Browsing Category
Urdunews
پنجاب: آشوب چشم کے 9 ہزار سے زائد نئے کیس رپورٹ
محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں 24 گھنٹوں میں آشوب چشم کے 9401 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔پنجاب کے محکمہ صحت کے مطابق بہاولپور میں 24 گھنٹوں میں آشوب چشم کے ایک ہزار577 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔فیصل آباد میں 24 گھنٹوں میں آشوب چشم…
کتے کو گاڑی کا اسٹیئرنگ تھمانے پر مالک کو جرمانہ
یورپی ملک سلوواکیہ کے شہری سینس نے کتے کو گاڑی کا اسٹیئرنگ تھما دیا، پولیس نے جرمانہ کردیا۔پولیس کے کیمرے میں ایک تصویر کھینچی گئی جس میں ایک کتا سامنے دیکھ کر مسکرا رہا ہے۔پولیس نے اپنی فیس بک پوسٹ میں کہا کہ کتے نے کار کا اسٹیئرنگ پکڑا…
بلاول بھٹو کی انقرہ میں دہشتگرد حملے کی مذمت
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے انقرہ میں دہشتگرد حملے کی مذمت کی ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ انقرہ میں بزدلانہ دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں، اس دہشتگرد حملے میں متاثرہ افراد اور ان کے اہلخانہ سے…
رضوانہ کیس، جج 2 ماہ بعد بھی شاملِ تفتیش نہ ہوئے
رضوانہ تشدد کیس کے ملزم سول جج عاصم حفیظ 2 ماہ گزرنے کے باوجود شامل تفتیش نہیں ہوئے۔ اسلام آباد پولیس نے کئی بار طلب کیا مگر معاملہ خط و کتابت اور حدود و قیود میں ہی الجھ کر رہ گیا۔ اسلام آباد کے تھانہ ہمک میں 24 جولائی کو کمسن گھریلو…
ضلع ملیر پیپلز پارٹی کا سیاسی قلعہ ہے، سلمان عبداللّٰہ مراد
پیپلز پارٹی ضلع ملیر کے صدر اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللّٰہ مراد کا کہنا ہے کہ ضلع ملیر پاکستان پیپلز پارٹی کا سیاسی قلعہ ہے۔ ایم کیوایم رہنماؤں کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سلمان عبداللّٰہ مراد نے کہا کہ ایم کیو ایم نے ضلع کورنگی میں…
نیپاہ وائرس کا ممکنہ خطرہ، محکمہ صحت سندھ نے الرٹ جاری کردیا
نیپاہ وائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ نے الرٹ جاری کر دیا۔ کراچی میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سندھ نے تمام اسپتالوں کو مراسلہ لکھ دیا اور سندھ بھر کے اسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس، ڈائریکٹرز اور محکمہ لائیو اسٹاک کو بھی الرٹ…
امریکا کی پاکستان میں خودکش حملوں کی مذمت، متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت
امریکا نے پاکستان میں خودکش حملوں کی مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام دہشتگرد حملوں سے بہت زیادہ متاثر ہوئی۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کرتے ہوئے ترجمان نے…
اے ایف سی چیمپئنز لیگ: ایران اور سعودی فٹ بال کلب کا میچ منسوخ کردیا گیا
اے ایف سی چیمپئنز لیگ میں ایرانی فٹ بال کلب سیفہان اور سعودی فٹ بال کلب الاتحاد کا میچ منسوخ کردیا گیا۔اصفہان میں سعودی کلب نے میدان میں نصب قاسم سلیمانی کے مجسمے کے سبب میچ کھیلنے سے انکار کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی کلب الاتحاد…
پولیس موبائل نذرآتش کیس، حلیم عادل و دیگر کیخلاف چالان پیش
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ و دیگر کے خلاف پولیس موبائل نذر آتش کرنے کے کیس کا چالان پیش کردیا گیا۔انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) میں مبینہ ٹاؤن تھانے میں پولیس موبائل نذر آتش کرنے کے کیس کی سماعت…
ورلڈ کپ وارم اپ میچ، انگلینڈ نے بنگلادیش کو ہرادیا
کرکٹ ورلڈ کپ وارم اپ میں انگلینڈ نے بنگلادیش کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت چار وکٹوں سے ہرادیا۔ گوہاٹی میں کھیلا گیا یہ میچ بارش کے سبب 37 اوورز فی اننگز تک محدود کیا گیا۔بنگلادیش نے 9 وکٹ پر 188رنز بنائے، مہدی حسن میراز کے 74، تنزید حسن…
ورلڈ کپ وارم اپ میچ، نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو ہرادیا
ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو 7 رنز سے ہرادیا۔تھیروواننتھاپورم میں کھیلے گئے میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت ہوا۔نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں چھ وکٹ پر 321 رنز بنائے۔ ڈیون کونوے نے 78،…
میرے خلاف مقدمہ انتخابی مداخلت ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میرے خلاف مقدمہ وچ ہنٹ (سیاسی انتقام) کا اب تک کا سب سے بڑا تسلسل ہے، سادہ الفاظ میں یہ مقدمہ انتخابی مداخلت ہے۔نیویارک کے ایک جج نے گذشتہ ہفتے سول فراڈ کے مقدمے میں ٹرمپ اور ان کے بیٹوں کو دھوکا…
امریکا: کلاڈین گے ہارورڈ یونیورسٹی میں پہلی سیاہ فام صدر منتخب
امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی میں پہلی سیاہ فام اور دوسری خاتون صدر کا انتخاب کیا گیا ہے۔1640 میں ہارورڈ یونیورسٹی کے قیام کے بعد کلاڈین گے یونیورسٹی کی تیسویں صدر ہیں۔انہوں نے اسی تعلیمی ادارے سے 1998 میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی تھی اور…
کوئٹہ میں خاتون کی چار بیٹیوں کے ساتھ خودکشی
کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاؤن میں خاتون نے زہریلی دوا پی کر خودکشی کرلی۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون نے اپنی 4 بچیوں کو بھی زہریلی دوا پلادی، جس کے نتیجے میں وہ بھی جاں بحق ہوگئیں۔خاتون اور بچیوں کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں، واقعے کی…
برطانیہ کی جوہری طاقت سے لیس آبدوز کے منصوبے پر 4.8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری
برطانیہ جوہری طاقت سے لیس آبدوز کے منصوبے پر 4.8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہا ہے۔برطانوی حکام کے مطابق برطانیہ نے SSN-AUKUS نئی جنریشن اٹیک آبدوز کے منصوبے کے نئے مرحلے کیلئے 4.8 ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔برطانوی وزیر دفاع…
گورنر سندھ کی حضرت ابو ایوب انصاری کے مزار پر حاضری
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے استنبول میں حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کے مزار پر حاضری دی۔گورنر سندھ نے پاکستان کی سلامتی، استحکام اور معیشت کی بہتری کیلئے دعا کی۔ کامران خان ٹیسوری کا کہنا تھا کہ ربیع الاوّل کے بابرکت…
بنگلادیش کو ڈینگی کی بدترین وبا کا سامنا، 1006افراد ہلاک
بنگلادیش کو ڈینگی کی بدترین وبا کا سامنا ہے، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال مچھر سے پھیلنے والی بیماری کے باعث ہونے والی اموات ایک ہزار سے تجاوز کرگئیں۔بنگلادیش کی وزارت صحت کے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق رواں سال ڈینگی کے…
امریکی کانگریس میں ووٹنگ کے دوران فائر الارم بجانے پر جمال بومن کیخلاف تحقیقات
امریکی ایوان نمائندگان میں اہم ووٹنگ کے دوران فائر الارم بجانے پر ڈیموکریٹ جمال بومن کیخلاف تحقیقات شروع کر دی گئیں۔اپوزیشن کا الزام ہے کہ کانگریس رکن نے ووٹنگ میں خلل ڈالنے کیلئے ایسا کیا، تاہم جمال بومن نے فائر الارم بجانے کو ایک غلطی…
فاسٹ بولر محمد عباس ہیتھرو ایئرپورٹ پر پھنس گئے
پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس گزشتہ روز سے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر پھنسے ہوئے ہیں، اُن کی وطن واپسی کی فلائٹ دو مرتبہ منسوخ ہو ئی ہے۔محمد عباس اور دیگر مسافر شدید پریشانی کا شکار ہیں، پاکستانی فاسٹ بولر کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کیلئے برطانیہ…
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے سے روک دیا
بنگلادیش کی حکومت نے اپوزیشن کی سب سے اہم رہنما اور دو مرتبہ وزارت عظمیٰ پر فائز رہنے والی خالدہ ضیا کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے سے روک دیا۔خالدہ ضیا کی بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی کے وکیل قیصر کمال نے حکومتی فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ…