جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

نواز شریف سے شہباز شریف، اسحاق ڈار، اعظم تارڑ، حمزہ شہباز کی ملاقات

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے شہباز شریف و دیگر نے جاتی امرا میں ملاقات کی ہے۔جاتی امرا میں ہونے والی ملاقات میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار، سابق وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور حمزہ شہباز بھی موجود تھے۔ن لیگی قیادت کی…

اسرائیلی فوج کی غزہ میں داخلے کی کوشش ناکام بنادی گئی

اسرائیلی فوج کی غزہ میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنادی گئی، اسرائیلی فوج کا ٹینک فلسطینیوں کے نرغے میں آگیا۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ  اسرائیلی فوج غزہ اور اسرائیل کے درمیان آہنی باڑھ کی مرمت کےلیے جانا چاہتی تھی۔محمد عامر نے فلسطین کی…

غزہ کی مصنفہ اور شاعرہ حبا ابو ندا اسرائیلی بمباری میں شہید

غزہ کی معروف مصنفہ، شاعرہ اور ناول نگار حبا کمال ابو ندا اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئیں۔انکی شہادت پر فلسطین کی وزارت ثقافت نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔  مرحومہ حبا ابو ندا 1991 میں سعودی عرب میں مقیم بیت جرجا کے ایک فلسطینی پناہ…

غزہ کی مصنفہ اور شاعرہ حبا ابو ندا اسرائیلی بمباری میں شہید

غزہ کی معروف مصنفہ، شاعرہ اور ناول نگار حبا کمال ابو ندا اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئیں۔انکی شہادت پر فلسطین کی وزارت ثقافت نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔  مرحومہ حبا ابو ندا 1991 میں سعودی عرب میں مقیم بیت جرجا کے ایک فلسطینی پناہ…

کراچی: بڑے بھائی نے بھابی اور چھوٹے بھائی کو قتل کردیا

کراچی کے علاقے بلدیہ اتحاد ٹاون میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابی کو قتل کردیا۔ ملزم کے ابتدائی بیان کے مطابق قتل کی واردات غیرت کے نام پر کی گئی ہے۔ مرنے والے میاں بیوی کے 6 چھوٹے بچے ہیں جو دنیا میں تنہا رہ گئے ہیں۔گزشتہ روز اتحاد…

جو اسرائیل کو درکار ہوا وہ فراہم کریں گے، امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے، اسرائیلیوں کی حفاظت کے لیے جو اسرائیل کو درکار ہوا وہ فراہم کریں گے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں امریکی صدر نے کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم سے جنگی قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانے…

میری 3 بیٹیاں ہیں میں اس بچی کا درد سمجھ سکتا ہوں، محمد عامر

کرکٹر محمد عامر بھی اسرائیلی فوج کی بمباری میں ماں کو کھودینے والی مظلوم فلسطینی بچی کے بلکنے کی ویڈیو دیکھ کر دکھی ہوگئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے فلسطین کی معصوم بچی کی بلک بلک کر رونے کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا…

سراج الحق نے نواز شریف کی آمد کو عدالتوں کا امتحان قرار دیدیا

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے نواز شریف کی آمد کو پاکستان کی عدالتوں کا امتحان قرار دیدیا۔سراج الحق تربت میں دہشت گردی سے جاں بحق ملتان کے باسیوں کے گھر پہنچے اور اہل خانہ سے تعزیت کی۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں سراج الحق نے…

اسکولوں کی نجکاری کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، محسن نقوی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسکولوں کی نجکاری کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں محسن نقوی نے کہا کہ سب کو پُرامن احتجاج کا حق ہے لیکن کسی کو تعلیمی اداروں کو بند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔انہوں نے…

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کا بھارت کو 274 رنز کا ہدف

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 21ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارتی ٹیم کو 274 رنز کا ہدف دے دیا۔دھرم شالا میں کھیلے جانیوالے میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 273 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی، نیوزی لینڈ کی طرف…

بصورت شہادت شناخت: غزہ کے والدین نے بچوں کے پیروں پر نام لکھنا شروع کر دیے

غزہ کے والدین نے بچوں کے پیروں پر نام لکھنا شروع کر دیے۔ امریکی میڈیا کے مطابق بچوں کے جسم پر نام لکھنے کا مقصد شہادت کی صورت میں انکی شناخت ممکن بنانا ہے۔ امریکی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ انکے ایک صحافی نے غزہ میں شہید بچوں کے پیروں پر…

بیٹی کی طلاق پر باپ بارات لے کر اسے لینے کیلئے پہنچ گیا، ویڈیو وائرل

بھارت میں طلاق ہونے پر باپ نے بیٹی کو گھر واپس لانے کےلیے بڑی ہی پروقار تقریب کا اہتمام کیا جہاں والد بیٹی کو بارات کے ساتھ گھر واپس لے آئے۔ بارات کا لفظ ہم نے اکثر شادی کے موقع پر ہی سنا ہوگا مگر ایک بھارتی شخص نے اپنی بیٹی کی طلاق کے…

اسرائیل کا دمشق اور حلب انٹرنیشنل ایئر پورٹس پر میزائل حملہ، دو ملازم ہلاک

اسرائیل نے شام کے شہروں دمشق اور حلب کے انٹرنیشنل ایئر پورٹس پر میزائل حملہ کیا۔اسرائیلی میزائل حملے میں دو ملازم ہلاک ہوگئے جبکہ دونوں ایئر پورٹس پر فضائی سروس عارضی طور پر معطل ہوگئی۔شامی وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق دمشق اور حلب ایئر…

امریکی سینیٹر لنزے گراہم کی ریاض میں شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے ریاض میں ملاقات کی۔ اس موقع پر دو طرفہ امور اور غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق محمد بن سلمان نے ملاقات میں غزہ میں جاری فوجی کشیدگی کے…

ایران اور اس کی حمایت یافتہ تنظیموں سے جنگ میں اضافے کا خطرہ ہے، امریکا

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ایران اور اس کی حمایت یافتہ تنظیموں سے مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ میں اضافے کا خطرہ ہے۔ امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ امریکا خطے میں کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتا۔ …

مسلمانوں کی مومنانہ غیرت کہاں گم ہوگئی؟ انیق احمد

نگراں وزیر مذہبی امور انیق احمد نے استفسار کیا ہے کہ مسلمانوں کی مومنانہ غیرت کہاں گم ہوگئی ہے؟اتحاد امت اور مسئلہ فلسطین کانفرنس سے خطاب میں انیق احمد نے سوال کیا کہ کفر ملت واحد بن چکا، ہم امت کی شکل کب اختیار کریں گے؟ انہوں نے کہا کہ…

عون چوہدری نے نواز شریف سے ملاقات کرنے کی وجہ بتادی

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے رہنما عون چوہدری نے نواز شریف سے ملاقات سے متعلق بتا دیا۔اپنے بیان میں عون چوہدری نے کہا کہ نواز شریف سے ذاتی حیثیت میں ملنے گیا تھا، شہباز شریف کابینہ کا ڈیڑھ سال حصہ رہا ہوں۔عون چوہدری نے کہا کہ…

ورلڈکپ: پاکستان کا افغانستان سے مقابلہ کل، قومی ٹیم کا بھرپور پریکٹس سیشن

کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں پاکستان ٹیم اپنا پانچواں میچ کل افغانستان کے خلاف کھیلے گی۔ افغان اسپنرز کو کس طرح قابو کرنا ہے اس حوالے سے قومی کھلاڑیوں نے کمر کس لی۔ چدم برم اسٹیڈیم میں پاکستانی بیٹرز  نے اسپنرز کے خلاف مشقیں کیں۔بھارت میں جاری…

کراچی: چڑیا گھر میں نایاب کالے ہرن کا بچہ عوام کی توجہ کا مرکز

کراچی کے لانڈھی چڑیا گھر میں نایاب نسل کے کالے ہرن کے جوڑے کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔چڑیا گھر انتظامیہ کے مطابق ہرن کا حال ہی میں پیدا ہونے والا بچہ عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا۔چڑیا گھر انتظامیہ نے بتایا کہ ہرن کی پیدائش 6 اکتوبر…

فلسطینیوں کا جرم آزادی اور اپنا حق مانگنا ہے، حافظ طاہر اشرفی

چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کا جرم آزادی اور اپنا حق مانگنا ہے، کل آگ ہر طرف پھیل سکتی ہے۔لاہور میں یکجہتی فلسطین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بائیڈن سے لے کر اسلامی دنیا تک شکر…