Browsing Category
Urdunews
دھند کی وجہ سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول متاثر
دھند کی وجہ سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول متاثر ہوگیا۔ پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ قومی ایئرلائن کی شارجہ سے اسلام آباد پرواز پشاور موڑ دی گئی۔ دبئی سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 134 لاہور اتاری گئی۔اسلام آباد…
کراچی: عزیزآباد میں تاجر سے 2 کروڑ روپےبھتہ مانگنے والے3 ملزمان گرفتار
کراچی کے علاقے عزیز آباد میں تاجر سے 2 کروڑ روپے بھتہ مانگنے والے 3 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔پولیس حکام کے مطابق بھتہ طلب کرنے سے قبل ملزمان نے 27 دسمبر کو تاجر کی کار پر فائرنگ کی تھی۔پولیس کے مطابق ملزمان نے ہی تاجر کو کال کرکے بتایا…
مولانا اسعد محمود کو ایڈوائزری نوٹس، نقل و حرکت خفیہ رکھنے کا مشورہ
سابق وفاقی وزیر اور مولانا فضل الرحمان کے بیٹے مولانا اسعد محمود کو ایس ڈی پی او ڈیرہ اسماعیل خان کی جانب سے ایڈوائزری نوٹس موصول ہوا ہے۔ جس میں انہیں آگاہ کیا گیا ہے کہ دہشت گردوں کی طرف سے آپ کو دوران سفر یا رہائش گاہ پر ٹارگٹ کیا…
سندھ ہائیکورٹ: الیکشن ٹربیونلز میں 2 روز میں 92 اپیلیں دائر
سندھ ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونلز میں ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف 2 روز میں 92 اپیلیں دائر کردی گئیں۔ اپیلیں دائر کرنے والوں میں بیشتر کا تعلق تحریک انصاف سے ہے، الیکشن ٹریبونل میں اپیلیں دائر کرنے والوں میں آزاد امیدوار دوسرے نمبر…
ملک کو ٹرک ڈرائیورز اور اساتذہ نہیں بلکہ حکمرانوں نے لوٹا ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کو امن اور مضبوط معیشت کی ضرورت ہے۔ ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ 15 سال تک پیپلز پارٹی سندھ میں برسر اقتدار رہی۔ 9 سال پی ٹی آئی کی خیبر پختونخوا میں حکومت رہی۔ سراج الحق نے کہا کہ…
قلات جوڈیشل لاک اپ سے 6 خطرناک قیدی فرار
بلوچستان کے ضلع قلات کے جوڈیشل لاک اپ سے 6 خطرناک قیدی فرار ہوگئے۔لاک اپ پر تعینات عملے کو ایک گھنٹے بعد قیدیوں کے فرار کا علم ہوا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) قلات بابر مشتاق کے مطابق قتل کی وارداتوں میں ملوث قیدی بھی فرار ہونے والوں…
سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز انتقال کرگئے
سابق وزیر خزانہ اور مشیر خارجہ امور سرتاج عزیز 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر سابق وزیر خزانہ کے انتقال سے متعلق بتایا۔اپنے پیغام میں احسن اقبال نے تحریر کیا کہ…
فیض آباد دھرنا کمیشن: فیض حمید ایک بار پھر پیش نہ ہوئے، ذرائع
فیض آباد دھرنا کمیشن کے اجلاس میں ایک بار پھر سابق ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی فیض حمید پیش نہیں ہوئے۔ذرائع کے مطابق فیض حمید کو اس سے پہلے بھی دھرنا کمیشن نے بلایا تھا مگر وہ پیش نہیں ہوئے تھے۔ذرائع کے مطابق دھرنا کمیشن نے فیض حمید کو…
بلوچستان: انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 3 جماعتوں کو نوٹس جاری
بلوچستان میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر تین جماعتوں کو نوٹس جاری کردیے گئے۔ نوٹس بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی)، پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی اور جے یو آئی کے صوبائی صدور کو بھجوائے گئے ہیں۔ تینوں جماعتوں نے سریاب میں اسٹریٹ…
بیروت: اسرائیلی ڈرون حملے میں حماس رہنما دو ساتھیوں سمیت شہید
لبنان میں اسرائیل کے ڈرون حملے میں حماس رہنما صالح العاروری دو ساتھیوں سمیت شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق شہید صالح العاروری کا طوفان اقصیٰ کارروائی کے منصوبہ سازوں میں شمارکیا جاتا تھا۔ عرب میڈیا کے مطابق صالح العاروری اسرائیل کی ہٹ لسٹ…
ہائیویز، موٹرویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانے میں اضافہ
وزارت مواصلات نے نیشنل ہائی ویز اور موٹرویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانہ بڑھا دیا۔ وزارت مواصلات کے نئے اعلامیے کے مطابق بغیر لائسنس موٹر سائیکل اور گاڑی چلانے پر جرمانہ 5 ہزار ہوگا۔اعلامیے کے مطابق مسافر بردار یا مال بردار…
کراچی: گلزار ہجری کے قریب فرنیچر مارکیٹ کی دکانوں میں آتشزدگی
کراچی کے علاقے گلزار ہجری کے قریب فرنیچر مارکیٹ کی دکانوں میں آگ لگ گئی، جس پر کچھ دیر بعد قابو پالیا گیا۔فائربریگیڈ حکام نے بتایا کہ آگ گلزار حجری میں بسم اللہ ٹاؤن کی دکانوں میں لگی۔ حکام کے مطابق متاثرہ عمارت میں نیچے دکانیں جبکہ…
مفتاح اسماعیل نے نئی حکومت کے آئی ایم ایف پروگرام میں جانے کو ناگزیر قرار دیدیا
سابق وفاقی وزیر مفتاح اسماعیل نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) پروگرام میں جانے کو ناگزیر قرار دیدیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ نئی حکومت کے پاس آئی ایم ایف کے پاس جانے کے سوا کوئی آپشن نہیں۔انہوں نے کہا…
پاک فوج ہر جارحیت کو ناکام بنانے کیلئے پوری طرح تیار ہے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج کسی بھی جارحیت کو ناکام بنانے کےلیے پوری طرح تیار ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے آپریشنل بیس پر انڈکشن اینڈ آپریشنلائزیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل اور محمد زبیر کے تحفظات کا علم ہے، خواجہ آصف
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل اور محمد زبیر کے تحفظات کا علم ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ محمد آصف نے کہا کہ مفتاح اسماعیل، شاہد خاقان اور محمد زبیر کا…
پلڈاٹ کی پاکستان میں 2023 میں جمہوریت کی کوالٹی پر رپورٹ جاری
پاکستان انسٹیٹوٹ آف لیجسلیٹیو ڈیولپمنٹ اینڈ ٹرانسپیرنسی (پلڈاٹ) نے پاکستان میں 2023 میں جمہوریت کی کوالٹی پر رپورٹ جاری کر دی۔اسلام آباد سے جاری رپورٹ کے مطابق نگراں حکومتوں کا طویل اقتدار آئین اور جمہوریت کی رو کے منافی ہے، 2023…
افغان عبوری حکومت کا سینئر وفد اسلام آباد پہنچ گیا
افغان عبوری حکومت کا سینئر وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ وفد کی قیادت سینئر افغان طالبان رہنماء اور گورنر قندھار کر رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق افغان عبوری حکومت کا وفد 9 سے 10 اراکین پر مشتمل ہے جس میں افغان وزارت دفاع، اطلاعات اور انٹیلی جنس…
سرگودھا:21 روز سے لاپتا 4 سالہ بچے کی لاش مل گئی
سرگودھا میں 4 سالہ بچے کی لاش باغ سے ملی ہے، بچہ 21 روز قبل لاپتا ہوا تھا۔ پولیس نے تحقیقات شروع کردی۔پولیس کے مطا بق قصبہ بھابڑہ میں 4 سالہ علی حیدر 21 روز قبل گھر کے باہر سے لاپتا ہوا تھا۔پولیس نے بچے کے لاپتا ہونے اور مبینہ اغواء کا…
سپریم کورٹ تاحیات نااہلی کا قانون بدل سکتی ہے، ن لیگ اور پی ٹی آئی رہنما متفق
مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے رہنماؤں نے اتفاق کیا ہے کہ سپریم کورٹ تاحیات نااہلی کا قانون بدل سکتی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران ن لیگ کے بیرسٹر ظفر اللّٰہ خان اور پی ٹی آئی کے سلمان اکرم راجا نے تاحیات نااہلی…
پاکستان میں پہلی بار سندھ حکومت کے تحت ٹیچرز لائسنس دینے کا فیصلہ
پاکستان میں پہلی بار سندھ حکومت کے تحت ٹیچرز لائسنس دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نگراں حکومت نے ایس ٹی ایس کے تحت ٹیچنگ لائسنس کی آن لائن درخواستیں طلب کرلیں۔ٹیچنگ لائسنس ٹیسٹ 11 جنوری کو منعقد ہوگا، 4 سالہ بی ایڈ کرنے والے افراد ٹیچنگ…