Browsing Category
Urdunews
ایشین گیمز: خاتون کھلاڑی کا موبائل کھوگیا، ہزاروں تھیلے کھنگالنا پڑ گئے
چین کے شہر ہینگزو میں جاری ایشین گیمز کے رضا کاروں نے ناممکن کو ممکن بنادیا۔ ایونٹ کے دوران ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والی شطرنج کی کھلاڑی 12 سالہ لیو تیان یی کا موبائل فون کھو گیا تھا جسے رضاکاروں نے سیکڑوں کچرے کے تھیلوں میں سے تلاش کر…
شام، امریکا نے داعش کا عہدیدار گرفتار کرلیا
امریکی فوج نے شام میں ایک کارروائی کے دوران داعش کے عہدیدار ابو ہلال کو گرفتار کرلیا۔امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق امریکی فوج نے شام کے شمالی علاقے میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے چھاپہ مار کارروائی میں داعش کے عہدیدار ابو ہلال الفدانی کو گرفتار…
ٹرمپ نے امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کیلئے موت کی سزا تجویز کردی
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف سرکاری گواہ بننے والے امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی کے لیے موت کی سزا تجویز کردی۔سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مارک ملی کی چین کے ساتھ ڈیلنگ کی فیک نیوز سچ ہے…
نواز شریف سے اسحاق ڈار میر ی شکایتیں لگاتے تھے، مفتاح اسماعیل
سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ نواز شریف سے اسحاق ڈار میری شکایتیں لگاتے تھے۔ایک انٹرویو میں مفتاح اسماعیل نے شاہد خاقان عباسی کے بعد نئی پارٹی کی تشکیل کا اشارہ دے دیا۔انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک میں نئی جماعت کی گنجائش…
نیوی لینڈ کے ٹم ساؤتھی ورلڈکپ کیلئے فٹ قرار
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کےلیے نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی کو فٹ قرار دے دیا گیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ ٹم ساؤتھی رواں ہفتے بھارت میں ورلڈکپ اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ٹم ساؤتھی دائیں ہاتھ کے انگوٹھے…
نیوی لینڈ کے ٹم ساؤتھی ورلڈکپ کیلئے فٹ قرار
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کےلیے نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم ساؤتھی کو فٹ قرار دے دیا گیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ ٹم ساؤتھی رواں ہفتے بھارت میں ورلڈکپ اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ٹم ساؤتھی دائیں ہاتھ کے انگوٹھے…
مریضوں کی بینائی متاثر ہونے کا معاملہ، انجیکشن کی فروخت میں ملوث ملزم گرفتار
مخصوص انجیکشن لگنے سے مریضوں کی بینائی متاثر ہونے کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ انجیکشن کی فروخت میں ملوث ایک ملزم بلال رشید گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم بلال رشید کو عارف والا سے گرفتار کیا گیا ہے،…
بین الاقوامی ہیلتھ ریگولیشن 2015 پر عملدرآمد کیلئے تمام فضائی کمپنیز کو ہدایات جاری
بین الاقوامی ہیلتھ ریگولیشن 2015 پر عملدرآمد کیلئے تمام فضائی کمپنیوں کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔اس سلسلے میں نگراں وفاقی وزیر صحت جان محمد کی ہدایت پر ڈائریکٹر بارڈر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر مرتضیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے، جس…
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا خالصتان پالیسی پر جواب سے گریز
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے خالصتان پالیسی پر جواب دینے سے گریز کیا۔ واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران امریکی ترجمان کا کہنا تھا کہ دنیا میں کہیں بھی بین الاقوامی جبر باعث تشویش ہے۔ ترجمان کے مطابق کینیڈا بھارت موجودہ صورتحال کے…
قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا معاملہ طے پا گیا
قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ کا معاملہ طے پا گیا، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) جلد سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کرے گا۔ذرائع کے مطابق سینٹرل کنٹریکٹ کا معاملہ فریقین کے درمیان باہمی اتفاق سے طے پایا، سینٹرل کنٹریکٹ کا معاملہ چند ماہ سے…
جسٹس اطہر من اللّٰہ کا اختلافی نوٹ جاری کردیا گیا
سپریم کورٹ میں پشاور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا کیس میں جسٹس اطہر من اللّٰہ نے اختلافی نوٹ جاری کر دیا۔اختلافی نوٹ میں کہا گیا کہ عدلیہ کی ادارہ جاتی آزادی کے لیے تقرریوں میں شفافیت، احتساب بنیادی اصول ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ…
پنجاب کابینہ کی الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال روکنےکی منظوری
پنجاب کابینہ نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کو ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے آرڈیننس کے ذریعے ووٹنگ مشین کے استعمال کو ختم کردیا، ووٹنگ مشین ختم کرنے کا آرڈیننس الیکشن کمیشن کی سفارشات کی روشنی میں جاری کیا…
ایشین گیمز کے رضا کاروں نے ناممکن کو ممکن بنادیا
چین کے شہر ہینگزو میں جاری ایشین گیمز کے رضا کاروں نے ناممکن کو ممکن بنادیا۔ ایونٹ کے دوران ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والی شطرنج کی کھلاڑی 12 سالہ لیو تیان یی کا موبائل فون کھو گیا تھا جسے رضاکاروں نے سیکڑوں کچرے کے تھیلوں میں سے تلاش کر…
نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں ٹریفک جام کا نوٹس لے لیا
نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کراچی میں ٹریفک جام کا نوٹس لے لیا۔ایک بیان میں نگراں وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ سوک سینٹر سے لیاقت آباد جانے والی سڑک پر ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھا جائے۔انہوں نے کہا کہ کراچی میں جاری…
پاکستان کو معیشت اور دہشت گردی کا سامنا ہے، جنرل (ر) عبدالقیوم
مسلم لیگ (ن) کے رہنما جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ ملک کو مشکل ترین حالات سے نکالنا ہے، پاکستان کو معیشت اور دہشت گردی کا سامنا ہے۔ لندن میں نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا کہ پارٹی قائد 21…
نواز شریف کی واپسی سے متعلق قانونی رائے لی جائے گی، نگراں وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی سے متعلق قانونی رائے لی جائے گی۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی واپسی سے متعلق بہت سے قانونی پہلوؤں کو دیکھنا ہوگا۔انکا کہنا تھا…
جزیرہ نما کوریا جوہری جنگ کے قریب پہنچ چکا، شمالی کوریا
شمالی کوریا کا کہنا ہے جزیرہ نما کوریا جوہری جنگ کے قریب پہنچ چکا ہے، اس کے ذمہ دار امریکا اور جنوبی کوریا ہیں۔نیو یارک میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس سے خطاب میں اقوام متحدہ میں شمالی کوریا کے نمائندے کم سونگ کا کہنا تھا کہ…
جزیرہ نما کوریا جوہری جنگ کے قریب پہنچ چکا، شمالی کوریا
شمالی کوریا کا کہنا ہے جزیرہ نما کوریا جوہری جنگ کے قریب پہنچ چکا ہے، اس کے ذمہ دار امریکا اور جنوبی کوریا ہیں۔نیو یارک میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس سے خطاب میں اقوام متحدہ میں شمالی کوریا کے نمائندے کم سونگ کا کہنا تھا کہ…
کورونا ویکسین کے معاملے میں امتیازی سلوک جیسی ناانصافی دوبارہ نہیں ہونی چاہیے، بھارت
نیویارک میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس سے بھارت کے وزیر خارجہ سبرامنیئم جے شنکر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کورونا ویکسین کے معاملے میں امتیازی سلوک جیسی ناانصافی دوبارہ نہیں ہونی چاہیے۔جے شنکر کا کہنا تھا کہ ماحولیاتی تبدیلیوں…
بھارت: منی پور میں طلبا کا احتجاج، پولیس شیلنگ سے 50 افراد متاثر، انٹرنیٹ سروس پھر بند
بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں طلبا نے احتجاج کیا، جس کے دوران پولیس کی شیلنگ سے 50 طلبا متاثر ہوئے۔ریاستی دارالحکومت امپفال سے بھارتی میڈیا نے بتایا کہ انتظامیہ نے منی پور میں یکم اکتوبر تک انٹرنیٹ سروسز بند کرنے کا اعلان کیا۔ …