Browsing Category
Urdunews
65 لاکھ ڈالرز افغانستان اسمگل ہونے کا انکشاف
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں اسٹیٹ بینک حکام کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک سے 65 لاکھ ڈالرز افغانستان اسمگل کیئے گئے ہیں۔سینیٹ کی تمام قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمین مقرر کر دیئے گئے، جے یو آئی ف کے سینیٹر طلحہٰ محمود…
ظاہر جعفر کا عدالت میں نازیبا زبان کا استعمال
نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کےکمرہ عدالت میں مسلسل نازیبا زبان استعمال کرنے پر عدالت نے اسے باہر لے جانے کا حکم دیدیا اور کہا کہ ملزم ڈرامے کررہا ہے۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے نور…
سخت محنت سے دوبارہ نمبر ون بنا، بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی میں نمبر ون پوزیشن اعزاز کی بات ہے، دوبارہ نمبر ون پوزیشن پر آنے کے پیچھے سخت محنت ہے۔کپتان بابر اعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ ہر دن نیا دن ہوتا ہے جو پلان ہوتا ہے اس پر عمل کرتے…
اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ تیار کر لیا گیا: اسد عمر
وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ تیار کر لیا گیا ہے، جس کے بعد ساری طاقت میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے پاس ہو گی، سی ڈی اے ریگولیٹر ہو گا۔اسلام آباد کے ترقیاتی منصوبوں پر نیوز بریفنگ کے دوران وفاقی…
نئے چیئرمین نیب کیلئے آئندہ ہفتے مشاورت کا امکان
نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کے لیے مشاورتی عمل آئندہ ہفتے شروع کرنے کا امکان ہے۔ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت وزیرِ اعظم عمران خان اور اپوزیشن لیڈر سے مشاورت کریں گے۔ اپوزیشن کا…
جب تک بلاول بھٹو کی بات پر عمل ہوا PDM کامیاب رہی: سید ناصر حسین شاہ
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جب تک بلاول بھٹو کی بات پر عمل کرتی رہی کامیاب رہی، اس وقت پی ڈی ایم کہاں ہے کہیں پذیرائی نہیں مل رہی، پی ڈی ایم کو کامیابی اس وقت ملے گی جب سب ساتھ ہوں گے۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو…
وزیراعظم کا قوم سے خطاب ریکارڈ کرلیا گیا
وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب ریکارڈ کرلیا گیا ہے، خطاب میں مہنگائی ریلیف پیکیج کا اعلان کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا خطاب تقریبا 25 منٹ کا ہو گا۔وزیر اعظم کے خطاب میں مہنگائی ریلیف پیکیج سے ڈیڑھ کروڑ پاکستانی…
بچوں کی شرارت سے گیس پائپ لائن میں آگ بھڑک اُٹھی
گٹر کے اوپر پٹاخے جلانے کے بعد پانچ بچوں کی خوفناک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔یہ واقعہ بھارتی ریاست گجرات میں پیش آیا، ویڈیو کلپ میں بچوں کو مین ہول پر بیٹھ کر پٹاخے جلاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، پھر اچانک آگ بھڑک اٹھی اور بچوں کو…
دو وزراء کی حمایت کی ہدایت الیکشن کمیشن پر براہ راست حملہ ہے، شہباز شریف
مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کی کابینہ کے ارکان کو توہینِ عدالت کے مرتکب 2 وزراء کی حمایت کی ہدایت الیکشن کمیشن پر براہ راست حملہ ہے۔اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا کہ حکومتی ارکان…
سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنا حیرت انگیز احساس ہے: آصف علی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دو اہم میچز میں شاندار چھکے مار کر ٹیم کو فتح دلوانے والے قومی کرکٹر آصف علی نے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے پر شائقین کرکٹ کے لیے سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔آصف علی نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر…
اعجاز جاکھرانی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست منظور
سندھ ہائی کورٹ نے نیب انکوائری میں مشیرِ جیل خانہ جات اعجاز جاکھرانی کی حفاظتی ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔ عدالتِ عالیہ نے مزید سماعت کے لیے درخواستِ ضمانت ٹرائل کورٹ کو ارسال کر دی۔سعودی عرب اور قطر کے درمیان فضائی سروس بحال ہو گئی،…
ریسر سلمیٰ خان کی کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق
ریسر سلمیٰ خان کی کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسرا تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق ریسر سلمیٰ خان کی تیز رفتار کار کی زد میں آکر 2 موٹر سائیکل سوار نوجوان کچلے گئے۔ریسکیو ذرائع کے…
سرجانی اور منگھوپیر تھانے کی مکمل نفری تبدیل
سرجانی اور منگھوپیر تھانے کی مکمل نفری تبدیل کر دی گئی، نفری کو سینٹرل پولیس کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق دونوں تھانوں سے تقریبا 250 کے قریب افسران و اہلکاروں کی تبدیلی کی گئی ہے۔کراچی میں 7 کروڑ روپے مالیت کی…
پاکستان، مزید 11 کورونا مریضوں کا انتقال
پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)…
کالعدم تنظیم کے مزید 82 کارکن رہا
حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی کےدرمیان معاہدے پر عملدر آمد جاری ہے، اڈیالہ جیل سے کالعدم تنظیم کے مزید 82 کارکنوں کو رہا کر دیا گیا۔کالعدم تنظیم کے مظاہرین آج چھٹے روز بھی وزیر آباد پارک میں موجود ہیں۔حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی کےدرمیان…
امریکی ڈالر 170 روپے سے نیچے آ گیا
انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار ہے اور آج ڈالر 170 روپے سے نیچے آ گیا ہے۔آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک تبادلہ...انٹر بینک میں 1 ڈالر 79 پیسے کمی کے بعد 169 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔کراچی ( اسٹاف…
کالعدم تنظیم احتجاج: وفاق، پیمرا کو جواب داخل کرانے کی مہلت
اسلام آباد ہائی کورٹ نے کالعدم تحریک لبیک کے احتجاج میں شامل افراد پر تشدد روکنے اور میڈیا کوریج پر پابندی کے خلاف درخواست پر وفاق اور پیمرا کو جواب داخل کرانے کے لیے دو ہفتے کی مہلت دے دی ۔جسٹس عامر فاروق نے شہداء فاؤنڈیشن کی درخواست…
بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنا نہایت ضروری کیوں؟
ہائی بلڈ پریشر یا ہائپر ٹینشن سے مراد شریانوں کے خلاف بڑھتاخون کا دباؤ ہےجو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ خون کی نالیوں کو نقصان پہنچاتا ہےاور دل، گردوں کی بیماریوں کے ساتھ ساتھ اسٹروک کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ اس مرض کی برسوں تک کوئی خاص علامات…
وزیرِ اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کرینگے: فرخ حبیب
وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان کے ذریعے وزیرِ مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے یہ بات بتائی ہے۔انہوں…
جمشید چیمہ کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد، ایپلٹ ٹربیونل سے رجوع
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ نے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کرنے کے معاملے پر لاہور ہائی کورٹ کے ایپلٹ ٹربیونل سے رجوع کر لیا۔ امیدوار تحریکِ انصاف جمشید اقبال چیمہ نے اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ…