Browsing Category
Urdunews
سعودی ولی عہد کا غزہ کا محاصرہ ختم کرنے پر زور
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سے غزہ میں کشیدگی کم کرنے اور غزہ کا محاصرہ ختم کرنے پر زور دیا ہے۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کو مسترد کردیا…
بیگم نصرت بھٹو شفقت، صبر اور حوصلے کا استعارہ ہیں، بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو شفقت، صبر اور حوصلے کا استعارہ ہیں، انہوں نے پاکستان کی جمہوریت اور عوام کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کرنے سے کبھی دریغ نہیں کیا۔ میڈیا سیل بلاول…
بیگم نصرت بھٹو شفقت، صبر اور حوصلے کا استعارہ ہیں، بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو شفقت، صبر اور حوصلے کا استعارہ ہیں، انہوں نے پاکستان کی جمہوریت اور عوام کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کرنے سے کبھی دریغ نہیں کیا۔ میڈیا سیل بلاول…
مریم اورنگزیب انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش
پاکستان مسلم لیگ ن کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہو گئیں۔مریم اورنگزیب پر انتشار انگیز گفتگو کرنے کا مقدمہ ہے جس میں وہ عدالت کے روبرو پییش ہوئیں۔عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم…
بی این پی کا نگراں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے خلاف لانگ مارچ
بلوچستان نیشنل پارٹی کا لانگ مارچ کوئٹہ پہنچ گیا، مارچ کی سربراہی پارٹی سربراہ سردار اختر مینگل کررہے ہیں۔کوئٹہ میں جلسے سے خطاب کے دوران اختر مینگل نے 30 اکتوبر کو اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ اور نوشکی میں…
عورت مارچ کی نواز شریف کے خطاب پر تنقید
عورت مارچ کراچی چیپٹر کی جانب سے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے ہفتے کے خطاب کے ایک حصے پر تنقید کی گئی ہے۔سوشل میڈیا پر بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک بار پھر نواز شریف نے سیاسی مخالفت میں خواتین کی سیاسی سرگرمیوں پر سستی جگت کی۔عورت مارچ…
اسرائیلی فوج کی بمباری، گھنگریالے بالوں والا یوسف شہید، والدہ کی نشانیاں بتا کر اسپتال میں تلاش
غزہ میں 16 دنوں سے اسرائیلی فوج کی جانب سے بمباری جاری ہے جس سے بڑی تعداد میں بچے بھی شہید ہو رہے ہیں۔اسرائیلی فوج کی بمباری سے شہید ہونے والوں میں ایک 7 سالہ بچہ یوسف بھی شامل ہے، جس کی موت نے ہر آنکھ کو اشکبار کردیا ہے۔فلسطینی بچے…
برطانوی اسکول نے AI روبوٹ کو پرنسپل مقرر کردیا
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی ٹیکنالوجی نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، برطانیہ کے ایک اسکول نے ایک AI روبوٹ ایبیگیل بیلی(Abigail Bailey) کو پرنسپل مقرر کردیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق ویسٹ سسیکس کے کوٹیس مور اسکول نے ہیڈ ماسٹر کو اسکول چلانے میں…
ملک کو 9 مئی اور 28 مئی میں الجھایا جارہا ہے، فردوس عاشق
استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملک کو 9 مئی اور 28 مئی کی تاریخوں میں الجھایا جارہا ہے۔نواز شریف کی آمد پر اپنے ردعمل میں انہوں نے کہا کہ اپنے آپ کو عدالت کے سامنے پیش کرنے سے ہی ’سب ٹھیک ہونے‘ کا آغاز…
لیسکو کا شاہ پور سب ڈویژن میں بڑے پیمانے پر بجلی چوری کا انکشاف
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے شاہ پور سب ڈویژن میں بڑے پیمانے پر بجلی چوری کا انکشاف کیا ہے۔ترجمان لیسکو کے مطابق مانووال گاؤں میں کئی گھر بجلی چوری میں ملوث نکلے، جہاں ڈائریکٹ سپلائی سے بجلی چوری کی جارہی تھی۔ترجمان کے مطابق…
اسرائیلی بمباری پر خوف سے لزرتے بچے کی ہنسنے اور کھیلنے کی ویڈیو سامنے آگئی
غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے میں بچ جانے والے بچے کی ہنسنے اور کھیلنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ 4 سالہ بچے محمد ابو لولی کی بمباری کے بعد خوف سے لزرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔فلسطینی بچے محمد ابو لولی کی اب ہنسنے اور کھیلنے کی ویڈیو…
نواز شریف سے شہباز شریف، اسحاق ڈار، اعظم تارڑ، حمزہ شہباز کی ملاقات
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے شہباز شریف و دیگر نے جاتی امرا میں ملاقات کی ہے۔جاتی امرا میں ہونے والی ملاقات میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار، سابق وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور حمزہ شہباز بھی موجود تھے۔ن لیگی قیادت کی…
اسرائیلی فوج کی غزہ میں داخلے کی کوشش ناکام بنادی گئی
اسرائیلی فوج کی غزہ میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنادی گئی، اسرائیلی فوج کا ٹینک فلسطینیوں کے نرغے میں آگیا۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ اور اسرائیل کے درمیان آہنی باڑھ کی مرمت کےلیے جانا چاہتی تھی۔محمد عامر نے فلسطین کی…
ورلڈکپ: بھارت نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ 2023ء کے 21ویں میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل کی پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔دھرم شالا میں کھیلے جانیوالے میچ میں نیوزی لینڈ کی جانب سے بھارت کو 274 رنز کا ہدف…
مصطفیٰ کمال کی اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کردی۔حیدر آباد میں فلسطین یکجہتی ریلی سے خطاب میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ فلسطین میں معصوم بچے، خواتین سب اسرائیل کے ظلم کا…
شاداب خان کو افغانستان کے خلاف کھلانے پر اتفاق نہ ہوسکا، ذرائع
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں ٹیم پاکستان اپنا پانچواں میچ کل افغانستان کے خلاف کھیلے گی، چنئی میں اسپنرز کے لیے ساز گار وکٹ پر امکان ہے گرین شرٹس کسی تبدیلی کے بغیر میدان میں اتریں گے، شاداب خان کو افغانستان کے خلاف…
سلیکشن کا بار بار تجربہ کرنے کی بجائے الیکشن کی طرف آنا پڑے گا، فیصل کریم کنڈی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن 2 شخصیات کا نہیں، آئین کا پابند ہے، سلیکشن کا بار بار تجربہ کرنے کی بجائے الیکشن کی طرف آنا پڑے گا۔اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ کسی کو منتخب یا…
پیپلز پارٹی کی 15 سالہ کارکردگی سب کے سامنے ہے، راشد سومرو
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) سندھ نے اسرائیلی جارحیت اور سندھ میں بے امنی اور لاقانونیت کے خلاف امن مارچ کا آغاز کردیا۔خیرپور سے شروع ہونے والے امن مارچ کے شرکاء سکھر پہنچ گئے، مارچ صوبے کے تمام اضلاع سے ہوتا ہوا، 2 نومبر کو کراچی…
پی آئی آے کو ایندھن فراہمی کا معاملہ سنگین، کراچی کیلئے صرف 2 پروازیں آپریٹ، 43 منسوخ
قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) کے طیاروں کو ایندھن کی فراہمی کا معاملہ واجبات کی عدم ادائیگی کی وجہ سے معطل ہوگیا، جس کی وجہ سے پی آئی اے کی ملکی اور غیر ملکی 43 سے زائد پروازیں اُڑان نہ بھر سکیں۔ترجمان کے مطابق کراچی میں پہلی بار صورتحال…
بیلجیئم میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف یورپی بیوروکریسی دفتر کے سامنے مظاہرہ
بیلجیئم میں آج 40 ہزار افراد نے غزہ میں موجود عام افراد کے بچاؤ اور وہاں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف یورپین بیوروکریسی کے بڑے دفاتر کے سامنے مظاہرہ کیا۔اس مظاہرے کا اعلان 50 سے زیادہ سول سوسائٹی کی تنظیموں اور ٹریڈ یونینز نے مشترکہ طور…