Browsing Category
Urdunews
مقدمات مقرر کرنے سے متعلق چیف جسٹس سے وکلاء کی ملاقات
سپریم کورٹ نے مقدمات مقرر کرنے سے متعلق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے وکلاء تنظیموں کی ملاقات کا اعلامیہ جاری کردیا۔اعلامیے کے مطابق 4 ہفتوں کی مجوزہ کاز لسٹ جاری کرنے سے متعلق وکلاء کی تجویز منظور کر لی گئی ہے، 2 اکتوبر…
امریکا میں انسانی جسم میں سور کا دل لگانے کا دوسرا آپریشن
امریکا میں انسانی جسم میں سور کا دل لگانے کا ایک اور آپریشن کیا گیا ہے۔ 58 سالہ امریکی مریض آپریشن کے بعد تیزی سے صحتیاب ہورہا ہے۔انسانی جسم میں سور کا دل لگانے کا آپریشن ڈاکٹر منصور محی الدین اور ڈاکٹر گریفتھ نے کیا ہے، آپریشن کرنے…
سماج سے پہلے فکر میں انقلاب لانا ہوتا ہے، خالد مقبول
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سماج سے پہلے فکر میں انقلاب لانا ہوتا ہے۔ایم کیو ایم ڈیجیٹل میڈیا کے کارکنوں کے اجلاس سے خطاب میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہمارا مقابلہ جھوٹ سے ہے، جس کا…
ہمیں ہمیشہ بے ایمان حکمران ملے ہیں، پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی۔پی) کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ ہمیں ہمیشہ بے ایمان حکمران ملے ہیں۔سوات کے علاقے خوازہ خلیہ میں اجتماع سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ 2018ء میں پی ٹی آئی کو میری کارکردگی کی بنیاد پر…
ساف انڈر 19 چیمپئن شپ: پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن (ساف) انڈر 19 چیمپئن شپ 2023 میں پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ نیپال میں جاری ایونٹ میں پاکستان اور مالدیپ کے درمیان میچ 1-1 سے برابر ہوگیا۔ میچ کے برابر ہونے کے ساتھ ہی قومی انڈر 19 ٹیم نے چیمپئن شپ کے…
ڈالرکی قیمت 250 روپے تک آجائے گی، گورنرسندھ کامران ٹیسوری
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ جو ڈالر ہاتھ نہیں آرہا تھا اب آگیا ہے، 250 سے 255 پر آجائے گا۔کراچی میں وزیر صنعت و تجارت گوہر اعجاز کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ بڑے بڑے مسائل پر ایکشن ہو رہے ہیں،…
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ دورہ امریکا مکمل کرکے لندن پہنچ گئے
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ امریکا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد نیویارک سے لندن پہنچ گئے۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے امریکا میں اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کی تھی۔نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نیویارک سے خصوصی پرواز میں نیویارک…
انتخابات کی تاریخ کا سوال الیکشن کمیشن سے پوچھا جائے، نگراں وزیراعلیٰ سندھ
نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا ہے کہ الیکشن تاریخ کا سوال مجھ سے نہیں الیکشن کمیشن سے پوچھا جائے۔حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو میں نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کوشش کررہے ہیں سیلاب متاثرین کے گھر جلد از جلد مکمل…
ابوظبی سے لاہور کی پرواز سیالکوٹ ایئرپورٹ پر حادثات میں بال بال بچ گئی
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی ابوظبی سے لاہور کی پرواز سیالکوٹ ایئرپورٹ پر 2 حادثات میں بال بال بچ گئی۔ایوی ایشن ذرائع کا کہنا تھا کہ پرواز پی کے 264 کو لاہور کے خراب موسم کے باعث سیالکوٹ منتقل کیا گیا۔ لاہور کا موسم ٹھیک…
کراچی: لینڈنگ کرتے طیاروں پر لیزر لائٹس مارنے کے واقعات
کراچی میں لینڈنگ کرتے طیاروں پر مختلف علاقوں سے لیزر لائٹس مارنے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ماڈل کالونی، کورنگی، شاہ فیصل کالونی سے لیزر لائٹس مارنے کے واقعات پیش آئے ہیں، پائلٹس نے پہلوان گوٹھ اور سہراب گوٹھ کے قریب…
لیسکو نے کروڑوں کے نادہندہ سرکاری و پرائیوٹ اداروں کے نام بتادیے
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے سرکاری اور پرائیوٹ نادہندہ اداروں کی فہرست جاری کردی۔لیسکو ترجمان کے مطابق ادارے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) شاہد حیدر نے ریکوری مہم تیز کرنے کےلیے بلاتفریق کارروائی کی ہدایت کی ہے۔ترجمان کے…
الیکشن کمیشن نے الیکشن رولز میں 18 ترامیم تجویز کردیں
الیکشن کمیشن نے الیکشن رولز میں 18 ترامیم تجویز کردیں جن پر اعتراضات 7 اکتوبر تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق امیدوار الیکشن اخراجات کے لیے نیا بینک اکاؤنٹ کھولے یا موجودہ اکاؤنٹ کو ہی مختص کرے، بینک اکاؤنٹ جوائنٹ اکاؤنٹ…
اڈیالہ جیل میں پرویز الہٰی سے انکی فیملی کی ملاقات
اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی سے ان کی فیملی نے ملاقات کی۔جیل ذرائع کے مطابق پرویز الہٰی سے ان کی اہلیہ، بیٹے اور بھتیجی نے ملاقات کی۔واضح رہے کہ چوہدری پرویز الہٰی کو کچھ دن قبل اڈیالہ جیل سے…
پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے 15ویں روز ٹریجڈی تھیٹر پلے ’برسات‘ سندھی زبان میں پیش
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جاری پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے پندرھویں روز ٹریجڈی تھیٹر پلے ”برسات “ سندھی زبان میں پیش کیا گیا۔تھیٹر پلے کے رائٹر اور ڈائریکٹر علی روشن شیخ ہیں جبکہ ڈرامہ کی کاسٹ میں امجد گل سومرو، اعجاز علی چانڈیو، عاشق…
ورلڈ کپ میں کس پر نظر رکھنی ہے، گوتم گمبھیر نے بتادیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹر گوتم گمبھیر نے ورلڈ کپ میں بہترین کھلاڑیوں پر نظر رکھنے سے متعلق گفتگو کی ہے۔بھارتی ٹی وی چینل پر گوتم گمبھیر سے سوال کیا گیا کہ اس ورلڈ کپ میں روہت شرما، ویرات کوہلی، ڈیوڈ وارنر، جو روٹ، بابر اعظم اور دیگر…
پاکستان ٹیم کیلئے ویزے: بھارتی وزارت داخلہ سے تاحال این او سی جاری نہ ہوسکا
کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں شرکت کےلیے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کے بھارتی ویزوں کے اجرا کا معاملہ مزید سنگین ہوگیا، بھارتی وزارت داخلہ کی جانب سے اب تک این او سی ہی جاری نہیں ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) نہ ملنے کی وجہ سے…
یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں کمی آجائے گی، نگراں وزیر صنعت گوہر
نگراں وزیر صنعت گوہر اعجاز نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں کمی آجائے گی۔کراچی میں کاروباری برادری سے ملاقات کے بعد گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گوہر اعجاز نے بتایا کہ ڈالر کی…
28 جنوری 2024 الیکشن کا دن ہے، منظور وسان کی پیشگوئی
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے پیشگوئی کی ہے کہ 28 جنوری 2024 الیکشن کا دن ہے۔پاکستان میں الیکشن کے حوالے سے منظور وسان کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں پی پی پی اور ن لیگ میں مقابلہ سخت ہوگا اور سندھ میں پی پی پی کے خلاف تمام…
فاطمہ قتل کیس: فیاض شاہ 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
رانی پور میں گھر میں کام کرنے والی کمسن بچی فاطمہ قتل کیس کے ملزم فیاض شاہ سمیت دونوں ملزمان کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ملزم فیاض شاہ اور ملزم منصور بٹ کو انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ایس ایس پی…
دو روز میں 44 ریفرنسز کا ریکارڈ اسلام آباد کی احتساب عدالتوں میں جمع
نیب کی جانب سے دو روز میں 44 ریفرنسز کا ریکارڈ اسلام آباد کی احتساب عدالتوں میں جمع کرا دیا گیا۔آج نیب کی ہفتہ وار تعطیل کے باعث مزید ریفرنسز کا ریکارڈ احتساب عدالت میں جمع نہ ہو سکا۔ نیب ذرائع کے مطابق بقیہ ریفرنسز کا ریکارڈ پیر کو جانچ…