جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ٹرافی کے بغیر زنز اور سنچریز کا کوئی مطلب نہیں: روہیت شرما

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین روہیت شرما کا ماننا ہے کہ ایسے رنز اور سنچریوں کا کوئی مطلب نہیں ہے جس میں آپ ٹرافی نہ جیت سکیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سوشل میڈیا ہینڈل سے گفتگو کرتے ہوئے روہیت شرما نے کہا کہ ’2016 سے اب…

حکومت نے رات کے اندھیرے میں 22 کروڑ لوگوں پر پیٹرول بم گرایا، سعید غنی

وزیرِ اطلاعات سندھ سعید غنی نے وفاقی حکومت کے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید ردعمل دیا ہے۔شہباز گِل نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کیا۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ سلیکٹڈ وزیر اعظم عمران…

سندھ میں چلتی ہوئی شوگر ملز کو بند کرا دیا گیا: فرخ حبیب

وزیرِ مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ سندھ میں چلتی ہوئی شوگر ملز کو بند کرا دیا گیا، سندھ حکومت نے غریب کا جینا مشکل کر دیا ہے، ہر جگہ سندھ حکومت کی نالائقی نظر آئے گی، صوبے سہولت فراہم کرنے کیلئے چینی پر سبسڈی فراہم کر رہے…

کیا صرف ایک گاڑی پر بارش ہوسکتی ہے؟

انڈونیشیا میں کئی گاڑیوں کے درمیان صرف ایک گاڑی پر بارش ہونے کی  عجیب و غریب ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے سوشل میڈیا پر انڈونیشیا کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جو کہ کسی پارکنگ ایریا میں بنائی…

کیرم بال سیکھنے کے لیے سال بھر سے محنت کررہا ہوں، عماد وسیم

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ وہ کیرم بال سیکھنے کے  لیے سال بھر سے محنت کر رہے ہیں۔عماد وسیم کا کہنا ہے کہ کیرم بال اگر سیکھ لی جائے تو اس سے بلّے باز کے لیے مشکلات پیدا کی جا سکتی ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر…

کراچی: 20 کروڑ کی ڈکیتی، مرکزی ملزم گرفتار، برآمدگی صفر

کراچی کی مصروف شاہراہ آئی آئی چندریگر روڈ پر 20 کروڑ سے زائد کی ڈکیتی کے ایک مرکزی ملزم کو کراچی سٹی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔کراچی (اسٹاف رپورٹر )جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے...سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس سٹی کراچی سرفراز نواز شیخ کے مطابق…

نمیبیا کیخلاف نیوزی لینڈ کی پہلے بیٹنگ

نیوزی لینڈ آج اپنے اہم  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میچ میں نمیبیا کے خلاف ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بیٹنگ کر رہا ہے۔شارجہ میں کھیلے جارہے میچ میں نمیبیا کے کپتان گیرہارڈ ایرسمس نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔کپتان گیرہارڈ ایرسمس  نے کہا…

لوگوں کی زندگی بہتر ہوئی یا نہیں، فیصلہ 5 سال بعد ہو گا: وزیرِ اعظم عمران خان

وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کوشش کر رہے ہیں کہ لوگوں کو مہنگائی سے بچائیں، 5 سال بعد فیصلہ ہو گا کہ عام لوگوں کی زندگی بہتر ہوئی یا نہیں۔اٹک میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 2 خاندان حکمرانی کر…

کورونا سے قبل آن لائن تعلیم کا مؤثر طریقہ ڈھونڈ لینا چاہیئے تھا: صدر مملکت

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء سے پہلے ہمیں تعلیم کا آن لائن سستا اور مؤثر طریقہ ڈھونڈ لینا چاہیئے تھا۔صدرِ مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے وزیرِ اعلیٰ ہاؤس پشاور میں بریفنگ میں شرکت کی۔اس موقع پر صدرِ مملکت کو…

ورلڈکپ:کیا نیوزی لینڈ، بھارت کیلئے مشکلات کھڑی کرسکتا ہے؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں گروپ ٹو سے پاکستان تو سیمی فائنل میں پہنچ چکا ، لیکن دوسری ٹیم کے لیے بھارت ، نیوزی لینڈ اور افغانستان میں کشمکش جاری ہے۔کین ولیمسن کی قیادت میں نیوزی لینڈ کی ٹیم آج  سہ پہر شارجہ اسٹیڈیم میں نمیبیا سے مقابلہ کرتے…

اس طرح ملک نہیں چل سکتا: شہباز شریف

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مہنگائی سے عوام کا زندہ رہنا محال ہو گیا ہے، اس طرح ملک نہیں چل سکتا، حکومت کا جانا ہی عوام کے لیے ریلیف بن چکا ہے۔جاری کیئے گئے بیان میں مسلم لیگ…

کراچی، نجی اسکول میں خواتین ٹیچرز کے واش روم میں خفیہ کیمروں کا انکشاف

کراچی کے نجی اسکول میں خواتین ٹیچرز کے واش روم میں خفیہ کیمروں کا انکشاف ہوا ہے، خواتین کی خفیہ کیمروں سے متعلق شکایت پر محکمہ تعلیم سندھ نے فوری ایکشن لیا۔محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ نجی اسکول میں خفیہ کیمرے سے خواتین کی ویڈیوز بنائی…

ضلعی انتظامیہ رعایتی نرخ پرچینی کی فروخت یقینی بنائے: عاطف خان

وزیرِ خوراک خیبر پختون خوا عاطف خان نے ہدایت کی ہے کہ ضلعی انتظامیہ رعایتی نرخ پر چینی کی فروخت یقینی بنائے۔قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں چینی کہیں 120 روپے تو کہیں 150 روپے فی کلو میں فروخت ہونے لگی، جبکہ…

T20 ورلڈ کپ: کرکٹر راشد خان ٹوئٹر پر چھاگئے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران افغان کرکٹر راشد خان کی سوشل میڈیا پر مقبولیت میں اضافہ ہوگیا۔راشد خان کے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر موجود تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔ٹوئٹر پر راشد خان کو اُن کے آفیشل اکاؤنٹ سے…

ویرات کوہلی کی سالگرہ، پاکستانیوں کے دلچسپ تبصرے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی آج اپنی 33 ویں سالگرہ منا رہے ہیں، اس دن کی مناسبت سے دنیا بھر میں موجود ویرات کوہلی کے مداح انہیں اپنے اپنے انداز سے اس بڑے دن کی مبارکباد دے رہے ہیں۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کے ورلڈکپ…

امپورٹ دالوں پر سبسڈی ہے، سینیٹر ولید اقبال

پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر ولید اقبال کا کہنا ہے کہ ملک میں 70 فیصد دالیں امپورٹ ہوتی ہیں، جن پر سبسڈی دی جاتی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر ولید اقبال نے کہا کہ اپوزیشن کا کام ہی مخالفت ہے، وہ…

شعیب اختر نے اپنی کونسی تصویر پہلی بار دیکھی؟

راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر  نے سوشل میڈیا پر ماضی کی اپنی وہ تصویر شیئر کردی جو اُنہوں نے خود بھی پہلی بار دیکھی ہے۔سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک رہنے والے اور ہر گُزرتے دن کے ساتھ مختلف تبصروں اور…

آئی سی سی بھی علیم ڈار کے اسٹائلش اسٹروکس کا دیوانہ

دنیائے کرکٹ میں پاکستان کے مایہ ناز امپائر علیم ڈار کے اسٹائلش اسٹروکس نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو بھی اپنا دیوانہ بنا لیا۔ایسوسی ایشن آف چارٹرڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹنٹس (اے سی سی اے) کے فنانشل رپورٹنگ کے امتحان میں نمایاں پوزیشن…

پاکستان: کورونا وائرس کے مزید 515 کیسز، 11 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)…

بھارت کو آخری میچ بڑے مارجن سے جیتنا ہوگا، مشتاق احمد

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ سیمی فائنل میں رسائی کیلئے بھارت کو آخری میچ بڑے مارجن سے جیتنا ہوگا۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر مشتاق احمد نے بتایا کہ افغانستان اگر نیوزی لینڈ…