جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ہر معاملے میں حکومت کو سپورٹ کرتے ہیں، پرویز الہٰی

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ق) ہماری اتحادی جماعت ہے، اتحادیوں کے ساتھ تعلقات پہلے سے زیادہ مضبوط ہیں، فیصلہ سازی کے عمل میں ق لیگ کو شریک کیا گیا، چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ ہر معاملے میں…

جمشید چیمہ کے کاغذات نامزدگی کا معاملہ، الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

لاہور ہائیکورٹ کے الیکشن اپیلٹ ٹربیونل نے این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے امید وار جمشید چیمہ اور اُن کی اہلیہ مسرت چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کیخلاف اپیلوں پر الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔ لاہور…

سندھ حکومت نے وزیراعظم کے خطاب کو مایوس کن قرار دے دیا

سندھ حکومت نے گزشتہ روز کے  وزیراعظم عمران خان کے قوم سے اہم خطاب کو مایوس کن قرار دے دیا۔اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ جعلی سبسڈی پیکیج میں سندھ اور بلوچستان شامل ہی نہیں، تقریر میں پیٹرول مہنگا کرنےکے اعلان کے سوا کچھ بھی نیا نہیں تھا،…

کراچی: مکہ ٹیرس گرانے کی کارروائی، مکینوں اور پولیس میں تکرار

کراچی کے علاقے صدر کی پریڈی اسٹریٹ پر قائم مکہ ٹیرس کو عدالتی حکم پر مسمار کرنے کے لیے پولیس اور بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی پہنچ گئی۔کراچی (آئی این پی/اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے...مکہ ٹیرس توڑنے کے حوالے سے آپریشن کے لیے ایس بی سی اے اور…

چینی درآمد معاملہ، حکومت مشکل میں پھنس گئی

حکومت چینی کی درآمد کے معاملے پر مشکل میں پھنس گئی، درآمد کیلئے مزید ٹینڈرز جاری کرنے کا عمل روک دیا گیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق چینی کی نئی درآمد غیر معینہ مدت تک روک دی گئی ہے، فیصلہ چینی کی درآمد کیلئے مسلسل مہنگی بولیاں ملنے کے…

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کو TLP کیساتھ کالعدم کا لفظ ہٹانے کی سمری ارسال

تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے ساتھ کالعدم کا لفظ ہٹانے کی سمری پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار کو ارسال کر دی گئی۔ کالعدم تنظیم تحریکِ لبیک اور حکومتی کمیٹی کے درمیان معاہدے کے حوالے سے محکمۂ داخلہ پنجاب کی جانب سے تحریکِ…

غصیلی گائے نے موٹر سائیکل سوار کی درگت بنا ڈالی

برازیل میں غصیلی گائے نے موٹر سائیکل سوار کی درگت بنادی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک عجیب و غریب حادثہ دکھایا گیا ہے جو کہ ایک غصیلی گائے اور موٹرسائیکل سوار کے درمیان پیش آیا۔ …

نادرا کے 7 معطل افسران بحال

نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے 7 افسران کی معطلی کے احکامات ختم کر کے انہیں بحال کر دیا۔نادرا کے جاری کردہ احکامات کے مطابق ان افسران کو قواعد و ضوابط اور آفس ڈسپلن کی خلاف ورزی پرمعطل کیا گیا تھا۔احکامات کے تحت بحال…

ناظم جوکھیو کے قتل کا معاملہ، 2 زیر حراست

ملیر میں ناظم جوکھیو کے قتل کے واقعے میں ملوث 2 افراد کو گزشتہ رات حراست میں لیا گیا ہے۔ایس ایس پی ملیر کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے دونوں افراد جام اویس کے گن مین ہیں، تاہم وہ مقدمے میں نامزد نہیں ہیں۔انہوں نے بتایا کہ حراست میں لیے…

آسٹریلیا کا بنگلہ دیش کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ 1 کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں دلچسپ اور سنسنی خیز میچز جاری ہیں، گروپ ون ہی سے سیمی فائنل تک رسائی کی امید لیے ایک اور ٹیم…

وسیم اکرم بھی کل کے میچ کو فکس قرار دینے کے مخالف

سوئنگ کے سلطان اور سابق کرکٹر وسیم اکرم نے بھی گزشتہ روز ہونے والے بھارت اور افغانستان کے میچ کو ’فِکس‘ قرار دینے کی مخالفت کی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وسیم اکرم نے بھارت اور افغانستان کے میچ پر اپنا ردّعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارت…

سندھ میں76 ہزار سے زائد کورونا ویکسین کیسے ضائع ہو گئیں؟

محکمۂ صحت سندھ کے ذرائع کے مطابق سندھ میں 76 ہزار سے زائد انسداد کورونا کی ویکسین ضائع ہو گئیں۔ذرائع نے بتایا کہ اب تک 76 ہزار 935 ڈوز سندھ کے مختلف سینٹرز پر ضائع ہوچکی ہیں، جن میں سب سے زیادہ اسٹرازینیکا کی 23 ہزار 96 ڈوز ضائع…

وزیرِاعظم نے ریلیف نہیں فراڈ پیکیج دیا، عظمی بخاری

مسلم لیگ (ن ) پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری کا وزیرِاعظم کے ریلیف پیکیج پر ردّ عمل دیتے ہوئے کہنا ہے کہ ظل تباہی نے کل ریلیف پیکیج نہیں فراڈ پیکیج کا اعلان کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ ریلیف پیکیج  کے اعلان کے بعد سب سے پہلے گھی کی قیمت میں…

ملیر کا واقعہ غلط اور ظلم ہے: سعید غنی

وزیرِ اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ کل ملیر میں جو واقعہ پیش آیا وہ قابلِ مذمت ہے، غلط ہوا، ظلم ہوا، وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے یہ یقینی بنایا کہ لواحقین جیسی چاہتے ہیں ویسی ایف آئی آر کٹے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران…

آصف علی ICC پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔آئی سی سی نے ورلڈکپ میں اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے پاکستان کے آصف علی کو بھی پلیئر آف دی منتھ کے لیے  نامزد کیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر قسمت…

بیوی کے قاتل شوہر کی سزائے موت کیخلاف اپیل مسترد

سندھ ہائی کورٹ نے بیوی کو قتل کرنے والے مجرم شوہر کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کر دی۔سندھ ہائی کورٹ نے مجرم کی سزائے موت کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے رمشا قتل کیس کے ملزمان کی سزائے موت کے خلاف اپیلوں…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اب تک کے جذباتی مناظر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ساتویں ایڈیشن کے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے متحدہ عرب امارات میں جاری ہیں۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اب تک 32 میچ کھیلے جا چکے ہیں جن میں سے پاکستان اور انگلینڈ نے تو اب تک سارے میچز…

بھارت: دیوالی پر پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی

بھارت نے مذہبی تہوار دیوالی پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے کی بڑی کمی کا اعلان کیا ہے۔دہلی میں پیٹرول 5روپے کمی کے بعد بھارتی کرنسی میں 103 روپے 97 پیسے فی لیٹر ہوگیا ہے۔ڈیزل پر 10 روپے ایکسائز ڈیوٹی کم ہونے سے اس کی فی لیٹر…

بابر اعظم کے والد انجرڈ ویمن کرکٹر کی مدد کے لیے میدان میں آگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے والد نے انجرڈ ویمن کرکٹر کے علاج کیلئے بابر اعظم کی میچ فیس کی پیشکش کردی۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی انگلش ویمن کرکٹر ڈینیئل ویٹ کی جانب سے تعریف کیئے جانے پر سوشل میڈیا پر مختلف تبصرے زیرِ…

بھارت سے شکست کے بعد افغان بورڈ نے کیا ردّعمل دیا؟

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گزشتہ روز ہونے والے اہم میچ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کھانے کے بعد افغان کرکٹ بورڈ کا ردّعمل سامنے آگیا ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر موجود افغانستان کرکٹ بورڈ کے آفیشل اکاؤنٹ کی جانب سے بھارت سے شکست…