جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پاکستان نے دبئی کرکٹ گراؤنڈ میں اس ورلڈکپ کا سب سے بڑا ٹوٹل بنادیا

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں اس ورلڈ کپ کا سب سے بڑا ٹوٹل بنایا ہے۔پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے چار وکٹوں کے…

میکسیکن شخص کو اسکی آخری خواہش پر ٹرک سمیت دفن کردیا گیا

میکسیکو کے ایک شخص نے اس کہاوت کو غلط ثابت کردیا جس میں کہا جاتا ہے کہ آپ مرنے کے بعد اپنی مادی اشیا یا دولت قبر میں لے کر نہیں جاسکتے، مذکورہ شخص کو اس کے قیمتی پک اپ ٹرک کے ساتھ دفن کیا گیا۔ایک ناقابل علاج بیماری سے لڑنے والے ڈان…

دوسرا سیمی فائنل: 177 کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدف دے دیا۔ آسٹریلیا کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی ہے، تاہم ہدف کا تعاقب جاری ہے جہاں میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ ہدف…

شعیب اختر ٹیم پاکستان کی بیٹنگ پر خوش

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور فاسٹ بولر شعیب اختر آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ دیکھ کر خوش ہوگئے۔شعیب اختر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ کی…

لاہور کیمپ جیل میں قیدی بھی پاکستان آسٹریلیا سیمی فائنل سے محظوظ

لاہور کیمپ جیل میں قیدی بھی پاکستان اور آسٹریلیا کے سیمی فائنل سے محظوظ ہورہے ہیں۔قیدیوں نے پاکستانی اننگز کے دوران محمد رضوان، بابر اعظم اور فخر زمان کے چھکوں اور چوکوں پر قیدیوں نے خوب تالیاں بجائیں۔لاہور کیمپ جیل کی بیرکوں میں…

دوسرا سیمی فائنل: پاکستان کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 177 رنز کا ہدف

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدف دے دیا۔ ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی پہلی وکٹ ایک رنز پر ہی گر گئی، آؤٹ ہونے والے بیٹسمین ایرون فنچ تھے۔کپتان کے آؤٹ ہونے…

لاہور اور کراچی آلودہ ترین شہروں میں کون سے نمبر پر؟

ایئرکوالٹی انڈیکس میں دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج پہلے اور کراچی نویں نمبر پر موجود رہا۔ایئرکوالٹی انڈیکس کی فہرست کے مطابق لاہور کی فضا انتہائی آلودہ ہے جہاں پر ٹیکیولیٹ میٹرز کی تعداد 364 تک جا پہنچی۔کراچی کی…

بابر اعظم اور محمد رضوان کی اوپننگ جوڑی کا ایک اور کارنامہ

قومی ٹیم کی اوپننگ جوڑی بابر اعظم اور محمد رضوان نے ایک اور کارنامہ انجام دے دیا۔بابراعظم اور محمد رضوان نے بطور بیٹنگ پارٹنرز ورلڈ کپ کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ پارٹنر شپ رنز بنانے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔پاکستانی اوپنرز نے ٹی 20 ورلڈ…

حکومت نے اتحادیوں کے الگ ہونے کے ڈر سے مشترکہ اجلاس منسوخ کیا، شیری رحمان

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان کا کہنا ہے کہ حکومت کا یہ دعویٰ غلط ہے کہ ہم نے رابطہ کرکے اجلاس منسوخ کرنے کا کہا ہے، حکومت نے اتحادیوں کے الگ ہونے کے ڈر سے مشترکہ اجلاس منسوخ کیا ہے۔شیری رحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت نے…

سندھ میں کورونا کے 125 نئے کیسز رپورٹ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 7711 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 125 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کوئی اموات رپورٹ نہیں ہوئی۔…

12 سال سے زائد عمر کے بچوں کو چینی ویکسین لگانے کی منظوری

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی ) کی ہیلتھ ایکسپرٹ کمیٹی نے 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کو چینی ویکسین سائنوفارم اور سائنوویک لگانے کی منظوری دے دی، 15 نومبر سے بچوں کے لیے فائزر کے ساتھ چینی ویکسین بھی دستیاب ہو گی۔این سی…

شاہ محمود کے افغان ہم منصب سے وفود کی سطح پر مذاکرات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے ہیں۔دوران مذاکرات شاہ محمود قریشی نے افغانستان کے اندر اور باہر امن مخالف عناصر پر کڑی نظر رکھنے پر زور دیا۔پاکستانی وزیر…

شیخ رشید نے ٹی ایل پی سے معاہدہ مسئلہ قرار دے دیا

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے ٹی ایل پی سے معاہدہ مسئلہ قرار دے دیا۔شیخ رشید نے اپنے بیان میں کہا کہ اللّٰہ انھیں ہر مسئلے سے نکال دیتا ہے، وہ اس مسئلے کا حصہ نہیں، نہ ہی انھیں معاہدے کا علم ہے۔وزیر داخلہ نے کہا کہ جب لفافہ کھلے گا عوام کے…

محمد رضوان کا ایک اور کارنامہ، 2021ء میں ہزار رنز بنالیے

پاکستانی اوپنر محمد رضوان نے ٹی20 ورلڈ کپ کے دوران ایک اور کارنامہ انجام دے دیا۔محمد رضوان نے دبئی میں آسٹریلیا کے خلاف دوسرے سیمی فائنل میں سال 2021ء میں ایک ہزار رنز مکمل کرلیے ہیں۔پاکستانی اوپنر ایک کیلنڈر ایئر میں ٹی20 انٹرنیشنل میں…

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 300 رنز بنانے والے پہلے پاکستانی

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 300 یا اس سے زائد رنز بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں بابر اعظم نے اب تک 6 میچز میں 303 رنز بنالیے ہیں۔واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی کے ایک عالمی مقابلے میں سب سے زیادہ رنز…

شعیب اختر نے شاندار بیٹنگ پر بابر اور رضوان کی تعریف کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور فاسٹ بولر شعیب اختر نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2021 کے سیمی فائنل میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی اوپننگ بیٹنگ کی تعریف کردی۔شعیب اختر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں اوپننگ بلے بازوں کی تعریف…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا ایک اور اعزاز پاکستان کے نام

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں پاور پلے میں سب سے کم وکٹیں گنوانے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔قومی ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف سیمی فائنل مقابلے میں پاور پلے میں بغیر کوئی وکٹ گنوائے 47 رنز بنائے۔ماہرِ شماریات کے مطابق پاکستان اب تک ٹی…

مسائل جنگ سے نہیں بات چیت سے حل ہوتے ہیں، خرم شیر زمان

تحریک انصاف کراچی کے صدر اور رکن صوبائی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ مسائل جنگ سے نہیں بات چیت سے حل ہوتے ہیں۔ایک بیان میں خرم شیر زمان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ہمیشہ طاقت کے استعمال کی مخالفت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے امریکا کی…

یونیسف نے 23 گاڑیاں ای پی آئی کے حوالے کی ہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ یونیسف نے 23 گاڑیاں ای پی آئی کے حوالے کی ہیں۔اسلام آباد میں حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام میں گاڑیوں کی حوالگی کی تقریب سے خطاب میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ خسرہ اور…

پاک آسٹریلیا مقابلے کا میلہ سینٹرل جیل میں بھی سج گیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کے سیمی فائنل کا میچ دیکھنے کے لیے سینٹر جیل کراچی میں بھی بڑی اسکرین پر قیدیوں کو میچ دکھایا جارہا ہے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان بڑے مقابلے کا میلہ کراچی سینٹرل جیل میں بھی دکھانے کا اہتمام کیا گیا…