جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

سندھ حکومت شو گر ملز سے گٹھ جوڑ کرکے چینی مہنگی نہ کرے، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے سندھ حکومت پر شوگر ملز کے ساتھ گٹھ جوڑ کرکے چینی مہنگی کرنے کی سازش کا الزام عائد کیا ہے، حماد اظہر نے سندھ حکومت کو خبردار کردیا۔حماد اظہر نے کہا کہ سندھ میں اکتوبر میں جو ملز چل جاتی ہیں اب تک نہیں چلیں،…

نسلہ ٹاور گرانے کیلئے ٹھیکیدار کا انتخاب کرلیا گیا

کراچی میں شاہراہ فیصل پر غیر قانونی طور پر تعمیر کی گئی کثیر منزلہ رہائشی عمارت نسلہ ٹاور کو سپریم کورٹ کی ہدایت پر گرانے کیلئے کمیٹی نے ٹھیکیدار کمپنی کا انتخاب کرلیا ہے۔ نسلہ ٹاور کو روایتی طریقے سے گرانے کی تجویز منظور کرلی گئی ہے۔…

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، خالد مقبول صدیقی نے ایم کیو ایم کا معاملہ اٹھادیا

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں ٹی ایل پی سے معاہدے اور ٹی ٹی پی سے مذاکرات پر بحث ہوئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے پارلیمانی لیڈر خالد مقبول صدیقی نے اپنی جماعت کامعاملہ اٹھادیا۔خالد…

جیسن رائے ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ،جیمز وینس متبادل

ٹی20 ورلڈ کپ سے انگلش بیٹر جیسن رائے انجری کے باعث باہر ہوگئے ہیں۔میگا ایونٹ کے سیمی فائنل پہنچنے والی انگلش ٹیم میں جیسن رائے کی جگہ جیمز وینس کو شامل کرلیا گیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیکنیکل کمیٹی نے انگلش ٹیم میں جیسن…

انصار الاسلام پر عائد پابندی بھی ختم کرنے کا فیصلہ

حکومت نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی تنظیم انصار الاسلام پر عائد پابندی بھی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب نے انصار الاسلام پر پابندی لگانے کا ریفرنس کابینہ سے واپس منگوالیا ہے۔صوبائی کابینہ کو چند…

نواز شریف کی جائیداد کی نیلامی، تاریخ کا اعلان کردیا گیا

سابق وزیراعظم نوازشریف کی لاہور جائیداد کی نیلامی کے معاملے پر اسسٹنٹ کشمنر لاہور  نے نیلامی کی تاریخ کا اعلان کردیا۔اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) لاہور کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی جائیداد 135 اپر مال کی نیلامی 19نومبر کو ہو گی، نیلامی احتساب عدالت…

ٹی ایل پی دھرنا ختم، کمشنر کا رکاوٹیں ہٹانے کا حکم

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے دھرنا ختم کرنے کے بعد کمشنر گوجرانوالہ نے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دے دیا۔کمشنر گوجرانوالہ ذوالفقار گھمن نے جی ٹی روڈ سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دیا، جس پر عمل درآمد کے لیے مشینری بھی پہنچ گئی ہے۔ایک روز قبل…

انتھونی بلنکن کی تھامس ویسٹ سے ملاقات

امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کا کہنا ہے کہ امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ سے ملاقات کی ہے، عالمی اسٹیک ہولڈرز سے افغانستان سےمتعلق بات چیت کیلئے یورپ ،ایشیا کا دورہ کر رہے ہیں۔تھامس ویسٹ کا پہلا اسٹاپ برسلز میں ہوگا،…

ویڈیو: وہ قلعہ جہاں بھوت بال کھینچتے ہیں

برطانیہ میں واقع ایک ’قلعے‘ کو اس کی غیر معمولی سرگرمیوں کی تاریخ کی وجہ سے بھوتوں کا قلعہ قرار دے دیا گیا ہے جہاں بھوت بال کھینچتے ہیں۔سوشل میڈیا پر برطانیہ کے ایک قدیم ’قلعے‘ کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ یہاں بھوتوں…

ٹی ایل پی کا وزیرآباد دھرنا ختم کرنے کا اعلان

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے وزیر آباد میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ٹی ایل پی کے پیر سید سرور حسین شاہ نے اعلان کرتے ہوئے کہاکہ وزیر آباد سے اب ہم دھرنا ختم کرکے واپس مسجدرحمتہ للعالمین جائیں گے۔اس سے قبل آج وفاقی وزارت…

بین الاقوامی مارکیٹ میں اشیاء کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں: عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں اشیاء کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں جبکہ پاکستان درآمدی اشیاء پر انحصار کرتا ہے اس لیے مقامی مارکیٹ پر اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت…

حفیظ دورۂ بنگلہ دیش سے دستبردار

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ دورۂ بنگلہ دیش سے دستبردار ہوگئے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کا دورۂ بنگلہ دیش شیڈول ہے تاہم ذرائع کا بتانا ہے کہ سینئر پلیئر محمد حفیظ اس ٹور کیلئے نوجوانوں کو موقع فراہم کرنا چاہتے…

حفیظ کا دورۂ بنگلہ دیش سے دستبردار ہونے پر غور

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ دورۂ بنگلہ دیش سے دستبردار ہونے پر غور کر رہے ہیں ۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کا دورۂ بنگلہ دیش شیڈول ہے تاہم ذرائع کا بتانا ہے کہ سینئر پلیئر محمد حفیظ اس ٹور کیلئے نوجوانوں کو موقع…

این سی او سی کا 12سال کے بچوں کی ویکسینیشن پر زور

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر اور نیشنل کوآرڈینیٹر میجر جنرل ظفر اقبال کا کہنا ہے کہ 12سال کےبچوں کی ویکسینیشن کیلئے ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے۔این سی او سی سربراہ اسد عمر اور نیشنل کوآرڈینیٹر میجر جنرل…

بھارت کبھی بھی اچھی ٹیم کیخلاف اسکور نہیں کرسکتا: سنیل گواسکر

سابق بھارتی لیجنڈری کرکٹر اور کمنٹیٹر سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ موجودہ بھارتی ٹیم کسی بھی اچھی ٹیم کے خلاف اسکور نہیں کرسکتی ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنیل گواسکر نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’ایک ٹیم…

پاکستان آسٹریلیا کا سیمی فائنل دلچسپ ہو گا، آسٹریلوی ہائی کمشنر

آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شا کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیمی فائنل دلچسپ ہو گا، جبکہ اگلے سال آسٹریلوی ٹیم کے پاکستان آنے کی خبر اچھی ہے، دونوں ملکوں میں کرکٹ کا بہت شوق پایا جاتا ہے۔لاہور کے کنیئرڈ کالج میں…

پارک لین ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف پارک لین ریفرنس میں نیب کا گواہ پیش نہ ہونے پر سماعت بغیر کارروائی 17 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان نے سابق صدر آصف زرداری کے خلاف پارک لین ریفرنس کی سماعت کی ۔…

اذہان ملک نے ثانیہ مرزا کو ’موٹی‘ کہہ دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کے بیٹے اذہان مرزا ملک نے اپنی والدہ ثانیہ مرزا کو موٹی قرار دے دیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔سوشل میڈیا پر شعیب ملک کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ بیڈ پر لیٹے موبائل فون میں مصروف ہیں جبکہ…

خورشید شاہ کا PDM میں شمولیت کا اشارہ

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے پی ڈی ایم میں شمولیت کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست میں سب کچھ ممکن ہے، سیاست میں کوئی بھی فیصلہ آخری نہیں ہوتا۔سکھرکی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی پی خورشید شاہ نے کہا کہ…

پُرسکون نیند کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟

اچھی نیند لینا آپ کی مجموعی صحت کے لیے ناقابل یقین حد تک اہم ہے، اس سے کئی بیماریوں کے ہونے کا خطرہ کم ہوسکتا ہے، پُرسکون نیند آپ کے دماغ کو صحت مند رکھ سکتی ہے اور آپ کے مدافعتی نظام کو بڑھا سکتی ہے۔عام طور پر یہ تجویز کیا جاتا ہے کہ آپ…