جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

بطور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا آج دوسرا روز

سپریم کورٹ آف پاکستان میں بطور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا آج دوسرا روز ہے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے معمول کے مقدمات سننا شروع کر دیے، ان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 میں سے 3 کیسز نمٹا دیے۔سپریم کورٹ میں ملازمت کیس میں…

ڈالر مافیا کیلئے ایک اور بری خبر، لسٹیں بن گئیں، اب گھروں پر چھاپے پڑینگے

حساس اداروں نے اب ڈالروں کی ذخیرہ اندوزی کرنے والی مافیا کے گھروں پر ایف آئی اے کی مدد سے چھاپے مارنے کی تیاری کر لی ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈالرز کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن کا اگلا مرحلہ شروع کیا جا رہا ہے۔ذخیرہ کیے گئے…

انشا آفریدی اور شاہین آفریدی کی مہندی کی تقریب

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی دوسری بیٹی انشا آفریدی اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی مہندی کی تقریب کراچی میں ہوئی جبکہ شادی کی تقریب آج ہوگی۔ مہندی کی یہ تقریب شاہد آفریدی کے گھر پر منعقد ہوئی جس میں شاہین آفریدی نے اپنے…

لاہور میں بارش، کراچی میں بھی بادل برسنے کا امکان

لاہور کے مختلف علاقوں سمیت پاکپتن، کمالیہ اور قصور میں صبح سویرے موسلادھار بارش ہوئی، کراچی میں بھی آج اور کل بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج اور کل کراچی سمیت سندھ کے زیریں علاقوں میں بارش متوقع ہے۔اس کے علاوہ بارکھان، سبی،…

الیکشن کمیشن نے پنجاب یونیورسٹی کو نئی بھرتیوں سے روک دیا

الیکشن کمیشن نے پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کو بغیر اجازت نئی بھرتیوں سے روک دیا، کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ نئی بھرتیوں کے لیے جاری اشتہار بھی واپس لیا جائے۔ پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کو ارسال کیے جانے والے مراسلے میں الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ…

ٹنڈوباگو، تلہار، بدین میں موسلادھار بارش

گزشتہ روز ٹنڈوباگو، تلہار، گولاڑچی، بدین سمیت گرد و نواح میں موسلادھار بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی، حیدرآباد، سکھر، نوابشاہ، تھر پارکر، مٹھی، عمر کوٹ، میرپور خاص، ٹھٹہ، بدین، سجاول میں بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا…

چیف جسٹس بننے کے بعد جسٹس فائز آج پہلے کیس کی سماعت کریں گے

قاضی فائز عیسیٰ کے چیف جسٹس آف پاکستان بننے کے بعد سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس آج سماعت کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پندرہ رکنی فل کورٹ کیس کی سماعت کرے گا۔ سابق چیف جسٹس عمر عطا…

امپائر کی مدد سے انتخابی نتائج کی چوری کا وقت گزر چکا، فیصل کریم کنڈی

پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ امپائر کی مدد سے انتخابات کے نتائج چوری کرنے کا وقت گزر چکا ہے۔ن لیگی رہنماؤں کے بیانات پر ردعمل میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سینیٹر  عرفان صدیقی کی طرف سے حقائق مسخ کرنے سے ن…

امپائر کی مدد سے انتخابی نتائج کی چوری کا وقت گزر چکا، فیصل کریم کنڈی

پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ امپائر کی مدد سے انتخابات کے نتائج چوری کرنے کا وقت گزر چکا ہے۔ن لیگی رہنماؤں کے بیانات پر ردعمل میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سینیٹر  عرفان صدیقی کی طرف سے حقائق مسخ کرنے سے ن…

پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو 6 ماہ کا بزنس ویزہ 24 گھنٹے میں جاری ہوگا

ملک میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو 6 ماہ کا بزنس ویزہ 24 گھنٹے میں جاری ہوگا۔ وفاقی کابینہ نے بزنس، انویسٹر اور ورک ویزا پالیسی میں ترمیم کی منظوری دے دی۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی سفارش پر پاکستانی مشن 5 سال…

پرویز الہٰی کو اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹر پہنچا دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو اینٹی کرپشن ہیڈ کوارٹرز پہنچا دیا گیا۔اینٹی کرپشن کی ٹیم پرویز الہٰی کو اسلام آباد سے لے کر لاہور ہیڈ کوارٹرز پہنچی ہے، جہاں صدر پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ درج ہے۔اینٹی کرپشن…

10سال پرانے قتل کے ملزم کو پاکستان لانے میں تاخیر پر عدالت برہم

سندھ ہائیکورٹ میں اسٹیٹ لائف کمپنی کے افسر محمد امجد شاہ کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث ملزم تقی حیدر شاہ کی دبئی سے پاکستان حوالگی سے متعلق درخواست پر عدالت نے وفاقی ڈپٹی سیکریٹری داخلہ کو طلب کرتے ہوئے وزارت داخلہ و دفاع دونوں سے رپورٹ…

جاگیرداروں سے ٹیکس لیا جائے تو پیٹرول، بجلی کی قیمتیں آدھی ہوسکتی ہیں، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جاگیر دار طبقے سے بھی ٹیکس لیا جائے تو پیٹرول اور بجلی کی قیمتیں آدھی ہوسکتی ہیں۔ویڈیو پیغام میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کراچی میں کل 15 مقامات پر احتجاج کیا جائے گا، امیر جماعت…

ورلڈکپ: اسکواڈ کا اعلان ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد ہوگا، ذرائع

کرکٹ ورلڈکپ 2023 کےلیے قومی اسکواڈ کا اعلان ٹیم کی حالیہ کارکردگی کا جائزہ لینے کے بعد کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کی پرفارمنس کو ریویو کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023 کے…

پی ڈی ایم ملک کو ڈیفالٹ سے نہ بچاتی تو آج پیٹرول 1 ہزار روپے لیٹر ہوتا، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ملک کو ڈیفالٹ سے نہ بچاتی تو آج ملک میں پیٹرول ایک ہزار روپے لیٹر ہوتا، اپنا سیاسی سرمایہ داؤ پر لگا کر پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا ہے۔ پارٹی کے مشاورتی اجلاس سے ویڈیو لنک خطاب…

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نیویارک پہنچ گئے

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نیویارک پہنچ گئے۔نگراں وزیراعظم اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس میں شرکت کریں گے، وہ 22 ستمبر کو جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے۔انوارالحق کاکڑ وفد کے ارکان کے ہمراہ نیویارک پہنچے ہیں جبکہ نگراں…

امریکی صدر کے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے محکمہ ریونیو کیخلاف مقدمہ کردیا

امریکی صدر جو بائیڈن کے صاحبزادے ہنٹر بائیڈن نے محکمہ ریونیو سروس کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا۔ہنٹر بائیڈن کا الزام ہے کہ ٹیکس اتھارٹی نے ان کے اثاثوں کو غیرقانونی طور پر ظاہر کیا ہے۔یہ مقدمہ امریکا کی ضلعی عدالت میں درج کرایا گیا ہے جس…

ٹیکسلا: محبت میں ناکامی پر طالب علم کی خودکشی کی کوشش

انجینئرنگ یونیورسٹی ٹیکسلا کےطالب علم نے محبت میں ناکامی پر مبینہ خودکشی کی کوشش کی ہے، جسے ناکام بنا دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ طالب علم نےخودکشی کی کوشش سے پہلے ایک طالبہ پر قاتلانہ حملہ کیا، جسے یونیورسٹی کے دیگر طلباء نے ناکام…

ایم ڈی کیٹ پیپر لیک ہونا تشویش کی بات ہے، امین الحق

سابق وفاقی وزیر و رکن رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم امین الحق نے کہا ہے کہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ پیپر کا لیک ہونا تشویش کی بات ہے۔ کراچی سے جاری اپنے بیان میں امین الحق نے کہا کہ امتحانات کے دوران شدید بدانتظامی کی بھی شکایات موصول ہوئیں۔ انکا کہنا…

صحافی جان محمد مہر کے قاتلوں کے 3 سہولت کار گرفتار

کچے کے علاقے میں آپریشن کے دوران صحافی جان محمد مہر کے قاتلوں کے 3 سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔سکھر کی انسداد دہشت گردی عدالت نے صحافی جان محمد مہر قتل کیس میں تینوں ملزمان کو 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ایس ایس پی…