Browsing Category
Urdunews
وزیراعظم عمران خان کا سری لنکن صدر کو ٹیلی فون
وزیراعظم عمران خان نے سری لنکن صدر گوتابایا راجا پاکسے کو ٹیلی فون کیا ہے، عمران خان نے سری لنکن صدر کو سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے قتل پر پاکستانی قوم کے غم و غصے سے آگاہ کیا۔وزیراعظم نے سری لنکن صدر کو بتایا کہ اب تک…
سیالکوٹ فیکٹری قتل، پولیس تحقیقات میں کئی بڑے انکشافات
سیالکوٹ میں غیر ملکی فیکٹری منیجر پریانتھا کمارا کے قتل کی پولیس تحقیقات میں کئی بڑے انکشافات سامنے آگئے۔پولیس تحقیقات کے مطابق پریانتھا کمارا فیکٹری میں بطور جنرل منیجر پروڈکشن ایمانداری سے کام کرتا تھا، ورکرز اور دوسرا عملہ غیرملکی…
شہباز آج بھی معیشت کے حوالے سے غلط ہیں، حماد اظہر
وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ شہباز شریف پہلے بھی غلط تھے اور آج بھی معیشت کے حوالے سے غلط ہیں، مہنگائی پر سیاست کرنا درست نہیں ہے۔اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ موجودہ حکومت نے ن لیگ کی پالیسیوں کو رد کرکے معیشت کو بہتر کیا…
واٹس ایپ کے وہ فیچرز جو صرف آئی فون پر ہیں
میسجنگ ایپ واٹس ایپ اپنے صارفین کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ رکھنے لیے وقتاً فوقتاً اپ ڈیٹس دیتا رہتا ہے۔ویسے تو واٹس ایپ آئی او ایس، اینڈرائیڈ اور ونڈوز کے لیے ایک ہی طرح کی اپ ڈیٹس دیتا ہے، لیکن آئی فونز میں جو فیچرز موجود ہیں وہ…
وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب، اہم معاملات ایجنڈے کا حصہ
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کیا گیا ہے، جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں سیالکوٹ سانحے پر بھی بات چیت کی جائے گی اور واقعے کے ملزمان کے خلاف…
امریکا میں پاکستانی سفارت خانے میں بھی فنڈز کی قلت
سربیا اور ڈھاکا کے بعد امریکا میں پاکستانی سفارت خانہ کو فنڈز کی کمی کا سامنا کرنا پڑا ہے، امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کے 5 ملازمین کی تنخواہیں تین ماہ تک نہیں مل سکیں۔تنخواہ کی عدم ادائیگی کے باعث ایک ملازم کواحتجاجاً استعفیٰ بھی…
15 سالہ افغانی لڑکی 2021 کی با اثر خواتین میں شامل
15 سالہ افغان لڑکی 2021 کی بااثر خواتین میں شامل ہوگئیں، سوتودا فوروتن کو برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے 2021 کی 25 بااثر خواتین کی فہرست میں شامل کیا ہے۔سوتودا نے طالبان کی نئی حکومت کی جانب سے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے خلاف آواز…
مقتول سری لنکن منیجر کی اہلیہ کا پہلا بیان سامنے آگیا
سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں مارے گئے ایکسپورٹ فیکٹری کے سری لنکن منیجر کی اہلیہ اور بھائی نے اپنے جذبات کا اظہار کردیا۔اہلیہ پریانتھا کمارا نے اپنے پہلے بیان میں کہا کہ میرے شوہر ایک معصوم انسان تھے، انہیں بےدردی سے قتل کردیا…
سیالکوٹ فیکٹری واقعہ، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو ابتدائی رپورٹ پیش
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو سیالکوٹ فیکٹری واقعے کی ابتدائی رپورٹ پیش کردی گئی۔رپورٹ کے مطابق فیکٹری کے سری لنکن منیجر کے قتل میں ملوث 120 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق واقعے میں ملوث دیگر افراد کی ویڈیوز کی مد د…
خیبرپختونخوا حکومت نے والی سوات کی رہائشگاہ کو عجائب گھر بنانے کا فیصلہ واپس لے لیا
خیبرپختونخوا حکومت نے والی سوات کی رہائشگاہ کوعجائب گھر میں تبدیل کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ڈائریکٹر محکمہ آثار قدیمہ خیبرپختونخوا عبدالصمد نے کہا ہے کہ حکومت نے والی سوات کے گھر کو خریدنے کا فیصلہ کیا تھا،جو اب واپس لے لیا ہے۔انہوں نے…
پریانتھا کمارا کی فیملی سے سری لنکن وزراء کی ملاقات، انصاف کی یقین دہانی
پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں تشدد سے ہلاک ہونے والے فیکٹری کے سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے سری لنکا میں موجود گھر پر لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد پریانتھا کمارا کی…
بھارت: اومی کرون کا چوتھا کیس رپورٹ ہوگیا
بھارت میں اومی کرون ویرینٹ کا چوتھا کیس رپورٹ ہوگیا۔ ممبئی میں 33 سالہ شخص میں اومی کرون ویرینٹ کی تصدیق ہوئی ہے۔اس سے قبل اومی کرون ویرینٹ کا تیسرا کیس ریاست گجرات کے شہر جام نگر میں سامنے آیا۔ اومی کرون ویرینٹ پازیٹو 72 سالہ شخص 28…
درندوں کے ہجوم میں ایک انسان بھی سامنے آگیا
درندوں کے ہجوم میں سسکتی انسانیت کو بچانے کی جدوجہد کرنے والا ایک انسان سامنے آگیا۔گزشتہ روز سانحہ سیالکوٹ میں غیر مسلم سری لنکن شہری پریانتھا کمارا وحشت اور درندگی کی بھینٹ چڑھ گیا۔اسی دوران وحشی ہجوم کے درمیان ایک بے بس شخص لوگوں کے…
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کم ہوگئی
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کم ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 600 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 23 ہزار 400 روپے ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا دام 514 روپے…
اسلام جنونیت اور ہجوم کے ہاتھوں قتل کی اجازت کسی صورت نہیں دیتا،احسن اقبال
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اسلام سیالکوٹ واقعے کی طرح کی جنونیت اور ہجوم کے ہاتھوں غیرقانونی قتل کی اجازت کسی صورت نہیں دیتا۔سوشل میڈیا پر مولانا فضل الرحمان کے ٹوئٹ کے جواب میں احسن اقبال نے کہا کہ مولانا صاحب…
پاکستان کی سیاست میں انقلاب آنے والا ہے، اسد عمر
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست میں انقلاب آنے والا ہے۔اسلام آباد میں عوامی اجتماع سے خطاب میں اسد عمر نے کہا کہ دارالحکومت میں ترقیاتی کاموں کا سلسلہ جاری ہے، اس سال اسلام آباد میں پانی کی کمی دیکھنے میں…
سانحہ سیالکوٹ: مرکزی ملزمان نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا
سانحہ سیالکوٹ کی پولیس تحقیقات جاری ہیں، دوران تحقیقات اب تک 110افراد کی شناخت ہوگئی ہے، جن میں 13 مرکزی ملزمان ہیں، ملزمان طلحہ اور فرحان نے پولیس کے سامنے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔160 سی سی ٹی وی کیمروں کی ویڈیو حاصل کرلی گئیں…
سانحۂ سیالکوٹ میں پولیس کی کوتاہی ثابت نہیں ہوئی: IG پنجاب
آئی جی پنجاب راؤ سردار کا کہنا ہے کہ سانحۂ سیالکوٹ کے حوالے سے اگر کوئی کوتاہی ہوئی تو اس کا جائزہ لیں گے، واقعے میں پولیس کی کوتاہی ثابت نہیں ہوئی، راستے بلاک تھے، ڈی پی او اور ایس اپی پیدل چل کر وہاں پہنچے۔یہ بات آئی جی پنجاب راؤ…
نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کا معاملہ، سمری صدر کو بھجوانے کا امکان
نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کے معاملے پر وزارت قانون پیر تک نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کی سمری صدر کو بھجوائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے وزیر اعظم عمران خان نے وزیر قانون کو احکامات جاری کردیے ہیں۔ صدر مملکت پہلے وزیراعظم سے…
سیالکوٹ واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، مولانا عبدالخبیر آزاد
چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے، واقعے میں ملوث افراد کو سخت سزا دی جائے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ تمام مذاہب محبت اور ہم آہنگی…