Browsing Category
Urdunews
جنوبی افریقہ نے بنگلادیش کو ہرادیا، سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل
جنوبی افریقہ کی ٹیم نے سپر 12 مرحلے میں گروپ 1 کے اہم میچ میں بنگلادیش کو باآسانی 6 وکٹوں سے ہرادیا، اس جیت کے ساتھ ہی جنوبی افریقی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہوگئی۔ ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آج دن کے پہلے میچ میں…
افغانستان پر پاک ازبک مؤقف یکساں ہے: معید یوسف
مشیرِ قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ افغان صورتِ حال کے حوالے سے پاکستان اور ازبکستان کا مؤقف یکساں ہے۔دفترِ خارجہ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مشیرِ قومی سلامتی معید یوسف نے کہا کہ دنیا کو اس وقت افغان حکومت سے…
سابق بھارتی کرکٹر اجیت اگرکر نے پاکستان کو فیورٹ قرار دیدیا
سابق بھارتی کرکٹر اجیت اگرکر نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کے لیے پاکستان کو فیورٹ قرار دے دیا۔2013ء میں ریٹائر ہونے والے اجیت اگرکر نے کہا کہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کے لیے فیورٹ ہے۔سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن کا کہنا ہے کہ ٹی…
سابق آسٹریلوی کرکٹر ٹام موڈی بھی آصف علی کے مداح ہوگئے
سابق آسٹریلوی کرکٹر ٹام موڈی بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کرنے والے فِنشر آصف علی کے مداح ہو گئے۔ٹام موڈی نے کہا کہ پاکستان کے پاس فنشر نہیں تھا لیکن آصف علی نے وہ کمی بھی پوری کر دی۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کیون…
پاکستان کی بولنگ انہیں ٹرافی بھی جیتوا سکتی ہے، گوتم گمبھیر
بھارت کے سابق کرکٹر اور بی جے پی کے وزیر گوتم گمبھیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بولنگ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سب سے مضبوط ہے۔ گوتم گمبھیر نے کہا کہ پاکستان کا بولنگ اٹیک انہیں ٹرافی بھی جیتوا سکتا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب…
دنیا بھر میں ہر 5 دن بعد ایک صحافی ہلاک کردیا جاتا ہے، یونیسکو
اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو نے کہا ہے کہ لوگوں کو معلومات پہنچانے کی پاداش میں دنیا بھر میں ہر 5 دن کے بعد ایک صحافی ہلاک کردیا جاتا ہے۔ یہ بات یونیسکو کی جانب سے آج دنیا بھر میں صحافیوں کے خلاف جرائم کرنے والوں کو سزا سے استثنا…
حمزہ شہباز کی خورشید شاہ کو مبارکباد
مسلم لیگ نون کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ کو ٹیلی فون کیا ہے۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سید خورشید شاہ اپوزیشن جماعتوں کو متحد کرنے کے…
وفاق کی طرح پنجاب بھی عطیات، صدقات پر چل رہا ہے، عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین خریدنے، ڈینگی سے نمٹنے اور لاہور کا کچرا اٹھانے کے لیے حکومت کے پاس پیسے نہیں، وفاق کی طرح پنجاب بھی عطیات، صدقات اور چندے پر چل رہا ہے۔ایک بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا…
ایل این جی ریفرنس، سماعت 9 نومبر تک ملتوی
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی اور دیگر کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں وکلائے صفائی کی استدعا پر سماعت 9 نومبر تک ملتوی کر دی۔احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے ایل این جی ریفرنس کی…
افغان پھلوں کے ٹرکوں کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں، منصورخان
افغانستان میں پاکستانی سفیر منصور خان کا کہنا ہے کہ ہم افغان پھلوں کے ٹرکوں کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں۔منصور خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چمن، بولدک بارڈر کھلا ہے، پیدل افراد، تجارتی گاڑیاں گزرنے لگی ہیں۔منصور خان نے کہا کہ ہم…
سیاست میں شدت پسندی کا عنصر بڑھتا جا رہا ہے، احسن اقبال
مسلم لیگ نون کے مرکزی رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہماری سیاست میں شدت پسندی کا عنصر بڑھتا جا رہا ہے، اس عنصر کو بڑھانے میں سب ہی شامل ہیں۔احسن اقبال نے کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ناانصافی، غربت اور تعلیم کی کمی بھی شدت…
شاہد خاقان دوبارہ کورونا کا شکار
مسلم لیگ نون کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی دوبارہ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا ہے کہ میں…
جنوبی افریقہ کا بنگلہ دیش کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آج کھیلے جارہے دن کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔جنوبی افریقہ کے لیے آج کے میچ میں جیت بہت اہم ہے، جیت کی بدولت ہی ان کے سیمی فائنل میں جانے کے امکانات…
حکومت قانون سے نہ کھیلے، تماشے نہ کرے: شاہد خاقان عباسی
مسلم لیگ نون کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ قانون سے نہ کھیلیں، تماشے نہ کریں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حکومت کو قانون بنانا ہی…
پنجاب: معاہدے پر عملدرآمد، کالعدم تنظیم کے 860 کارکن رہا
حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں بڑے فیصلے ہوئے جن پر عمل درآمد بھی شروع ہو گیا۔اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر شیخ رشید نے...محکمۂ داخلہ پنجاب کے مطابق پنجاب بھر سے گرفتار کیئے گئے…
ملک بھر میں ساڑھے 10 کروڑ کورونا ویکسین ڈوزز لگ گئیں
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں اب تک 10 کروڑ 58 لاکھ 81 ہزار 931 کورونا ویکسین کی ڈوز لگائی جا چکی ہیں۔این سی او سی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز 9 لاکھ 70 ہزار 367 کورونا ویکسین لگائی گئیں۔واضح رہے کہ…
ورلڈکپ T20 میں پاکستان ہی انگلینڈ کو شکست دے سکتا ہے، کیون پیٹرسن
سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں انگلینڈ کو پاکستان اور افغانستان شکست دے سکتے ہیں۔کیون پیٹرسن نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں صرف پاکستان اور افغانستان اس…
مودی کے جلسے میں دھماکا کرنے والوں کو سزائے موت کی سزا
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے پٹنہ کے مقام پر 2013 کے جلسے میں دھماکے کرنے والے 4 ملزمان کو سزائے موت کی سزا سنا دی گئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق خصوصی عدالت نے دھماکے میں ملوث 9 ملزمان کو سزا سنائی۔ بھارتی پنجاب کے عوام نے…
ملتان: مبینہ مقابلے کیلئے لے جانے والا ڈاکو فرار ، 5 اہلکار معطل
جنوبی پنجاب کے شہر ملتان میں مبینہ پولیس مقابلے کے لیے لے جانے والا ڈاکو پولیس حراست سے فرار ہو گیا، جس پر 5 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔کراچی(اسٹاف رپورٹر)جیل پولیس کی غفلت کے باعث سٹی...پولیس ذرائع کے مطابق 70 لاکھ روپے کی ڈکیتی…
اظہر محمود نے آئی پی ایل کھیلنے کیلئے وہاں کی شہریت نہیں لی ، اہلیہ نے واضح کردیا
سابق قومی کرکٹر اظہر محمود کی اہلیہ نے شوہر کے آئی پی ایل کھیلنے کے دوران وہاں کی شہریت کے حوالے سے غلط خبروں کی تردید کی ہے۔اظہر محمود کی اہلیہ ایبا قریشی نے ٹوئٹر پر ایک صارف کو جواب دیتے ہوئے تصحیح کی کہ ان کے شوہر نے بھارتی شہریت…