Browsing Category
Urdunews
4 برس بعد پہلا خطبہ، میر واعظ عمر فاروق آبدیدہ ہوگئے، ویڈیو وائرل
4 برس تک گھر میں نظر بند رہنے والے حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو رہائی کے بعد پہلی بار نماز جمعہ کا خطبہ اور امامت کا موقع ملا تو آبدیدہ ہوگئے، ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔خیال رہے کہ گزشتہ روز بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے حریت…
اردن کے ولی عہد کی اہلیہ کے ہمراہ امریکا میں سیاسی ملاقاتیں
اردن کے ولی عہد حسین بن عبداللّٰہ نے اپنی اہلیہ شہزادی رجوہ الحسین کے ساتھ واشنگٹن میں امریکی کانگریس کے نئے ارکان سے متعدد ملاقاتیں کیں۔عرب میڈیا کے مطابق ولی عہد شہزادہ حسین بن عبداللّٰہ دوم واشنگٹن میں خارجہ امور، فوجی خدمات، ہوم لینڈ…
اردن کے ولی عہد کی اہلیہ کے ہمراہ امریکا میں سیاسی ملاقاتیں
اردن کے ولی عہد حسین بن عبداللّٰہ نے اپنی اہلیہ شہزادی رجوہ الحسین کے ساتھ واشنگٹن میں امریکی کانگریس کے نئے ارکان سے متعدد ملاقاتیں کیں۔عرب میڈیا کے مطابق ولی عہد شہزادہ حسین بن عبداللّٰہ دوم واشنگٹن میں خارجہ امور، فوجی خدمات، ہوم لینڈ…
ایران میں لباس قوانین سے متعلق بِل کی منظوری پر اقوام متحدہ کا ردعمل
اقوام متحدہ نے ایرانی حکام سے نئے قانون کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے جو حجاب یا لباس کے ضابطوں کی خلاف ورزی کرنے والی خواتین کے لیے سزاؤں کو نمایاں طور پر سخت کرتا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ نے اس قانون کو ظالمانہ اور توہین…
آزادی کی تحریک دہشت گردی نہیں، صائمہ سلیم
اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کی نمائندہ صائمہ سلیم نے بھارت کو بھرپور جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ جموں کشمیر بھارت کا نہ کبھی تھا نہ کبھی ہوگا، آزادی کی تحریک دہشت گردی نہیں۔ پاکستانی مشن کی نمائندہ صائمہ سلیم نے کہا کہ بھارت نے کشمیر پر…
بھارت قتل تحقیقات میں کینیڈا سے تعاون کرے، بلنکن
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کینیڈین شہری کے قتل میں ملوث بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی تحقیقات میں کینیڈا سے تعاون کرے۔ انٹونی بلنکن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بھارت یہ یقینی…
کراچی: کروڑوں روپے کا اسمگل شدہ کپڑا برآمد
کراچی کے علاقے جامع کلاتھ لکھنؤ مارکیٹ میں پولیس، رینجرز اور کسٹم حکام نے اسمگل شدہ اشیاء کےخلاف کریک ڈاؤن کیا، جس پر مشتعل افراد کی جانب سے مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ذرائع کے مطابق مشتعل مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا تو پولیس نے آنسو…
باب میننڈیز نے سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کی چیئرمین شپ چھوڑ دی
امریکی سینیٹر باب میننڈیز نے رشوت کے بدلے مصری حکومت کے لیے کام کرنے کے الزام عائد ہونے پر سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کی چیئرمین شپ عارضی طور پر چھوڑ دی۔گورنر نیوجرسی فل مرفی اور بعض ڈیموکریٹس نے مطالبہ کیا ہے کہ باب میننڈیز سینیٹر کے…
کیسکو نے نادہندہ سیاسی پارٹیوں کے قائدین کی لسٹ تیار کرلی
کیسکو کے نادہندہ سابق ارکان اسمبلی، سیاسی پارٹیوں کے قائدین اور بااثر شخصیات کی لسٹ تیار کرلی گئی۔ کیسکو حکام کے مطابق بااثر شخصیات کیسکو کی 1 کروڑ 23 لاکھ 46 ہزار 196 روپے کی ناہندہ ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ نادہندہ اہم شخصیات کی لسٹ کمشنر…
جنات کی مدد سے اقتدار میں آئی پارٹی دو حصوں میں تقسیم ہوگئی، امیر حیدد ہوتی
رہنما اے این پی امیر حیدر ہوتی کا کہنا ہے کہ جنات کی مدد سے ایک پارٹی اقتدار میں آئی تھی جو دو حصوں میں تقسیم ہوگئی۔ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ ملکی مسائل کا حل وزیراعظم بننا نہیں، بےامنی اور بیروزگاری کا…
نیپرا کا بجلی 3 روپے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 3 روپے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ سے متعلق اپنا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا…
کراچی میں آج ملیریا کے 14 کیسز رپورٹ، ملیر سب سے زیادہ متاثر
کراچی میں آج ملیریا کے 14 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ ملیریا کے کیسز ضلع ملیر میں 9 رپورٹ ہوئے۔صوبائی محکمہ صحت نے کہا کہ کراچی کے ضلع کورنگی میں 3، ضلع وسطی اور شرقی میں1،1 کیس رپورٹ ہوا ہے۔ …
اسلام آباد سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز تاخیر کا شکار
اسلام آباد سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز تاخیر کا شکار ہوگئی، پی کے 309 کو 10بجے پہنچنا تھا، جو اب رات 12 بجے پہنچے گی۔ایئرلائن ذرائع کے مطابق پرواز میں تاخیر کی وجوہات سے متعلق معلومات حاصل کی جا رہی ہے۔نجکاری کمیشن کے تحت قومی…
چینی خاتون کی ایک ساتھ 16 ملازمتیں، کام کہیں نہیں کیا
ایک چینی خاتون کو فراڈ کے الزام میں سزا سنائی گئی ہے، جس پر الزام ہے کہ اس نے بیک وقت 16 کمپنیز میں ایک ساتھ ملازمت کی لیکن کبھی بھی کام کیلئے دفتر نہیں گئیں۔چینی میڈیا نے ان کا فرضی نام گوان ای بتایا ہے، رپورٹ میں کہا گیا کہ وہ تین سال…
ایران سے سستی گیس، پیٹرول کی پیشکش پر غور کر رہے ہیں، محمد علی
نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع کردیا ہے، ایران سے سستی گیس اور پیٹرول کی پیشکش پر غور کر رہے ہیں، روس کا تیل بھی اب مہنگا ہوگیا ہے۔ لاہور میں سوئی ناردرن کے دفتر میں گفتگو میں…
امریکی سینیٹر رابرٹ مینن ڈیز، اہلیہ پر رشوت کے الزام میں فردِ جرم عائد
امریکی سینیٹر رابرٹ مینن ڈیز اور اُن کی بیوی پر رشوت لینے کے الزام میں فردِ جرم عائد کردی گئی ہے۔ ان دونوں پر اختیارات اور اثر و رسوخ کو غلط استعمال کرنے، بھاری رشوت لینے اور مصر کی حکومت کو فائدہ پہنچانے کے الزامات ہیں۔ ڈیموکریٹک پارٹی…
بجلی چوری پر دہشتگردی کا پہلا پرچہ کٹ گیا
بجلی چوری پر دہشت گردی کا پہلا پرچہ کٹ گیا، فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) نے تھانہ کمالیہ میں ملزم شہری کے خلاف پرچہ کٹوا دیا۔ایف آئی آر میں سرکاری تنصیبات کو نقصان پہنچانے سنگین دھمکیاں دینے اور سرکاری کام میں مداخلت کی دفعات…
قانونی طور پر نواز شریف کو حفاظتی ضمانت نہیں مل سکتی، نعیم پنجوتھا
چیئرمین پی ٹی آئی کے ترجمان برائے قانونی امور نعیم پنجوتھا کا کہنا ہے کہ قانونی طور پر نواز شریف کو حفاظتی ضمانت نہیں مل سکتی۔ایک بیان میں نعیم پنجوتھا نے کہا کہ حفاظتی ضمانت متعلقہ کورٹ تک پہنچنے کیلئے ملتی ہے، نواز شریف تو سزا یافتہ…
کراچی میں خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا
کراچی میں خاتون کو ہراساں کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، نارتھ کراچی میں موٹر سائیکل سوار اوباش ملزم راہ چلتی خاتون کو ہراساں کرکے فرار ہوگیا۔نارتھ کراچی سیکٹر 11 بی مدینہ مسجد کے قریب موٹر سائیکل سوار اوباش شخص راہ چلتی خاتون کو…
بنگلے کی الاٹمنٹ، توہین عدالت پر صادق سنجرانی کے بھائی عدالت میں پیش
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے بھائی رازق سنجرانی توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوگئے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے بھائی رازق سنجرانی کے خلاف توہین عدالت کے کیس کی سماعت کی۔رازق…