Browsing Category
Urdunews
لاہور: میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے کرکٹر انتقال کرگیا
لاہور میں ہونے والے کلب کرکٹ میچ کے دوران ایک کھلاڑی وقاص خالد کا حرکت قلب بند ہو جانے کے باعث انتقال ہوگیا۔مغل پورہ وائٹس کلب کے صدر خورشید احمد کے مطابق وقاص خالد آؤٹ ہونے کے بعد گراؤنڈ سے باہر بیٹھے ہوئے تھے کہ اچانک طبعیت خراب ہوئی…
ایک لیڈر نے اپنے ورکرز کو فوج سے ٹکرانے کی دعوت دی، اسد عمر
وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ ہمارے ایک لیڈر بہت دلیر ہیں انہوں نے اپنے ورکرز کو فوج سے ٹکرانے کی دعوت دی، مسئلہ یہ تھا وہ فوج سے دور لندن میں بیٹھے ہیں وہاں ان کی پلیٹیں چمچے ہی ٹھیک نہیں ہو رہے۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے اسد عمر…
وفاق کا 5 برآمدی صنعتوں پر ایل این جی قیمت بڑھانے کی منظوری
وفاقی حکومت نے 5 برآمدی صنعتوں کے لیے درآمدی ایل این جی کی قیمت بڑھانے کی منظوری دے دی ہے۔دستاویز کے مطابق حکومت نے گیس کی قیمت میں ڈھائی ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی منظوری دی۔دستاویز کے مطابق کیپٹو پاور پلانٹس کیلئے ایل این جی 9…
جسٹس ریٹائرڈ شمیم نے اپنا بیان رضاکارانہ طور پر دیا، یو کے نوٹری پبلک کی تصدیق
جسٹس ریٹائرڈ شمیم نے اپنا بیان رضاکارانہ طور پر دیا، یو کے نوٹری پبلک نے تصدیق کردی۔ نوٹری پبلک لندن کے چارلس گھتری نے نواز شریف کے ہیلتھ ریکارڈ کی بھی تصدیق کی تھی، انہوں نے ایون فیلڈ ریفرنس سے متعلق نیب کے لیے دستاویز کی بھی تصدیق کی…
احسن اقبال کے نانا رانا عبدالرحمان پاکستان بننے کے خلاف تھے، شہباز گِل
وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گِل نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کے نانا چوہدری رانا عبدالرحمان پاکستان بننے کے خلاف تھے اور انھوں نے 1945 میں مسلم لیگ کے خلاف الیکشن لڑا تھا۔شہباز گِل نے کہا ہے کہ انھوں نے ایک سال پہلے…
جج رانا شمیم کس کے خرچے پر لندن میں بیٹھے ہوئے ہیں؟ شہباز گل
وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گِل نے کہا ہے کہ جج رانا شمیم کس کے خرچے پر لندن میں بیٹھے ہوئے ہیں؟اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ عجیب بات ہے کہ یہ وہی نوٹری پبلک ہے جو نواز شریف کے کاغذات نوٹرائز کرتا ہے اور…
نواز شریف نے2015 میں موصوف کو چیف جج لگایا، مراد سعید
وفاقی وزیر مراد سعید کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے 2015 میں موصوف کو چیف جج لگایا، آج انہی کے بیان کو اپنا بیانیہ بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مراد سعید نے کہا کہ ایک ہی شخص سے نواز شریف…
حفیظ کی دو ٹپوں والی گیند پر چھکا، وارنر کا ردِعمل آگیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے سیمی فائنل میں اسپنر محمد حفیظ کی دو ٹپوں والی گیند پر چھکا مارنے والے آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر کا ردِ عمل آگیا۔ انہوں نے کہا کہ محمد حفیظ کی دو ٹپوں والی گیند پر چھکا مارنا میری غلطی نہیں ہے۔ ڈیوڈ وارنر کا…
کراچی: جنوبی کوریا کے شہری کے قتل کا معمہ حل، 3 ملزمان گرفتار
کراچی میں جنوبی کوریا کے ہری کے قتل کا معمہ حل ہوگیا، پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمان نے 14 نومبر کو چونگ ڈائیوان کو کشمیر کالونی میں قتل کردیا تھا۔پولیس کے مطابق ملزمان نے بتایا کہ وہ چوری کی نیت سے…
بنگلادیش کیخلاف سیریز، قومی ٹیم کی ٹریننگ، رضوان نے آرام کیا
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کھیل کر بنگلادیش جانے والی پاکستان کرکٹ ٹیم نے ہوم ٹیم سے مقابلے کی تیاریاں شروع کردیں، قومی اسکواڈ نے آج ڈھاکا میں بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی اور دو ٹیسٹ پر مشمل سیریز…
لاہور: میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے نے کرکٹر انتقال کرگیا
لاہور میں ہونے والے کلب کرکٹ میچ کے دوران ایک کھلاڑی وقاص خالد کا حرکت قلب بند ہو جانے کے باعث انتقال ہوگیا۔مغل پورہ وائٹس کلب کے صدر خورشید احمد کے مطابق وقاص خالد آؤٹ ہونے کے بعد گراؤنڈ سے باہر بیٹھے ہوئے تھے کہ اچانک طبعیت خراب ہوئی…
بھارت میں جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم کو این او سی جاری
بھارت میں منعقدہ جونیئر ہاکی ورلڈکپ میں شرکت کے لیے قومی ٹیم کو حکومت کی جانب سے گرین سگنل مل گیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ جونیئر ہاکی ورلڈکپ کے لیے حکومت کی جانب سے این او سی مل گیا۔ بھارت کی جانب سے…
آتشزدگی سے متاثرہ مارکیٹ کے تاجروں کی وزیراعلیٰ سندھ سے معاونت کی گزارش
کراچی کے علاقے صدر میں آگ سے متاثرہ مارکیٹ کے تاجروں نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے معاونت کی گزارش کردی۔آتشزدگی سے متاثرہ مارکیٹ کے تاجروں محمد فیروز، حنیف میمن، وقار غوری و دیگر نے پریس کانفرنس کی اور مارکیٹ میں لگی آگ کی…
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، 3 ن لیگی ارکان کو نوٹس مل گئے
الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کے 3 ارکان اسمبلی کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس بھیج دیے۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 لاہور کے ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے ن لیگ کے 3 ارکان اسمبلی کو…
اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے غیر ملکی دورہ منسوخ کردیا
سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار پر الزامات کا معاملہ سامنے آنے پر اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے غیر ملکی دورہ منسوخ کردیا۔گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا محمد شمیم کے سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) ثاقب نثار پر الزامات کا…
نواز شریف میڈیکل رپورٹ دکھاتے ہیں منی ٹریل نہیں، علی نواز اعوان
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی علی نواز اعوان نے استفسار کیا ہے کہ کیا عوالتوں میں نواز شریف کے سوا کوئی اور مسئلہ نہیں ہے؟جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں علی نواز اعوان، ن لیگ کے میاں جاوید لطیف اور پیپلز پارٹی کے مولا بخش چانڈیو…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 30 نومبر تک برقرار، نوٹیفکیشن جاری
ملک میں 30 نومبر تک پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی، وزارت خزانہ نے اعلامیہ جاری کردیا۔آئندہ پندرہ روز کے لیے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی، وزارتِ خزانہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن…
11 شہروں کی 50 فیصد اہل آبادی کو انسداد کورونا ویکسین لگ چکی، اسد عمر
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کے مطابق نارووال، جہلم، منڈی بہاالدین، بہاولپور، اسلام آباد، پشاور، میر پور آزاد کشمیر سمیت 11 شہروں کی 50 فیصد سے زائد اہل آبادی کو انسداد کورونا ویکسین لگ چکی ہے۔ جبکہ راولپنڈی، سرگودھا،…
شعیب اختر کی آسٹریلوی ٹیم کے جشن منانے کے انداز پر تنقید
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ2021 کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر آسٹریلیا نے پہلی بار عالمی چیمپئن کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔آسٹریلوی ٹیم کے کھلاڑیوں نے اپنی ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کے بعد ڈریسنگ روم میں جوتوں میں بیئر…
جی بی کے چیف جسٹس نے عدلیہ کے بڑے بڑے نام لیے ہیں ،خواجہ آصف
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جناب عالی یہ جو بیان حلفی آیا ہے اس پر ہمیں نوٹس لینا چاہیے، جی بی کے چیف جسٹس نے عدلیہ کے بڑے بڑے نام لیے ہیں، اس معاملے پر بحث کروائی جائے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ…