Browsing Category
Urdunews
کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے 9 نومبر سے ایک ماہ کے لیے سیز فائر کا اعلان کردیا
کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے 9 نومبر سے 1 ماہ کے لیے سیز فائر کا اعلان کردیا ہے۔حکومت پاکستان سےحالیہ مذاکرات کے تناظر میں کالعدم ٹی ٹی پی کا اعلان سامنے آیا ہے۔کالعدم ٹی ٹی پی نے ایک ماہ کے لیے سیز فائر کا اعلان کیا ہے اور…
بابر اعظم ورلڈکپ میں اینکرنگ کےگر بھی دکھانے لگے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ورلڈ کپ میں بیٹنگ کے ساتھ ساتھ اینکرنگ کے بھی گر دکھانے لگے۔بابر اعظم نے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں اسکاٹ لینڈ کیخلاف فتح کے بعد کرکٹر شعیب ملک کا انٹرویو کیا۔ ایک سوال کے جواب میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل…
ویرات کوہلی بطور کپتان آخری ٹی20 میچ جیت گئے
بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے بطور کپتان نمیبیا کے خلاف اپنا آخری ٹی 20 میچ کھیل لیا۔بھارت کی میچ میں فتح کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے کہا کہ وہ بحیثیت کھلاڑی ٹی20 کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ بھارت کی کپتانی میرے لیے…
تحریک لبیک کے ساتھ سیاسی اور انتخابی اتحاد ہو سکتا ہے، علی امین گنڈا پور
وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک کے ساتھ سیاسی اور انتخابی اتحاد ہو سکتا ہے، حالات اور وقت دیکھ کر فیصلہ کیا جائے گا۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ تحریک لبیک سے معاہدہ سب کی کامیابی ہے،…
ٹرانسپورٹرز نے 30 فیصد تک کرائے بڑھا دیے، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا
رپورٹ: اعجاز احمدپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے نتیجے میں پاکستان ریلوے کے ساتھ ساتھ ٹرانسپورٹرزنے بھی مسافر اور مال بردار گاڑیوں کے کرایوں میں 30 فیصد تک اضافہ کردیا، جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ تاہم وفاقی اور…
آرمی چیف سے کینیڈا کی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، دو طرفہ تعاون پر گفتگو
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کینیڈا کی نائب وزیر خارجہ مارٹا مورگن نے ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور سمیت مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گيا۔آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان دو طرفہ روابط کی روایت کو برقرار…
صدر اور وزیراعظم تحریک طالبان سے مذاکرات کی بھیک مانگنے والے کون ہوتے ہیں، بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ صدر اور وزیر اعظم تحریک طالبان سے مذاکرات کی بھیک مانگنے والے کون ہوتے ہیں؟جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ تحریک طالبان سے مذاکرات پر نہ کسی…
نصاب میں صحت کے اسباق کی شمولیت، وزارت تعلیم سے بات چیت جاری ہے، فیصل سلطان
وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ یکساں تعلیمی نصاب میں صحت کے اسباق شامل کرنے کے لیے وزارت تعلیم سے بات چیت جاری ہے، نصاب میں ورزش کی اہمیت، صحت مند خوراک، دانتوں کی صفائی، تمباکو اور منشیات کے…
کمشنر پشاور کا پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا اعلان
کمشنر پشاور نے شہر میں پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے۔کمشنر پشاور نے بتایا کہ ڈویژن کے پانچوں اضلاع میں دفعہ 144 کے تحت بھیک مانگنے پر پابندی عائد ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پشاور میں 21 ٹھیکیداروں کی جانب سے گداگری…
وزیراعظم اپوزیشن کو اس لائق نہیں سمجھتے کہ اس کے ساتھ بیٹھیں، احسن اقبال
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آج کے اجلاس کی سب سے بڑی کمزوری تھی کہ قائد ایوان غیر حاضر تھے، وزیراعظم اپوزیشن کو اس لائق نہیں سمجھتے کہ اس کے ساتھ بیٹھیں۔جیونیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو…
بھارت آخری میچ میں فاتح، نمیبیا کو 9 وکٹوں سے شکست
پہلے میچ میں پاکستان کے ہاتھوں عبرتناک شکست سے دوچار ہونے والی بھارت نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں اپنے آخری گروپ میچ میں نمیبیا کو 9 وکٹوں سے ہرا کر ایونٹ کا اختتام جیت پر کردیا۔واضح رہے کہ بھارتی ٹیم پہلے ہی ایونٹ سے…
شمالی وزیرستان میں 18 سالہ فٹبالر فائرنگ سے قتل
شمالی وزیرستان میں 18 سالہ نوجوان فٹبالر شمشیر داوڑ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔شمالی وزیرستان کے گاؤں تپی میں قتل ہونے والے نوجوان فٹ بالر کے ورثاء کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات ان کا بیٹا شمشیر داوڑ شادی کی تقریب میں گیا تھا، وہ تقریب ختم…
چھ گھنٹے کے اجلاس میں زیادہ تر افغانستان اور ٹی ٹی پی سے متعلق گفتگو ہوئی، وزیر داخلہ شیخ رشید
وزیر داخلہ شیخ رشید نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس سے متعلق بتایا ہے کہ چھ گھنٹے کے اجلاس میں زیادہ تر افغانستان اور ٹی ٹی پی سے متعلق گفتگو ہوئی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک لبیک سے متعلق سوال پر شیخ رشید کا کہنا تھا…
طالبان سے رابطے کے اگلے مرحلے کی تیاری کررہے ہیں، امریکا
افغانستان کیلئے امریکا کے خصوصی نمائندے تھامس ویسٹ نے کہا ہے کہ امریکا طالبان سے رابطے کے اگلے مرحلے کی تیاری کررہا ہے۔انہوں نے کہا کہ مستحکم افغانستان کیلئے امریکا، اتحادی اور خطے کے ملکوں کا مل کر کام کرنا ناگزیر ہے، امریکا افغانستان…
گجرات کی سیشن کورٹ کے باہر فائرنگ، 22 سالہ لڑکی جاں بحق
گجرات میں سیشن کورٹ کے باہر فائرنگ کے واقعے میں 22 سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق لڑکی نے عدنان نامی نوجوان سے پسند کی شادی کی تھی اور وہ بیان دینے عدالت آئی تھی۔پولیس کے مطابق لڑکی کے ورثاء نے عدنان اور اس کے بھائی رضوان پر…
پاک، روس گیس پائپ لائن منصوبے پر پیشرفت سامنے آگئی
پاکستان اور روس کے درمیان پاک اسٹریم گیس پائپ لائن منصوبے میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق پاک اسٹریم گیس پائپ لائن منصوبے پر دونوں ممالک میں پیش قدمی شیڈول کے مطابق ہورہی ہے۔اعلامیے کے مطابق گیس پائپ لائن منصوبہ 5…
آخری گروپ میچ، نمیبیا کا بھارت کو جیت کیلئے 133 رنز کا ہدف
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے گروپ اسٹیج کے آخری میچ میں نمیبیا نے بھارت کو جیت کے لیے 133 رنز کا ہدف دے دیا۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ بھارت نے ٹاس جیت کر نمیبیا کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی۔ نمیبیا نے پہلے…
بھارتی کرکٹ ٹیم نے نمیبیا کے خلاف بازوؤں پر سیاہ پٹی باندھ کر میچ کھیلا
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2021 کے میچ میں بھارتی کرکٹ ٹیم نے نمیبیا کے خلاف اپنے بازوؤں پر سیاہ پٹی باندھ کر میچ کھیلا۔بھارتی کھلاڑیوں نے قومی ٹیم کے بہت سے بین الاقوامی کھلاڑی تیار کرکے دینے والے دلی ڈومیسٹک کرکٹ کے لیجنڈری…
سلووینیا میں چڑیا کا پرورش کرنے والے نوجوان جوڑے کو چھوڑ کر جانے سے انکار
سابق یوگو سلاویہ کے صوبے اور یورپی ملک سلووینیا کے علاقے کوپر کے ایک نوجوان جوڑے کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ ایک جنگلی چڑیا کے والدین بن گئے ہیں، جبکہ وہ کئی بار کوشش کرچکے ہیں کہ یہ چڑیا اب واپس اپنے جنگلی ماحول میں چلی جائے لیکن اس نے…
کراچی: کورنگی سے 13 سالہ طالبہ کے مبینہ اغوا، ملزم کا کزن گرفتار
کراچی کے علاقے کورنگی سے 13 سالہ طالبہ کے مبینہ اغوا کے معاملے میں پولیس نے نامزد ملزم کے چچا کے بیٹے کو حراست میں لے لیا ہے۔کراچی پولیس کے مطابق نامزد ملزم کے گرفتار کزن کو تفتیش کے لیے اینٹی وائلنٹ کرائم سیل منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کے…