Browsing Category
Urdunews
بابر اعظم کے ’ICC ٹیم آف دی ٹورنامنٹ‘ کا کپتان بننے پر والد کا رد عمل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو آئی سی سی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا کپتان منتخب کیے جانے پر اُن کے والد اعظم صدیقی کا بھی رد عمل سامنے آ گیا ہے۔فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام…
ناظم جوکھیو کیساتھ کھڑے ہیں، MPA کیساتھ نہیں: سعید غنی
سندھ کے وزیرِ اطلاعات سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت ناظم جوکھیو کے اہلِ خانہ سے تعاون کر رہی ہے، ہم ناظم جوکھیو کے ساتھ کھڑے ہیں، ایم پی اے کے ساتھ نہیں۔سندھ اسمبلی کے اجلاس کے بعد وزیرِ اطلاعات سندھ سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے…
کیا ایک جج کے دوسرے پر الزام کی تحقیقات نہیں ہونی چاہیئے؟ جاوید لطیف
مسلم لیگ نون کے رہنما اور رکنِ قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ آج ایک جج دوسرے پر الزام لگاتا ہے، کیا اس کی تحقیقات نہیں ہونی چاہیئے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں میاں جاوید لطیف نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری کہتے ہیں…
پاک بنگلا سیریز، 50 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت
پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلی جانے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 50 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹی 20 سیریز میں پاکستان اور بنگلا دیش کا پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل جمعہ کو میرپور…
شاداب خان کی ہمشکل خاتون کے انٹرنیٹ پر چرچے
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان کی ہم شکل خاتون کے انٹرنیٹ پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاداب خان اور میچ دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم میں بیٹھی ایک خاتون کی تصویر کا کولاج خوب وائرل ہو رہا ہے۔اس وائرل ہوتے…
کین ولیمسن بھارت کیخلاف ٹی20 سیریز سے دستبردار
نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن اس ہفتے ہندوستان کے خلاف تین میچوں کی ٹوئنٹی 20 سیریز سے دستبردار ہو گئے ہیں۔بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ بدھ یعنی کل بھارت کے شہر جے پور میں کھیلا جائے گا لیکن کین ولیمسن بھارت کے…
کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟
’کارڈیک اریسٹ‘ یعنی حرکتِ قلب کا بند ہو جانا اور ’ہارٹ اٹیک‘ یعنی دل کا دورہ پڑنے میں واضح فرق ہے جس سے متعلق جاننا اور اِن کی علامات پر نظر رکھنا ضروری ہے۔اکثر اوقات اچانک پڑنے والے دل کے دورے کو ہارٹ فیل ( کارڈیک اریسٹ ) کہہ دیا جاتا…
وزیراعظم کی قانونی ٹیم سے ملاقات
وزیراعظم عمران خان کی وزیر قانون فروغ نسیم، بیرسٹر علی ظفر اور اٹارنی جنرل خالد جاوید خان سے ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی قانونی ٹیم سے ملاقات میں کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش ہونے والے بلز پر مشاورت کی گئی۔ذرائع کا…
سندھ اسمبلی: اپوزیشن کی نسلہ ٹاور پر قرارداد پیش کرنے کی ضد
سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران اپوزیشن کی طرف سے نسلہ ٹاور پر مشترکہ قرار داد پیش کرنے کی ضد کی گئی۔اس موقع پر پیپلز پارٹی کی ندا کھوڑو نے تجاوزات کے حوالے سے قرار داد پیش کر دی، جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ شہریوں نے اپنی جمع پونجی رہائشی…
گرین لائن پروجیکٹ شروع ہوا تو اس کا BRT سے برا حال ہو گا: اویس قادر شاہ
وزیرِ ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ کا کہنا ہے کہ اس حالت میں گرین لائن کا پروجیکٹ شروع کریں گے تو اس کا پشاور بی آر ٹی سے بھی برا حال ہو گا۔یہ بات وزیرِ ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ نے سندھ اسمبلی کے اجلاس میں وقفۂ سوالات کے دوران…
ثانیہ مرزا کے خوبصورت ہیراسٹائلز
معروف بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی ٹینس کورٹس میں شاندار پرفارمنس کے علاوہ ان کے مختلف قسم کے ہیراسٹائلز بھی بہت پسند کیے جاتے ہیں۔سوشل میڈیا پر ثانیہ مرزا کی تصاویر اور ویڈیوز دیکھ کر اس بات کا اندازہ باخوبی لگایا جاسکتا ہے کہ انہیں…
فاسٹ بولر عثمان شنواری نے ریڈ بال کرکٹ چھوڑ دی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عثمان شنواری ریڈ بال کرکٹ سے الگ ہو گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر عثمان شنواری نے بتایا کہ میں کمر کی تکلیف سے اب چھٹکارا پا چکا ہوں، میں اس وقت مکمل فٹ ہوں، میں نے…
بھار ت میں گلابی رنگ کا چیتا دریافت
بھارتی ریاست راجستھان میں واقع ضلع پالی کی پہاڑیوں میں گلابی رنگ کا نایاب چیتا دریافت کیا گیا ہے۔محکمہ جنگلی حیات نے چیتے کی موجودگی کی تصدیق کرتے ہوئے اس پر مسرت کا اظہار کیا اور بتایا کہ نایاب نسل کا چیتا ملک میں پہلی بار نظر…
اسلام آباد میں ڈینگی کے مزید 40 کیس سامنے آگئے
اسلام آباد میں ایک روز میں ڈینگی کے مزید 40 کیس سامنے آگئے، رواں سال وفاقی درالحکومت میں ڈینگی کے 4 ہزار 404 افراد ڈینگی کا شکار ہو چکے ہیں ۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق گزشتہ روز اسلام آباد میں40 افراد ڈینگی کاشکار ہوئے جن میں وفاقی…
خورشید شاہ اور شہباز شریف کی اہم ملاقات
پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ اور شہباز شریف کی ملاقات ہوئی ہے جس میں پارلیمان میں قانون سازی اور مشترکہ اجلاس سے متعلق مشاورت کی گئی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں مولانا اسعد محمود، سردار ایاز صادق کے علاوہ شاہدہ اختر علی، مولانا صلاح…
پاناما لیکس عمران خان نہیں لائے تھے: مراد سعید
وفاقی وزیر مراد سعید کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس عمران خان نہیں لے کر آئے تھے، یہ منی لانڈرنگ اور کرپشن کا بہت بڑا اسکینڈل تھا۔قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے مراد سعید نے کہا کہ منی لانڈرنگ اور چوری کا معاملہ ہو اور نواز شریف کا…
فٹبال اسٹیڈیم میں اچانک لومڑی کی آمد
امریکا کی ریاست ایریزونا کے فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے دوران اسٹیڈیم میں اچانک لومڑی کی آمد سے کھلاڑی اور تماشائی دنگ رہ گئے۔لومڑی کی اچانک آمد پر کھلاڑیوں اور تماشائیوں نے میدان میں زور زور سے ہنسنا شروع کردیا اور اسٹیڈیم…
عمران خان کو لانے والے اب غلطی کا اعتراف کر رہے ہیں، زرداری
سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو لانے والے اب اعتراف کر رہے ہیں کہ ان سے غلطی ہوگئی، اب وہ اس غلطی کو کیسے ٹھیک کریں یہ اللّٰہ کو بہتر معلوم ہے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے…
والد جواب کے ساتھ ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہوں گے: بیٹا رانا شمیم
گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیٹے احمد حسن رانا ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ والد رانا شمیم جواب کے ساتھ ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہوں گے۔سپریم ایپلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا محمد شمیم کے بیانِ حلفی پر خبر شائع…
سابق چیف جسٹس بھی عدالت میں بیان حلفی جمع کرائیں، شاہد خاقان
مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملک کے سابق چیف جسٹس پر الزام لگا ہے، وہ بھی عدالت میں بیان حلفی جمع کرائیں۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ایل این جی ریفرنس کی سماعت کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد خاقان…