Browsing Category
Urdunews
الیکشن کمیشن کی امیدواران کے تشہیری ہورڈنگز ہٹانے کی کارروائی
الیکشن کمیشن کی جانب سے ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزری کرنے والے امیدواران کے تشہیری ہورڈنگز ہٹانے کی کارروائی کا آغاز ہو گیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ اس وقت تمام اضلاع میں مانیٹرنگ ٹیمیں فعال ہیں۔یہ بات الیکشن کمیشن آف…
پی کے 91 کوہاٹ میں ریٹرننگ آفیسر کی معطلی کا پشاور ہائی کورٹ کا حکم کالعدم
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی کے 91 کوہاٹ میں ریٹرننگ آفیسر کی معطلی کا پشاور ہائی کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔پی کے 91 کے ریٹرننگ افسر کو پشاور ہائی کورٹ سے معطل کرنے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ…
بابر اعظم کے حوالے سے بالکل تحفظات نہیں ہیں، شان مسعود
ٹیسٹ فارمیٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے حوالے سے بالکل تحفظات نہیں ہیں۔سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان مسعود نے کہا کہ بابر اعظم ٹیم کے اہم کھلاڑی ہیں، انہیں میلبرن ٹیسٹ کی دوسری اننگز سے اعتماد…
سندھ پولیس کا مقصد صرف حلیم عادل شیخ کو سلاخوں کے پیچھے رکھنا ہے، سندھ ہائیکورٹ
سندھ ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس کا مقصد صرف حلیم عادل شیخ کو سلاخوں کے پیچھے رکھنا ہے۔پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کے کیس کی سماعت ہوئی۔سندھ ہائی کورٹ نے حلیم عادل شیخ کے بیٹے کی دائر…
دنیا کے آلودہ شہروں میں کراچی کا پہلا نمبر
دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں کراچی پہلے نمبر پر آگیا ہے، جبکہ لاہور کا پانچواں نمبر ہے۔ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں دھند کے ڈیرے…
بَلّا PTI کے پاس رہے گا یا نہیں؟ الیکشن کمیشن کی نظرِثانی اپیل پر سماعت آج ہوگی
بلا پی ٹی آئی کے پاس رہے گا یا نہیں، پشاور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل پر ڈویژن بینج آج سماعت کرے گا۔پشاور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے اور انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق الیکش…
سپریم کورٹ میں نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت آج
الیکشن ایکٹ کے بعد تاحیات نااہلی برقرار رہے گی یا نہيں؟ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا سات رکنی لارجر بینچ آج کیس کی سماعت کرے گا۔گزشتہ روز سپریم کورٹ کی جانب سے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی سے متعلق…
ایک ایسا دیس بنائیں گے جہاں سبسڈی براہ راست غریبوں کو ملے، بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایک ایسا دیس بنائیں گے جہاں سبسڈی اشرافیہ کے بجائے براہ راست غریبوں کو ملے۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آیئے مزید فلاحی پاکستان کی تعمیر کے لیے آگے بڑھیں، ایک ایسا دیس…
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر 2023 میں امریکا پہنچے
وقت ہمیشہ آگے جاتا ہے مگر نئے سال سے جڑا ٹوکیو سے لاس اینجلس کا سفر مسافروں کو پچھلے سال واپس لے گیا۔یہ دلچسپ سفر جاپانی ایئر لائن آل نیپون ایئرویز کی پرواز این ایچ 106 کا ہے جو یکم جنوری سال 2024 کی رات ایک بجکر 6 منٹ پر ٹوکیو کے…
سال نو کا آغاز، مختلف شہروں میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی
نئی امیدیں، نئے خواب، نئے وعدے اور نئے عزائم کے ساتھ پاکستان میں نئے سال کا آغاز ہوگیا۔12 بجتے ہی نئے سال کے آغاز کے ساتھ ملک بھر میں ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ کراچی میں سال نو پر صدر، لیاری، سچل، کورنگی، ملیر…
2024 میں بھی مہنگائی کا عوام کو خوش آمدید
2024 میں بھی مہنگائی نے عوام کو ویلکم کردیا، مہنگائی میں کمی کا خواب، خواب ہی رہا۔ سبزیوں کی قیمتوں میں 100فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوگیا۔ 2023 کے آغاز میں 45 روپے کلو ملنے والا ٹماٹر، 2024 میں 100 روپے کلو میں دستیاب ہے۔پچھلے سال 50 روپے…
عالمی کرکٹ کے بیسٹ انٹرٹینر ڈیوڈ وارنر کا سڈنی میں آخری ٹیسٹ میچ
کرکٹ کے بیسٹ انٹرٹینر، ڈیوڈ وارنر جو ٹیسٹ میں ٹرپل سنچری کرنے کے ساتھ ساتھ ون ڈے کی کئی یادگار اننگز کے ساتھ دنیا کے صف اول کے بلے بازوں میں سے شمار ہوتے ہیں، پاکستان کے خلاف سڈنی ٹیسٹ آخری ہوگا۔وارنر جنوبی افریقہ میں بال ٹیمپرنگ…
جمشید دستی کا ویڈیو بیان الیکشن سے فرار کا بہانہ ہے، خواجہ آصف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے جمشید دستی کے ویڈیو بیان کو الیکشن سے راہِ فرار کا بہانہ قرار دے دیا۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ جمشید دستی ماضی میں جب پکڑے گئے تھے تب بھی انہوں نے…
2023: سعودی عرب میں سیاحوں نے 100 ارب ریال خرچ کیے
سعودی عرب میں سال 2023 کا سیاحتی سیزن کامیاب رہا، غیرملکی سیاحوں نے مملکت کی سیاحت کے دوران 100 ارب ریال سے زیادہ خرچ کیے۔ مقامی میڈیا نے سعودی وزارت سیاحت کے جاری اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا ہے کہ سیاحوں کے سفری اخراجات گزشتہ برس کی…
بَلّے کا نشان پی ٹی آئی کے پاس رہے گا یا نہیں؟ الیکشن کمیشن کی نظرثانی پر سماعت کل ہوگی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پاس انتخابی نشان بلا رہے گا یا نہیں؟ پشاور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل پر ڈویژن بینج کل سماعت کرے گا۔پشاورہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے اور…
بے فیض ہوتے ہی پی ٹی آئی کا جنازہ نکل گیا، سائرہ افضل تارڑ
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ بے فیض ہوتے ہی پی ٹی آئی کا جنازہ نکل گیا۔حافظ آباد میں کارکنوں سے خطاب میں سائرہ افضل تارڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی جس طرح سے بنائی گئی اسی طرح سے ختم ہوئی۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی…
الیکشن چند دن مؤخر ہوجائیں تو کوئی حرج نہیں، مولانا فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نہیں سمجھتے الیکشن ہوسکیں گے۔ الیکشن چند دن مؤخر ہوجائیں تو کوئی حرج نہیں۔ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ الیکشن…
اسرائیل: عدلیہ کے اختیارات سے متعلق متنازع حکومتی قانون کالعدم قرار
اسرائیلی سپریم کورٹ نےعدلیہ کے اختیارات سے متعلق حکومت کے متنازع قانون کو کالعدم قرار دے دیا۔اسرائیلی حکمراں جماعت کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ عوامی مرضی کی مخالفت کرتا ہے۔ اس حوالے سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ…
روز مرہ کی چیزوں کے استعمال سے پینٹر کا حیرت انگیز شاہکار
فنکارانہ صلاحیتوں کے اظہار کےلیے آلات کی کمی نہیں، ایک فنکار اپنے پاس موجود وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے ایسے شاہکار تخلیق کردیتا ہے جسے دیکھنے والا دنگ رہ جاتا ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایلکس نامی خاتون کی ایک ویڈیو…
دل کا رشتہ ایپ کے ذریعے معمر ترین جوڑے کی شادی ہوگئی
دل کا رشتہ ایپ کے ذریعے معمر ترین جوڑے کی شادی ہوگئی۔70 سالہ بشیر کی بیوی کو فوت ہوئے 20 سال ہو چکے تھے اور ان کے بیٹے کی خواہش تھی کہ والد کی شادی ہو جائے۔ظہیر نے نہ صرف رشتہ ایپ کے ذریعے 60 سالہ زرینہ بی بی کا اپنے والد کے لیے رشتہ…