جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ایرانی وزیرِ خارجہ کی لبنان میں حزب اللّٰہ کے سربراہ سے ملاقات

ایران کے وزیرِ خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے لبنان میں حزب اللّٰہ کے سربراہ حسن نصر اللّٰہ سے ملاقات کی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق لبنانی حکومت نے ایرانی وزیرِ خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے دورۂ بیروت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی…

ورلڈ کپ:نیوزی لینڈ کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

کرکٹ ورلڈ کپ کے گیارہویں میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ چنئی میں کھیلا جا رہا ہے۔اس میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کی قیادت کین ولیمسن کر رہے ہیں جبکہ آج کے میچ کے…

ورلڈ کپ:نیوزی لینڈ کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

کرکٹ ورلڈ کپ کے گیارہویں میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ چنئی میں کھیلا جا رہا ہے۔اس میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کی قیادت کین ولیمسن کر رہے ہیں جبکہ آج کے میچ کے…

مہنگائی میں نمایاں کمی متوقع ہے: گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کی دوسری ششماہی کے دوران مہنگائی میں نمایاں کمی متوقع ہے۔گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد سے آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے اجلاسوں کے موقع پر بین الاقوامی سرمایہ کاروں کی ملاقات ہوئی…

ٹرانسپورٹ کینیڈا کا وفد دسمبر میں کراچی آئے گا

پاکستان سے کینیڈا کی براہِ راست پروازوں اور ایئر پورٹس کی سیکیورٹی آڈٹ کے معاملے سے متعلق ٹرانسپورٹ کینیڈا کا وفد دسمبر کے پہلے ہفتے میں کراچی پہنچے گا۔ذرائع کے مطابق وفد ایئر پورٹس کی سیکیورٹی اور پاکستان سے کینیڈا کی پی آئی اے کی…

سپریم کورٹ: فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے متعلق کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ اس کیس کی سماعت کرے گا۔جسٹس امین الدین اور جسٹس اطہر من اللّٰہ بینچ میں شامل ہیں۔سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے…

اسرائیل فلسطین جنگ، بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں سیکیورٹی الرٹ

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ کے باعث بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں سیکیورٹی الرٹ کردی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق نمازِ جمعہ کے دوران دلی کی سڑکوں پر بھارتی پولیس اہلکار تعینات رہیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق دلی میں اسرائیلی سفارتخانے…

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کیلئے دائر اپیل سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد قیصر کی ضمانت منسوخی کے لیے دائر اپیل پر سماعت مقرر کر دی۔جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ 19 اکتوبر کو صوبائی حکومت کی اپیل پر سماعت کرے گا۔یاد رہے کہ اسد قیصر…

خصوصی افراد کیلئے سہولتوں کی عدم فراہمی: درخواست چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھیج دی گئی

کاروباری اور سرکاری عمارتوں میں خصوصی افراد کے لیے سہولتوں کی عدم فراہمی کے کیس کی درخواست چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو بھجوا دی گئی۔جسٹس انوار حسین نے شہری مشکور حسین کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ریمارکس میں کہا کہ اسی نوعیت کے کیسز…

اسرائیل کا 11 لاکھ فلسطینیوں کو 24 گھنٹوں میں شمالی غزہ خالی کرنے کا الٹی میٹم

وحشیانہ بمباری کے بعد اسرائیل نے غزہ سٹی کے فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی کوشش شروع کر دی۔اسرائیل نے 11 لاکھ فلسطینیوں کو شمالی غزہ خالی کرنے کے لیے 24 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ غزہ سٹی کے رہائشی علاقہ خالی کر…

ورلڈ کپ: احسان اللّٰہ کی پاک بھارت میچ کے نتیجے کی پیشگوئی

پاکستان کے فاسٹ بولر احسان اللّٰہ نے ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے حوالے سے پیش گوئی کر دی۔احسان اللّٰہ نے پاک بھارت مقابلے کے حوالے سے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان ٹیم یک طرفہ طور پر کامیابی حاصل کرے گی۔احسان اللّٰہ نے بتایا ہے کہ نیوزی…

اسرائیل غزہ اور لبنان پر بمباری میں سفید فاسفورس استعمال کر رہا ہے: ہیومن رائٹس واچ

ہیومن رائٹس واچ نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل غزہ اور لبنان پر بمباری میں سفید فاسفورس استعمال کر رہا ہے۔ہیومن رائٹس واچ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ اور لبنان کی ویڈیوز میں سفید فاسفورس کے گولے پھٹتے دکھائی دے رہے ہیں۔ہیومن رائٹس واچ کے…

صدر نے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کو نشان امتیاز سے نواز دیا

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کو نشانِ امتیاز ملٹری سے نواز دیا۔چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کو نشانِ امتیاز ملٹری دینے کی تقریب منعقد ہوئی۔نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے بھی تقریب میں شرکت کی۔بشکریہ…

کل پاک بھارت ٹاکرا، پِچ اور موسم کی تفصیلات سامنے آ گئیں

کرکٹ ورلڈ کپ میں کل پاک بھارت میچ نریندر مودی اسٹیڈیم احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔اس حوالے سے بھارتی میڈیا نے پِچ اور موسم کی تفصیلات شیئر کی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی اسٹیڈیم کی پِچ پر بیٹرز حاوی ہوں گے، یہاں حالیہ میچز میں…

انٹر بینک: ڈالر 277 روپے 55 پیسے کا ہو گیا

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔آج انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 3 پیسے سستا ہونے کے بعد 277 روپے 55 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 58 پیسے کا تھا۔ڈالر کی قدر میں کمی…

نوازشریف کا طیارہ 21 اکتوبر کو 12 بجے لاہور پہنچے گا

سابق وزیرِ اعظم، مسلم لیگ ن کے بانی میاں محمد نواز شریف 21 اکتوبر کو دوپہر 12 بجے لاہور ایئر پورٹ پہنچیں گے۔طیارہ نوازشریف کو لے کر پاکستان کے لیے صبح ساڑھے 8 بجے متحدہ عرب امارات سے روانہ ہو گا۔نواز شریف کا خصوصی طیارہ دوپہر 12 بجے…

اسرائیلی وزیرِ اطلاعات گالیت ڈسٹل اچانک مستعفی

اسرائیل کی وزیرِ اطلاعات گالیت ڈسٹل اچانک مستعفی ہوگئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے حزب اللّٰہ کو اسمارٹ قرار دینے کے بیان پر امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی تنقید بھی کی ہے۔ گالیت ڈسٹل کا کہنا ہے کہ سابق امریکی صدر کا ایسا بیان…

اسرائیل نے زمینی حملہ کیا تو فوج کو نیست و نابود کردیں گے، حماس

حماس کے فوجی ترجمان ابو عبیدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے زمینی حملہ کیا تو اس کی فوج کو نیست و نابود کردیا جائے گا۔ اسرائیل پر حملوں کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے حماس کے فوجی ترجمان نے دعویٰ کیا کہ جنگ کے آغاز پر ہی اسرائیلی فوج کا…

غزہ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 1570 ہوگئی

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 1570 ہوگئی، زخمیوں کی تعداد7 ہزار 200 سے بھی بڑھ گئی ہے۔اسرائیلی فوج کی بمباری سے ڈھائی ہزار سے زیادہ مکانات تباہ جبکہ 30 ہزار کو جزوی نقصان پہنچا ہے، بے گھر فلسطینیوں کی تعداد 3 لاکھ…

کراچی: کسٹمز کا چھاپہ، الیکٹرونکس کا سامان برآمد

کسٹم حکام نے انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے ماڑی پور میں گودام سے بیس کروڑ مالیت کا الیکٹرونکس سامان برآمد کرلیا۔کراچی کے علاقے ماڑی پور میں ویئر ہاؤس میں کسٹم حکام نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کی۔حکام کا بتانا ہے کہ…