Browsing Category
Urdunews
ٹی 20 ورلڈکپ، فائنل آج آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا
ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں آج آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کا ٹاکرا ہوگا، جہاں کیوی ٹیم پہلی بار ورلڈ چیمپئن بننے کے لیے پرامید نظر آتی ہے وہیں آسٹریلیا کی ٹیم نے بھی ٹرافی جیتنے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان…
تبدیلی کے لیے جمہوری قوتوں کے ساتھ ہیں، احسن اقبال
مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ وہ پنجاب سمیت ہر جگہ تبدیلی لانے کے لیے جمہوری قوتوں کے ساتھ ہوں گے۔جیو نیوز سے گفتگو میں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ لانگ مارچ آخری آپشن ہوگا، ابھی پارلیمنٹ کے اندر فیصلے ہوں گے۔انہوں نے کہا…
قومی ٹیم آج بنگلادیش میں جم اور پول سیشن کرے گی
بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم آج جم اور پول سیشن میں حصہ لے گی جبکہ کل سے نیٹ پریکٹس شروع ہوگی۔پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 19 نومبر کو کھیلا جائے گا ، کپتان بابراعظم اور…
ڈینگی کنٹرول کرنے میں پنجاب اور خیبرپختونخوا بے بس
ڈینگی اور دوا کی قلت دونوں پنجاب اور خیبرپختونخوا حکومت کے کنٹرول سے باہر ہوگئی۔ لاہور کے بعد پشاور میں بھی بخار کی دوا کی قلت پیدا ہوگئی۔بخار کی جن دواؤں کی قلت پیدا ہوئی ہے ان کی متبادل دوائیں بھی نایاب ہوگئی ہیں۔ جس کے باعث مریض اور…
آج کراچی کے عوام حکومت مخالف مظاہرے میں شریک ہونگے، فضل الرحمٰن
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ آج کراچی کے عوام نالائق حکومت کے خلاف مظاہرے میں شریک ہوں گے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ حکومت کی صفوں میں دراڑیں واضح ہورہی…
دوسرے نیب آرڈیننس میں میری مشاورت شامل نہیں تھی، اٹارنی جنرل
اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے کہا ہے کہ نیب کے دوسرے آرڈیننس میں میری مشاورت شامل نہیں تھی، چیئرمین نیب کو ہٹانے کا اختیار صدر کو دینے پر میرے تحفظات تھے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خالد جاوید خان کا کہنا تھا…
تربت: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشتگردوں کا بھاری نقصان، 3 جوان شہید
سیکیورٹی فورسز نے تربت کے گرد و نواح میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کیا جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا، ایک اور واقعے میں دہشت گردوں کا لگایا بم ناکارہ بناتے ہوئے ایک سپاہی شہید ہوگیا۔پاک فوج کے…
کھانا کھاکر واپس آنے والے نوجوانوں پر پولیس کی مبینہ فائرنگ، ایک ہلاک
قصور کے قصبے راجا جنگ میں گاڑی نہ روکنے پر پولیس اہلکاروں نے مبینہ طور پر فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو ہلاک اور 2 کو زخمی کردیا۔ڈی پی او قصور نے سب انسپکٹر سمیت 5 پولیس اہلکاروں کو معطل کرکے محکمانہ کارروائی کا حکم دے دیا، مقدمہ درج کرکے 4…
ایک لاکھ نوجوانوں کو آئی ٹی شعبہ میں تربیت دیں گے، صوبائی وزیر عاطف خان
پشاور میں یوتھ ڈیجیٹل سمٹ 2021 سے خطاب میں صوبائی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی عاطف خان نے کہا کہ نوجوانوں کو روزگار کے آسان اور تیز مواقع ڈیجیٹل صنعت کی ترقی سے ممکن ہیں، اگلے دو سال میں 8 ارب روپے کی لاگت سے ایک لاکھ نوجوانوں کو آئی ٹی…
اسلام آباد: شراب پی کر نوجوانوں کی کالج کے اساتذہ سے بدتمیزی
اسلام آباد کے ایف الیون تھری کالج میں شراب پی کر کالج میں طلبہ اور اساتذہ کو ہراساں کرنے کا واقعہ سامنے آیا ہے، ملزمان کی گرفتاری کے بعد انہیں عدالت میں پیش کیا گیا۔شراب پی کر ایف الیون تھری کالج میں داخل ہونے کا معاملہ ڈسٹرکٹ اینڈ…
بلوچستان کی ترقی کیلئے وفاق کی مدد کی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ
وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی کا دوسرے صوبوں سے موازنہ کرنا درست نہیں ہے، بلوچستان کی ترقی کے لیے ہمیں وفاق کی مدد کی ضرورت ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے…
خاوند کے دوسری شادی کے مذاق پر بیوی نے خودکشی کرلی
سیالکوٹ میں خاوند کا بیوی کو دوسری شادی کا مذاق مہنگا پڑگیا، بیوی نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی، سات سال قبل دونوں کی پسند کی شادی ہوئی تھی۔پولیس کے مطابق واقع سیالکوٹ کے علاقے کوٹلی لوہاراں میں پیش آیا جہاں دبئی میں مقیم محمد…
سعودی عرب میں پہلی خواتین فٹبال لیگ کا 22 نومبر سے آغاز
سعودی عرب میں پہلی خواتین فٹبال لیگ کا آغاز 22 نومبر سے ہوگا، خواتین فٹبال لیگ علاقائی ٹیموں کے درمیان 2 مراحل میں کھیلی جائے گی۔سعودی فٹبال فیڈریشن (ایس ایف ایف) کے مطابق پہلے مرحلے میں 16 ٹیمیں ریاض، جدہ اور دمام میں میچز کھیلیں…
ووٹنگ مشین کا بل ایم کیو ایم اور ق لیگ نے منظور کیا ہے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا بل کابینہ اور قومی اسمبلی سے منظور ہوا ہے، بل پارلیمنٹ میں گیا ہے تو اس کا مطلب ہے ایم کیو ایم اور ق لیگ نے اسے منظور کیا ہے۔ جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان ‘میں گفتگو…
بابر اعظم نے ننھے مداح کی سن لی، جواب دے کر آٹوگراف بھی مانگ لیا
پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ننھے فین کے خط کا جواب دے دیا اور کہا کہ مجھے آپ کا آٹوگراف چاہیے۔ واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر محمد ہارون سوریا نامی بچے کا خط زیر گردش ہے جس میں اس نے پاکستانی ٹیم بالخصوص کپتان بابراعظم کے ساتھ اپنی…
افغان وزیرخارجہ نے پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی میں سہولت کاری کی تصدیق کردی
افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ امارات اسلامی کا کوئی فرد نہیں بلکہ بطور پالیسی پوری امارات اسلامی، حکومت پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان ثالثی کررہی ہے، انہیں یقین ہے مذاکرات کا مثبت نتیجہ نکلے گا۔ جیو نیوز کے…
کراچی کے ساحلی علاقے 2060 تک ڈوب سکتے ہیں، ماہرین
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث کراچی کے ساحلی علاقے 2060 تک ڈوب سکتے ہیں، ماہرین نے خبردار کردیا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث سطح سمندر میں اسی شرح سے اضافہ ہوتا رہا تو کراچی کے ساحلی علاقے 2060 تک ڈوب سکتے ہیں۔ماہرین کے…
اسلام آباد میں شطرنج کا کھیل جاری ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں شطرنج کا کھیل جاری ہے، حکومت اور اپوزیشن ممبران کی گنتی میں مگن ہیں۔لاہور سے جاری ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ پی ڈی ایم اور حکمرانوں کی پالیسیوں میں کوئی فرق…
میچ کے بعد حسن علی کا پہلا بیان سامنے آگیا
پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی نے پاک آسٹریلیا سیمی فائنل کے بعد پہلا بیان جاری کردیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں حسن علی کا کہنا تھا کہ مجھے علم ہے آپ سب میری پرفارمنس سے پریشان ہیں۔انہوں نے مداحوں کے لیے کہا کہ میں…
نور مقدم نے جان بچانےکی کوشش کی، ویڈیو جیونیوز کو موصول
وفاقی دارالحکومت میں 20جولائی کو قتل ہونے والی نور مقدم کیس کے جائے مقام کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔نور مقدم کی ملزم ظاہر ذاکر جعفر کےگھر جان بچانےکی کوشش کی ویڈیو جیو نیوز کو موصول ہوگئی۔ویڈیو کے مطابق نور مقدم 18 جولائی رات 10…