Browsing Category
Urdunews
پی ڈی ایم کی آڑ میں نواز لیگ ڈیل میں مصروف ہے، حافظ حسین احمد
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کی آڑ میں نواز لیگ ڈیل کرنے میں مصروف ہے۔ایک بیان میں حافظ حسین احمد نے کہا کہ شریف خاندان پی ڈی ایم کو رینٹل احتجاج اور اداروں کو دباؤ…
سندھ حکومت کو ارسلان محسود کا قتل دبانے نہیں دیں گے، مراد سعید
وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کراچی میں پولیس کے ہاتھوں 16 سالہ نوجوان کی ہلاکت پر ردعمل دیا ہے۔ڈی آئی جی ویسٹ زون ناصر آفتاب نے 16 سالہ لڑکے قتل کے معاملے میں پولیس کا موقف کمزور قرار دیدیا۔ایک بیان میں مراد سعید نے کہا کہ ارسلان…
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 50 فیصد نمبرز پر سندھ میں میڈیکل کالجز میں داخلے کا نوٹیفکیشن جاری
حکومت سندھ نے ایم ڈی کیٹ میں 50 فیصد نمبر لینے والے طلبہ و طالبات کو میڈیکل کالجز میں داخلے دینے کے لیے نوٹیفکیشنز جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق محترمہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ کو سرکاری اور پرائیوٹ میڈیکل اور ڈینٹل…
انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 30 پیسے بڑھ گیا
ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا، انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 30 پیسے بڑھا ہے۔انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کا بھاؤ 176 روپے 78 پیسے ہے۔اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 30 پیسے اضافے سے 178 روپے 80 پیسے کا ہے۔بشکریہ…
لاہور: روٹی پر 2 اور نان پر 3 روپے بڑھانے کا فیصلہ
لاہور میں روٹی اور نان کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نان بائی روٹی ایسوسی ایشن نے 10 کی روٹی 12 اور 15 کا نان 18 روپے کا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے ایسوسی ایشن نے ہنگامی اجلاس بلالیا ہے اور موقف اپنایا ہے کہ آٹا، گیس اور…
فلوریڈا کے اپارٹمنٹ میں صوفے کے نیچے چھپا 5 فٹ لمبا سانپ برآمد
امریکی ریاست فلوریڈا میں پولیس نے ایک اپارٹمنٹ سے ملنے والی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایک غیر عمومی مداخلت کار، کو وہاں سے نکال دیا، جو کوئی انسان نہیں بلکہ ایک پانچ فٹ لمبا سانپ تھا۔واقعے کے بارے میں بتایا جارہا ہے کہ یہ ریاست اتر…
ڈرائیور ٹرین روک کر دہی لینے چلے گئے، ویڈیو وائرل
آپ نے دنیا بھر میں پیش آنے والے بہت سے دلچسپ و عجیب واقعات سنے ہوں گے لیکن اب پاکستان ریلوے میں ایک ایسا دلچسپ واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ڈرائیورز ٹرین روک کر دہی لینے چلے گئے۔ٹرین اسٹیشن پر روک کر دہی خریدنے کی ویڈیو سامنے آنے پر…
عزیز آباد کے لال قلعہ گراؤنڈ کی جگہ فیملی پارک بنانے کی تیاریاں
لال قلعہ گراؤنڈ کی جگہ فیملی پارک بنانے کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔ اس حوالے سے سندھ حکومت کی ہدایت پر ایڈمنسٹریٹر بلدیہ وسطی کراچی سرگرم ہوگئے۔ کراچی کے علاقے عزیز آباد بلاک 8 میں قائم لال قلعہ گراؤنڈ کو پارک میں تبدیل کرنے پر کام شروع…
وزیر اعظم نے کہا کہ مذہب کے نام پر بدمعاشی نہیں کرنے دیں گے، طاہر اشرفی
وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ اب ایسا نہیں چلے گا کہ کسی کے گھر یا انسان کو جلادو۔کانفرنس سے خطاب میں طاہر اشرفی نے کہا کہ وزیراعظم نے واضح طور پر کہہ دیا کہ کسی کو مذہب کے نام پر بدمعاشی نہیں کرنے دیں…
سیالکوٹ واقعہ: پرویز خٹک کی پر زور مذمت، میڈیا پر بیان پورا نشر نہ کرنے کا شکوہ
وزیر دفاع پرویز خٹک نے سیالکوٹ فیکٹری میں سری لنکن منیجر کی متشدد ہجوم کے ہاتھوں قتل کی پرزور مذمت کی ہے۔انہوں نے اس حوالے سے وضاحتی بیان بھی جاری کیا، جس میں شکوہ کیا گیا کہ میڈیا نے سیالکوٹ واقعے سے متعلق میرا بیان پورا نشر نہیں…
اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس میں 572 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس میں 572 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ آج شیئرز بازار میں بینچ مارک 100 انڈیکس 572 پوائنٹس اضافے سے 43 ہزار 853 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح…
اورنگی ٹاؤن مبینہ پولیس مقابلہ، زخمی یاسر نے بیان قلمبند کروادیا
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے کے زخمی لڑکے یاسر نے پولیس کو اپنا بیان قلمبند کروادیا ہے۔پولیس کو دیے گئے بیان میں یاسر نے بتایا کہ موٹر سائیکل سوار 2 افراد نے ہمیں رکنے کا اشارہ کیا تھا۔زخمی لڑکے نے مزید کہا کہ ہم…
فیصل آباد: کچرا چننے والی خواتین پر بےلباس کر کے بہیمانہ تشدد
فیصل آباد کے بھرے بازار میں کچرا چننے والی خواتین کو بے لباس کر کے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ملت ٹاؤن بازار کے درجن بھر افراد نے پانی پینے کے لیے دکان میں آنے والی خواتین کو دکان میں بند کردیا۔ الزام لگایا کہ وہ چوری کرنے…
کراچی: 16سالہ لڑکے کی ہلاکت کا معاملہ، پولیس کا موقف کمزور ہے، ڈی آئی جی ویسٹ
ڈی آئی جی ویسٹ زون ناصر آفتاب نے اورنگی ٹاون میں 16 سالہ لڑکے ارسلان محسود کے قتل کے معاملے میں پولیس کا موقف کمزور قرار دیدیا۔کراچی میں سادہ لباس اہلکارنے بورڈ آفس کے قریب ٹیوش پڑھ کر گھر جانے والے ارسلان محسود کو قتل کیا ۔ارسلان کو…
کراچی: آرٹس و کامرس گروپ کے امتحانات 2021 کے نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب 90 فیصد سے زائد
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے آرٹس و کامرس کے سالانہ امتحانات 2021 کے نتائج کا اعلان کردیا۔ کامرس میں کامیابی کا تناسب 97.91 فیصد جبکہ آرٹس میں کامیابی کا تناسب 92.38 فیصد رہا۔ بارہویں جماعت کے پہلے مرحلے کے کامرس ریگولر اور آرٹس…
بیلجیئم کے ساتھ دو طرفہ شراکت داری کو مزید مضبوط بنانےکے متمنی ہیں، شاہ محمود
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے برسلز میں بیلجیئن نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ صوفی ولمس سے ملاقات کی ہے۔ دوران ملاقات پاکستان اور بیلجیئم کے مابین دو طرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر خارجہ نے دورہ بیلجیئم کی دعوت…
سپاہی توحید نے ارسلان کا قتل پیچھا کرکے کیا، مقدمہ درج
کراچی میں سادہ لباس اہلکار نے بورڈ آفس کے قریب ٹیوش پڑھ کر گھر جانے والے ارسلان محسود کو فائرنگ کرکے قتل کریا۔اورنگی ٹاؤن تھانے کے سادہ لباس اہلکار نے 16 سالہ لڑکے کو اس وقت قتل کیا جب وہ ٹیوشن پڑھ کر گھر واپس جارہا تھا۔کراچی کے علاقے…
لاہور: طالبہ سے مبینہ طور پر گن پوائنٹ پر زیادتی، ملزم گرفتار
لاہور میں طالبہ کے ساتھ مبینہ طور پر گن پوائنٹ پر زیادتی کا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم طالبہ کا پڑوسی ہے، جس نے اُسے گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔لاہور کے علاقے سندر میں فرسٹ ایئر کی طالبہ سے مبینہ طور پر گن…
معاشرے، حکومتی ردعمل سے ثابت ہوگیا ہم بھارت جیسے نہیں ہیں، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے کے بعد معاشرے اور حکومتی ردعمل نے ثابت کردیا ہم بھارت جیسے نہیں ہیں۔کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں متشدد ہجوم کے ہاتھوں سری لنکن فیکٹری…
ملالہ یوسفزئی اور ابیا اکرم دنیا کی 100 بااثر خواتین میں شامل
سال 2021 میں دنیا کی بااثر ترین خواتین کی فہرست میں پاکستان کی دو خواتین بھی شامل ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی جانب سے ترتیب کی گئی اس فہرست میں نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی اور ڈس ایبلٹی لیڈر ابیا اکرم کو شامل کیا گیا ہے۔ …