جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

اسٹاک مارکیٹ تقریباً ساڑھے 6 برس بعد 51 ہزار سے اوپر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں نئے کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز ہوا ہے، 100 انڈیکس 25 مئی 2017ء کے بعد 51 ہزار سے اوپر بند ہوا ہے۔100 انڈیکس کاروباری ہفتے کے پہلے روز 338 پوائنٹس اضافے سے 51 ہزار 70 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں…

ورلڈ کپ: پاکستان کا افغانستان کو جیت کیلئے 283 رنز کا ہدف

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے 22ویں میچ میں پاکستان نے افغانستان کو جیت کےلیے 283 رنز کا ہدف دے دیا۔ چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اوپنر امام الحق اور عبداللّٰہ شفیق نے…

مانچسٹر میں پاکستانی فنکاروں کا میلہ!!

جھلملاتے اور جگمگاتے شہر مانچسٹر کی رونق میں اس وقت اضافہ دیکھنے میں آیا، جب پانچویں بین الاقوامی پاکستان پرسٹیج ایوارڈ (آئیپا) نے اپنی پروقار تقریب منعقد کی۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ٹیلنٹ، گلیمر اور کامیابیوں کے اعتراف میں منعقد کیے…

آرمی ایکٹ کی بعض شقیں آئین پاکستان سے متصادم ہیں، سلمان اکرم راجا

سینئر قانون دان اور تحریک انصاف کے وکیل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ کی بعض شقیں آئین پاکستان سے متصادم ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو میں سلمان اکرم راجا نے کہا کہ عدالت نے کہا آرمی ایکٹ کی شق 2 ڈی 1 اور 2 ڈی 2 کالعدم ہیں، یہ شقیں…

آرمی ایکٹ کی بعض شقیں آئین پاکستان سے متصادم ہیں، سلمان اکرم راجا

سینئر قانون دان اور تحریک انصاف کے وکیل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ کی بعض شقیں آئین پاکستان سے متصادم ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو میں سلمان اکرم راجا نے کہا کہ عدالت نے کہا آرمی ایکٹ کی شق 2 ڈی 1 اور 2 ڈی 2 کالعدم ہیں، یہ شقیں…

اسلام آباد ہائیکورٹ: نواز شریف کی سزا کیخلاف اپیلوں کی سماعت کیلئے بینچ تشکیل

اسلام آباد ہائیکورٹ میں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت کیلئے بینچ تشکیل دے دیا گیا۔العزیزیہ ریفرنس اور ایون فیلڈ ریفرنس میں اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر بینچ تشکیل دیا گیا ہے، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن…

این آر ایل کو چاغی میں معدنیات کی تلاش کا لائسنس مل گیا

نیشنل ریسورسز لمیٹڈ (این آر ایل) نے چاغی میں معدنیات کی تلاش کے لیے لائسنس حاصل کرلیا ہے۔اعلامیے کے مطابق این آر ایل نے 2022ء کے اوائل میں لیز کےلیے درخواست دی تھی، کمپنی کو چاغی میں 500 مربع کلو میٹر کا علاقہ لیز پر دیا گیا ہے۔اعلامیے…

ٹورنٹو: پراسرار موت کے شکار پاکستانی کے ورثا کا پتہ چل گیا

ٹورنٹو میں پراسرار موت کا شکار ہونے والے پاکستانی فوٹو گرافر محسن مشتاق مرحوم کے ورثا کا پتہ چل گیا۔ایلی براؤن کے نام سے مشہور فوٹوگرافر کی میت ایک ماہ سے سرد خانے میں پڑی اپنے پیاروں کی منتظر تھی۔قونصل جنرل آف پاکستان خلیل باجوہ نے…

بیلجیئم کے نئے وزیرِ قانون وان تغلت نے ذمے داریاں سنبھال لیں

بیلجیئم کے نئے وزیرِ قانون وان تغلت نے اپنی ذمے داریاں سنبھال لیں۔بیلجیئم کے بادشاہ کنگ فلپ نے صدارتی محل میں ان سے حلف لیا، اس موقع پر بیلجیئم کے وزیرِ اعظم الیگزینڈر ڈی کرو بھی موجود تھے۔وان تغلت کی تقرری سابق وزیرِ قانون ونسینٹ وان…

لگتا ہے الیکشن کی تاریخ کا جلد اعلان ہو جائیگا: نگراں وزیراعظم

نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ ان کا انتخابات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہنا ہے کہ انتخابی گہما گہمی شروع ہو گئی ہے لگتا ہے کہ الیکشن کی تاریخ کا جلد اعلان ہو جائے گا۔اسلام آباد میں نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے پریس…

نگراں وزیراعظم کی PIA کی نجکاری جلد مکمل کرنے کی ہدایت

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی نج کاری کے عمل کو تیز کر کے جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت دے دی۔انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے امور کا جائزہ…

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، اسپتال خالی کرنے کی دھمکیاں

غزہ پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری جاری ہے، اسرائیل شمالی غزہ کے اسپتال خالی کرنے کی مسلسل دھمکیاں دے رہا ہے۔ اسرائیلی افواج کا کہنا ہے کہ اگر شمالی غزہ کے تمام اسپتال خالی نہ کیے گئے تو وقت ضائع کیے بغیر ان پر بمباری کردیں گے۔عالمی ادارہ…

سونا فی تولہ 1250 روپے مہنگا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1250 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 1250 روپے کے اضافے کے بعد سونا 2 لاکھ 9 ہزار 600 روپے فی تولہ ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 1072روپے کے اضافے کے بعد…

پاکستان نے رواں سال پاور پلے میں پہلا چھکا لگا دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم نے رواں سال ون ڈے کرکٹ میں پاور پلے کے دوران پہلا چھکا لگا دیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان چنئی میں میچ کھیلا جا رہا ہے، جس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے…

ٹیم میں تنازع کی خبریں، پاکستان کرکٹ بورڈ کی تردید

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم میں تنازع کی خبروں کی تردید کر دی۔ایک بیان میں پی سی بی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں قومی ٹیم میں کسی اندرونی تنازع کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم متحد ہے اور کسی کھلاڑی کا…

ورلڈ کپ: پاکستان کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے 22 ویں میچ میں پاکستان کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔چنئی میں کھیلے جا رہے میچ میں افغانستان کے خلاف پاکستان کی پہلی وکٹ 56 رنز پر گر گئی۔امام الحق 22 گیندوں پر 17 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہو…

اڈیالہ جیل میں سائفر کیس اِن کیمرا سماعت کی اندرونی کہانی

اڈیالہ جیل میں ہونے والی سائفر کیس اِن کیمرا سماعت کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو آج جالی کے کمرے میں بٹھایا گیا، سیکیورٹی وجوہات کے باعث دونوں کو کمرۂ عدالت میں نہیں بٹھایا…

غیر قانونی تعمیر کیس، حکم کے باوجود عمارت نہ گرانے پر عدالت برہم

سندھ ہائی کورٹ نے غیر قانونی تعمیر کیس میں عدالتی حکم کے باوجود عمارت نہ گرانے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔سندھ ہائی کوٹ میں  لیاری کھڈہ مارکیٹ میں 7 منزلہ عمارت کی غیر قانونی تعمیر کے کیس سے متعلق جسٹس ندیم اختر نے سماعت کی۔دورانِ سماعت…

چیئرمین PTI پر فرد جرم ہائیکورٹ میں چیلنج کرینگے: عمر نیازی

چیئرمین پی ٹی آئی کے ترجمان عمیر نیازی کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے صحت جرم سے انکار کیا ہے، فرد جرم کے آرڈر کو ہائی کورٹ میں چیلنج کریں گے۔عمیر نیازی نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران سائفر کیس سے متعلق ہونے والی آج…

چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں سے ملاقات کیلئے دائر درخواست منظور

چیئرمین پی ٹی آئی کی 3 بہنوں سے ملاقات کے لیے دائر کی گئی درخواست منظور ہو گئی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے قائم خصوصی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی 3 بہنوں سے ملاقات کے لیے دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔عدالت نے تینوں بہنوں کو کل جیل میں اپنے…