیا
الیکشن کمیشن نے پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کو بغیر اجازت نئی بھرتیوں سے روک دیا، کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ نئی بھرتیوں کے لیے جاری اشتہار بھی واپس لیا جائے۔ پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کو ارسال کیے جانے والے مراسلے میں الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ…
ٹنڈوباگو، تلہار، بدین میں موسلادھار بارش
گزشتہ روز ٹنڈوباگو، تلہار، گولاڑچی، بدین سمیت گرد و نواح میں موسلادھار بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی، حیدرآباد، سکھر، نوابشاہ، تھر پارکر، مٹھی، عمر کوٹ، میرپور خاص، ٹھٹہ، بدین، سجاول میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا…
چیف جسٹس بننے کے بعد جسٹس فائز آج پہلے کیس کی سماعت کریں گے
قاضی فائز عیسیٰ کے چیف جسٹس آف پاکستان بننے کے بعد سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس آج سماعت کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پندرہ رکنی فل کورٹ کیس کی سماعت کرے گا۔ سابق چیف جسٹس عمر عطا…
امپائر کی مدد سے انتخابی نتائج کی چوری کا وقت گزر چکا، فیصل کریم کنڈی
پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ امپائر کی مدد سے انتخابات کے نتائج چوری کرنے کا وقت گزر چکا ہے۔ن لیگی رہنماؤں کے بیانات پر ردعمل میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سینیٹر عرفان صدیقی کی طرف سے حقائق مسخ کرنے سے ن…
امپائر کی مدد سے انتخابی نتائج کی چوری کا وقت گزر چکا، فیصل کریم کنڈی
پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ امپائر کی مدد سے انتخابات کے نتائج چوری کرنے کا وقت گزر چکا ہے۔ن لیگی رہنماؤں کے بیانات پر ردعمل میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سینیٹر عرفان صدیقی کی طرف سے حقائق مسخ کرنے سے ن…
پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو 6 ماہ کا بزنس ویزہ 24 گھنٹے میں جاری ہوگا
ملک میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو 6 ماہ کا بزنس ویزہ 24 گھنٹے میں جاری ہوگا۔ وفاقی کابینہ نے بزنس، انویسٹر اور ورک ویزا پالیسی میں ترمیم کی منظوری دے دی۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی سفارش پر پاکستانی مشن 5 سال…
پی ڈی ایم ملک کو ڈیفالٹ سے نہ بچاتی تو آج پیٹرول 1 ہزار روپے لیٹر ہوتا، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ملک کو ڈیفالٹ سے نہ بچاتی تو آج ملک میں پیٹرول ایک ہزار روپے لیٹر ہوتا، اپنا سیاسی سرمایہ داؤ پر لگا کر پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا ہے۔ پارٹی کے مشاورتی اجلاس سے ویڈیو لنک خطاب…
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نیویارک پہنچ گئے
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نیویارک پہنچ گئے۔نگراں وزیراعظم اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس میں شرکت کریں گے، وہ 22 ستمبر کو جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے۔انوارالحق کاکڑ وفد کے ارکان کے ہمراہ نیویارک پہنچے ہیں جبکہ نگراں…
امریکی صدر کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے محکمہ ریونیو کیخلاف مقدمہ کردیا
امریکی صدر جو بائیڈن کے صاحبزادے ہنٹر بائیڈن نے محکمہ ریونیو سروس کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔ہنٹر بائیڈن کا الزام ہے کہ ٹیکس اتھارٹی نے ان کے اثاثوں کو غیرقانونی طور پر ظاہر کیا ہے۔یہ مقدمہ امریکا کی ضلعی عدالت میں درج کرایا گیا ہے جس…
ٹیکسلا: محبت میں ناکامی پر طالب علم کی خودکشی کی کوشش
انجینئرنگ یونیورسٹی ٹیکسلا کےطالب علم نے محبت میں ناکامی پر مبینہ خودکشی کی کوشش کی ہے، جسے ناکام بنا دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ طالب علم نےخودکشی کی کوشش سے پہلے ایک طالبہ پر قاتلانہ حملہ کیا، جسے یونیورسٹی کے دیگر طلباء نے ناکام…
ایم ڈی کیٹ پیپر لیک ہونا تشویش کی بات ہے، امین الحق
سابق وفاقی وزیر و رکن رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم امین الحق نے کہا ہے کہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ پیپر کا لیک ہونا تشویش کی بات ہے۔ کراچی سے جاری اپنے بیان میں امین الحق نے کہا کہ امتحانات کے دوران شدید بدانتظامی کی بھی شکایات موصول ہوئیں۔ انکا کہنا…
صحافی جان محمد مہر کے قاتلوں کے 3 سہولت کار گرفتار
کچے کے علاقے میں آپریشن کے دوران صحافی جان محمد مہر کے قاتلوں کے 3 سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔سکھر کی انسداد دہشت گردی عدالت نے صحافی جان محمد مہر قتل کیس میں تینوں ملزمان کو 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ایس ایس پی…
جاپان میں 80 سال سے زیادہ عمر کے افراد کی تعداد 10 فیصد ہوگئی
جاپان میں بزرگ شہریوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، ہر 10 میں سے1 جاپانی شہری کی عمر 80 سال سے زائد ہوگئی۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پہلی مرتبہ 10 فیصد سے زائد جاپانی 80 سال یا اس سے زائد عمر کے ہوچکے ہیں اور 2040 تک جاپان کی بزرگ…
ایران: ملٹری ٹیسٹ کے دوران پروجیکٹائل ہدف کے بجائے شہر پر جاگرا، 2 افراد زخمی
ایک ملٹری ٹیسٹ کے دوران ایران کا پروجیکٹائل ہدف کے بجائے شہر پر جا گرا جس سے دو افراد زخمی ہوگئے۔یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایرانی فوج ملک کے شمال میں واقع صحرائی علاقے میں اپنے ڈرون اور حملہ آور سسٹمز کی آزمائش کر رہی تھی۔وزارت دفاع کے…
پرویز الہٰی کو اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر پہنچا دیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹرز پہنچا دیا گیا۔اینٹی کرپشن کی ٹیم پرویز الہٰی کو اسلام آباد سے لے کر لاہور ہیڈ کوارٹرز پہنچی ہے، جہاں صدر پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ درج ہے۔اینٹی کرپشن…
10سال پرانے قتل کے ملزم کو پاکستان لانے میں تاخیر پر عدالت برہم
سندھ ہائیکورٹ میں اسٹیٹ لائف کمپنی کے افسر محمد امجد شاہ کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث ملزم تقی حیدر شاہ کی دبئی سے پاکستان حوالگی سے متعلق درخواست پر عدالت نے وفاقی ڈپٹی سیکریٹری داخلہ کو طلب کرتے ہوئے وزارت داخلہ و دفاع دونوں سے رپورٹ…