Browsing Category
Urdunews
ٹاک شو میں جھگڑا: سینیٹر افنان اللّٰہ کی درخواست پر شیر افضل مروت کیخلاف مقدمہ درج
نجی ٹی وی ٹاک شو میں جھگڑے پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر افنان اللّٰہ کی درخواست پر شیر افضل مروت کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ تھانہ آبپارہ میں دفعہ 506، 352 کے تحت درج کیا گیا۔ ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس…
اسلام آباد: شادی سے انکار پر لڑکی کا قتل، ملزم کو 25 سال قید کی سزا
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے شادی سے انکار پر لڑکی کو قتل کرنے والے ملزم کو 25 سال قید کی سزا سنا دی۔سیشن جج اعظم خان نے ملزم شہزاد کو 25 سال قید کی سزا سنائی، ملزم کے خلاف تھانہ کورال میں 30 نومبر 2020 کو مقدمہ درج کیا گیا…
ایشین گیمز اسکواش: سنسنی خیز مقابلہ، بھارت نے پاکستان 1-2 سے ہرا دیا
ایشین گیمز اسکواش کے ٹیم ایونٹ میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 1-2 سے شکست دے دی، پاکستان نے ایونٹ میں سلور میڈل حاصل کیا۔ایشن گیمز اسکواش ٹیم ایونٹ کے فائنل کے پہلے میچ میں ناصر اقبال نے بھارتی حریف کو 0-3 سے شکست…
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے’را‘ہے، سرفراز بگٹی
نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کے پیچھے ’را‘ ہے، دہشتگردوں کی کمین گاہوں کا پتا ہے۔ کوئٹہ میں سانحہ مستونگ پر بریفنگ لینے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر داخلہ نےکہا کہ ان سب کی…
کراچی ایئر پورٹ، امیگریشن سسٹم کی بندش سے مسافروں کا ڈیٹا اپ لوڈ نہ ہوسکا
کراچی ایئر پورٹ پر امیگریشن کے سسٹمز 3 گھںٹے تک بند رہنے کے نتیجے میں 8 پروازوں کے مسافروں کا امیگریشن ڈیٹا اپ لوڈ نہ ہوسکا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کراچی ایئر پورٹ پر امیگریشن سسٹم کی بندش سے ای سی ایل، اسٹاپ و دیگر لسٹ میں شامل مبینہ…
سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس عرفان سعادت خان قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ مقرر
سندھ ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس عرفان سعادت خان کو قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ مقرر کر دیا گیا۔قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کی معیاد حلف اٹھانے سے شروع ہو گی۔جسٹس عرفان سعادت خان جوڈیشل کمیشن کی جانب سے مستقل چیف جسٹس سندھ ہائی…
ترکیہ کی مستونگ دھماکے کی مذمت
ترکیے نے گزشتہ روز صوبہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کی ہے۔ترکیے کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ مذمتی بیان میں کہا گیا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں پاکستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ ہیں۔ وزارت خارجہ کی جانب سے…
نگراں حکومت کوئی نیا ٹیکس نہیں لگائیگی، پاکستان نے آئی ایم ایف کو واضح کر دیا
پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو واضح کر دیا کہ نگراں حکومت کوئی نیا ٹیکس نہیں لگائے گی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے آئی ایم ایف حکام کی آن لائن میٹنگ ہوئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ایف بی آر ٹیکس ہدف حاصل کرے گا، رواں مالی…
آسٹریلوی کھلاڑیوں نے بابر اعظم کو ورلڈ الیون کے ٹاپ آرڈر میں شامل کرلیا
آسٹریلوی کھلاڑیوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ورلڈ الیون کے ٹاپ آرڈر میں شامل کر لیا۔روہت شرما، کوئنٹن ڈی کاک، ویرات کوہلی کے ساتھ بابر اعظم کو بھی ورلڈ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔آسٹریلیا کے فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ کا کہنا…
مظفرآباد، مہنگائی کیخلاف احتجاج دھرنے میں تبدیل، پتھر لگنے سے DSP زخمی
گزشتہ ہفتے آزاد کشمیر کے شہر مظفرآباد میں مہنگائی کے خلاف شروع ہونے والا احتجاج دھرنے میں بدل گیا۔مظفرآباد میں کمر توڑ مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین کے آزادی چوک کی جانب مارچ کرنے پر پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنسو…
ڈیل اسٹین نے ورلڈ کپ میں اپنے 5 پسندیدہ بولرز کا بتا دیا
جنوبی افریقا کے سابق فاسٹ بولر ڈیل اسٹین نے ورلڈ کپ میں اپنے 5 فیورٹ بولرز کا بتا دیا۔ایک ویڈیو بیان میں ڈیل اسٹین نے بھارت کے محمد سراج، جنوبی افریقا کے راباڈا اور پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی کو دیکھنے کے قابل قرار دیا ہے۔نیوزی لینڈ کے…
نگراں وزیرِ تجارت پنجاب کا ذخیرہ اندوزوں کیخلاف آپریشن کا اعلان
نگراں وزیرِ تجارت پنجاب ایس ایم تنویر نے کہا ہے کہ ہم صنعتی ترقی کے لیے کام کر رہے ہیں، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آپریشن شروع کرنے جا رہے ہیں۔ایس ایم تنویر نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ مہنگائی کو کم کیا جائے۔انہوں نے…
جماعت اسلامی ہمیں ٹیکس نہیں جمع کرنے دے رہی، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی ہمیں ٹیکس نہیں جمع کرنے دے رہی۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ یہ روز پریس کانفرنس میں مایوسی کو فروغ دیتے ہیں، یہ لوگ نہیں چاہتے کہ کراچی اپنے پیروں پر کھڑا…
منظور شدہ ترقیاتی اسکیموں کو منجمد کرنا ناانصافی ہے، امتیاز شیخ
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما امتیاز شیخ نے سندھ میں لوکل گورنمنٹ کی منظور شدہ ترقیاتی اسکیموں کو منجمد کرنے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے ناانصافی قرار دے دیا۔پی پی پی رہنما کا کہنا ہے کہ صوبائی نگراں حکومت نے 2 لاکھ گھروں کو سولرائزڈ…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج، رواں ہفتے کیا صورتحال رہی؟
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق رواں کاروباری ہفتے میں ملا جلا رجحان رہا۔رواں ہفتے 100 انڈیکس 188 پوائنٹس اضافے سے 46232 پر بند ہوا، کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 412 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔100 انڈیکس کی بلند ترین سطح…
نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے مفت تعلیم کے بل کی خلاف ورزی پر رپورٹ طلب کرلی
نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے لازمی و مفت تعلیم کے بل کی خلاف ورزی پر سیکریٹری تعلیم سندھ کو خط تحریر کر کے رپورٹ طلب کرلی۔ترجمان کے مطابق مقبول باقر کا کہنا ہے کہ قانون کے تحت نجی تعلیمی اداروں کو 10 فیصد بچوں کو مفت تعلیم دینی…
کراچی میں شہری کو ہیپناٹائز کر کے لوٹ لیا گیا
کراچی کے علاقے سعدی ٹاؤن میں شہری کو ہیپناٹائز کر کے لوٹ لیا گیا۔متاثرہ شخص کے بھائی نے بیان دیا ہے کہ ملزم نے بھائی کو بہانے سے بلایا کہ اس کا کارڈ اے ٹی ایم میں پھنس گیا ہے جس کے بعد ملزم کے کہنے پر بھائی نے اپنا کارڈ اور پاس ورڈ اس کے…
نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا سود کا کاروبار کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم
نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سود کا کاروبار کرنے والے عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔محسن نقوی نے گزشتہ رات گئے تھانہ فیکٹری ایریا شیخوپورہ اور شفیق آباد لاہور کا دورہ کیا۔اس دوران انہوں نے ایف آئی آر کے اندراج میں تاخیر پر…
شاہین اور شاداب کے وارم اپ میچ میں بولنگ نہ کرنیکی وجہ سامنے آگئی
ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور اسپنر شاداب خان کے بولنگ نہ کرانے کی وجہ سامنے آگئی۔پاکستان ٹیم کے ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ٹیم منیجمنٹ نے حکمت عملی کے طور پر دونوں کھلاڑیوں سے بولنگ نہیں…
پنجاب: آنکھ کی بیماری سے متاثر افراد کی تعداد ایک لاکھ کے قریب ہوگئی
پنجاب میں آشوب چشم کی وباء میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، صوبے میں آنکھ کی بیماری سے متاثر افراد کی تعداد ایک لاکھ کے قریب جا پہنچی ہے۔ ذرائع محکمۂ صحت کا کہنا ہے کہ آشوب چشم کے انفیکشن کے بعد اکثر شہروں میں آنکھوں کے ڈراپس اور عرق گلاب…