Browsing Category
Urdunews
دائروں کے سفر میں سیاست کی ساکھ بچی نہ ہی نظامِ انصاف کی: مصطفیٰ نواز کھوکھر
سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ 76 سال سے جاری دائروں کے سفر میں سیاست کی ساکھ بچی نہ ہی نظامِ انصاف کی۔مصطفیٰ نواز کھوکھر کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ کل ن لیگ زیرِ عتاب تھی اور پی ٹی آئی منظور نظر، آج ن لیگ منظور نظر ہے اور…
تحریک انصاف کے سابق وزیر غلام سرور خان استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونگے یا نہیں؟
استحکام پاکستان پارٹی نے تحریک انصاف کے سابق وزیر غلام سرور خان کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین سے غلام سرور خان کی کئی ملاقاتیں ہوچکی ہیں۔ غلام سرور خان کو اپنے حلقے میں چوہدری نثار کے سیاسی فیصلے کا انتظار…
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں میزائل دفاعی نظام بھیجنے کا اعلان
امریکا نے مشرق وسطیٰ میں میزائل دفاعی نظام بھیجنے کا اعلان کردیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پینٹاگون نے مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجیوں پر حالیہ حملوں کے جواب میں خطے میں ٹرمینل ہائی ایلٹی ٹیوڈ ایریا ڈیفنس (THAAD) سسٹم اور…
پاکستان ٹیم شائقین کی توقعات پوری کرنے کیلئے بے چین ہے، شاہین آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ شائقین کی توقعات کا اندازہ ہے اور ہم سب ان توقعات کو پورا کرنے کے لیے بےچین ہیں۔شاہین آفریدی نے پی سی بی ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شکست ہوتی ہے تو ہمیں اسے تسلیم کرنا چاہیے…
پچھلے 2 میچ اچھے نہیں کھیلے، امام الحق کا اعتراف
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے ورلڈ کپ میں ٹیم کی خراب کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں مانتا ہوں کہ ہم بڑی اننگز نہیں کھیل پا رہے اور ٹیم نے پچھلے دو میچ اچھے نہیں کھیلے۔امام الحق نے چنئی میں پریس کانفرنس میں کہا کہ جب…
اے این پی کے رہنما غلام احمد بلور کی جاتی امرا آمد
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما غلام احمد بلور کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا جلسہ بہت بڑا تھا، میں خود ٹریفک میں پھنسا رہا ہوں۔غلام احمد بلور نے جاتی امرا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف نے 1992ء میں بھی ملک کو معاشی…
فرخ حبیب کو استحکام پاکستان پارٹی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو خیر باد کہہ کر استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے والے فرخ حبیب کو پارٹی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان ہے۔چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین سے عون چوہدری، فرخ حبیب اور فواد چوہدری نے ملاقاتیں کی…
گیس قیمتوں میں 193 فیصد تک اضافے کا امکان
گیس قیمتوں میں 193 فیصد تک اضافے کا امکان ہے، پیٹرولیم ڈویژن نے سمری تیار کرلی۔پیٹرولیم ڈویژن کی طرف سے گیس ٹیرف میں اضافے کی سمری کل اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) اجلاس میں پیش کیے جانے کا امکا ن ہے۔سمری میں گھریلو صارفین کےلیے گیس 172…
آئی پی پی ہمیشہ ن لیگ کی بی ٹیم ہی رہے گی، علی زیدی
سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی ( آئی پی پی) ہمیشہ ن لیگ کی بی ٹیم رہے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں علی زیدی نے آئی پی پی میں شمولیت کے خواہشمندوں کو مشورہ دیا۔انہوں نے کہا کہ آئی پی پی ہمیشہ…
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت کل سپریم کورٹ میں ہوگی
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت کل سپریم کورٹ میں ہوگی۔جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 5 رُکنی لارجر بینچ کل ساڑھے 11 بجے سماعت کرے گا۔جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس عائشہ ملک بینچ میں…
پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی کا معاملہ سنگین، فلائٹ آپریشن بند
قومی ایئر لائن پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی کا معاملہ سنگین ہوگیا جس کے باعث فلائٹ آپریشن بند ہوگیا۔ایئر لائن ذرائع کے مطابق آج 52 انٹرنیشنل پروازوں میں سے صرف 4 پروازیں آپریٹ ہوسکیں۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن کی مزید…
فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل شروع ہوگیا
فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل شروع ہوگیا، اس حوالے سے وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کو متفرق درخواست میں آگاہ کردیا۔متفرق درخواست میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل شروع ہونے کے بارے میں آگاہ کیا گیا ہے۔وفاقی حکومت نے متفرق درخواست…
ورلڈ کپ: بھارت کیخلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 21ویں میچ میں بھارت کے خلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے…
ڈی جی رینجرز سندھ کا نوری آباد ایگزیکٹیو کلب آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کا دورہ
ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص نے نوری آباد ایگزیکٹیو کلب آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق صدر نوری آباد ایگزیکٹیو کلب اور اراکین نے ڈی جی رینجرز میجر جنرل اظہر وقاص کا استقبال کیا۔ترجمان رینجرز نے بتایا کہ…
کابینہ ڈویژن کی وزارتوں کو جعلی ای میلز اور واٹس ایپ پیغامات سے ہوشیار رہنے کی ہدایت
کابینہ ڈویژن نے وزارتوں کو جعلی ای میلز اور واٹس ایپ پیغامات سے ہوشیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔کابینہ ڈویژن نے تمام وفاقی وزارتوں اور محکموں کو مراسلہ جاری کر دیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے نام سے آنے والی ای…
باب دوستی سے نئی شرائط پر آمدورفت کیخلاف کوئٹہ چمن بین الاقوامی شاہراہ پر مظاہرہ
باب دوستی سے نئی شرائط کے تحت دو طرفہ آمد و رفت کے خلاف کوئٹہ چمن بین الاقوامی شاہراہ پر مظاہرہ کیا گیا ہے۔ دھرنے سے کوئٹہ چمن شاہراہ کا ایک ٹریک بند ہے جبکہ تجارتی سامان کی سنگل ٹریک سے آمد و رفت جاری ہے۔مظاہرین کا کہنا ہے کہ نئی شرائط…
امام الحق کی ورلڈ کپ کے بعد شادی ہوگی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق کی ورلڈ کپ کے بعد شادی ہوگی۔ذرائع کے مطابق 27 سالہ امام الحق کی شادی ناروے کی شہریت رکھنے والی لڑکی سے ہوگی۔ذرائع کے مطابق امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز 23 نومبر سے لاہور میں ہو جائے گا…
فخر زمان افغانستان کیخلاف میچ کیلئے بھی دستیاب نہیں ہونگے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان گھٹنے کی انجری سے مکمل نجات نہیں پاسکے ہیں اور وہ افغانستان کے خلاف میچ میں سلیکشن کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ذرائع نے بتایا ہے کہ فخر زمان کے گھٹنے کی انجری کا ری ہیب جاری ہے…
پنجاب میں ڈینگی کے مزید 204 کیسز رپورٹ
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 204 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمۂ صحت کے مطابق لاہور میں ڈینگی کے 94 جبکہ راولپنڈی میں 42 اور گوجرانوالہ میں 25 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ملتان میں 15، فیصل آباد میں 6، شیخوپورہ اور رحیم یار خان میں 4، 4…
کراچی میں سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں
کراچی کے بازاروں میں سبزیوں کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرنے لگیں۔شہرِ قائد میں گوبھی 160 روپے کلو، پیاز 120 روپے کلو میں دستیاب ہے جبکہ ادرک کی قیمت 800 روپے کلو ہے اور لہسن کی 500 روپے میں فروخت جاری ہے۔کراچی میں ٹماٹر 120روپے کلو اور…