Browsing Category
Urdunews
گرین لائن افتتاح کیلئے مجھے بلایا ہے، آنا کہاں ہے یہ نہیں بتایا، اویس شاہ
سندھ کے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس شاہ کاکہنا ہے کہ مجھے کل رات گرین لائن بس پروجیکٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے ایک کال آئی، تاہم کال کرنے والے نے یہ بھی نہیں بتایا کہ تقریب میں شرکت کے لیے کہاں آنا ہے ۔جیو نیوز کے پروگرام جیو…
بابر اعظم کے رویئے سے ٹیم کی کارکردگی میں تسلسل آیا ہے، شاداب خان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کپتان بابر اعظم کے رویئے کی وجہ سے ٹیم کی کارکردگی میں تسلسل آیا ہے اور کھلاڑی اس کے لیے جان دینے کے لیے بھی حاضر ہیں کیونکہ لیڈر اگر آپ کو سپورٹ کرے تو آپ جان بھی دے دیتے ہیں۔شاداب…
بزدار کا محکمۂ صحت کو ہمہ وقت چوکس رہنے کا حکم
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کورونا وائرس کے اومی کرون ویرئینٹ سے بچاؤ کے حوالے سے محکمۂ صحت کے حکام کو ہمہ وقت چوکس رہنے کا حکم دے دیا ہے۔عثمان بزدار نے کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ بھر…
مفتاح اسماعیل اور حماد اظہر میں نوک جھونک
گیس کے بحران پر مسلم لیگ نون کے رہنما مفتاح اسماعیل اور وفاقی وزیر حماد اظہر کے درمیان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نوک جھونک ہوئی ہے۔مفتاح اسماعیل کا اپنے ٹوئٹ میں کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت مسلسل چوتھے موسمِ سرما میں گیس کی فراہمی…
خوبصورتی کیلئےانجیکشن لگانے پر 40 اونٹ مقابلہ حسن سے باہر
سعودی عرب میں منعقد کیے گئے اونٹوں کے سالانہ مقابلہ حسن سے 40 اونٹوں کو آرٹیفیشل خوبصورتی کے باعث مقابلے سے باہر کر دیا گیا۔ فیسٹول میں مدعو کیے جانے والے مہمانوں نے بتایا کہ اونٹوں کے مالکان نے ان کے چہرے کی جھریاں دور کرنے کے لیے…
کراچی: خاتون شوہر کے ٹکڑے کر کے آرام سے سو گئی
کراچی کے علاقے صدرمیں واقع عمارت میں خاتون کے ہاتھوں شوہر کے لرزہ خیز قتل کا واقعہ پیش آیا ہے، خاتون نے شوہر کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے اور پھر آرام سے سو گئی، خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ایس ایس پی زبیرنذیر شیخ کے مطابق گھر کے مختلف حصوں…
لاہور:رقم چوری کرکے فیکٹری جلانے والا ملزم پکڑا گیا
لاہور میں راوی روڈ کے علاقے میں کیمیکل فیکٹری کو آگ لگا کر دفتر سے رقم چوری کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم جاوید نے دفتر میں چوری کے بعد فیکٹری کو آگ لگا دی تھی جس کے بعد سی سی ٹی وی فوٹیج کو چیک کیا گیا تو…
مائیک ہیسمین کا محمد رضوان کے تکیے پر دلچسپ تبصرہ
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کا خصوصی تکیہ تو پاکستانی شائقینِ کرکٹ کی توجہ کا مرکز تو تھا ہی لیکن اب اس تکیے نے بین الاقوامی کرکٹ سے وابستہ شخصیات کی توجہ بھی اپنی جانب مبذول کروالی ہے ۔اسپورٹس صحافی سیج صادق نے دو ماہ…
چودہویں عالمی اردو کانفرنس میں آج کیا ہوگا؟
کراچی آرٹس کونسل میں جاری چودہویں عالمی اردو کانفرنس میں آج معلومات سے بھرپور سیگمنٹس کا اہتمام کیا گیا ہے۔آرٹس کونسل میں جاری چودہویں عالمی اردو کانفرنس کا آج دوسرا روز ہے اور آج کانفرنس کا آغاز اردو ناول کی عصری گفتگو سے شروع…
بپن راوت کی آخری رسومات آج دہلی میں ادا ہونگی
بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں 2 روز قبل ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ہلاک ہونے والے بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) بپن راوت سمیت 13 افراد کی آخری رسومات آج بھارتی دارالحکومت دہلی میں برار اسکوائر میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کی…
علی زیدی کو برطانوی پارلیمنٹ میں داخلے سے روک دیا گیا
برطانیہ کے دورے پر گئے ہوئے وفاقی وزیر علی زیدی کو برطانوی پارلیمنٹ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ذرائع کے مطابق علی زیدی منگل کے روز ممبرانِ پارلیمنٹ سے ملاقات کے لیے ہاؤس آف کامنز گئے۔اس موقع پر پورٹیکلس ہاؤس سے پارلیمنٹ جانے والے…
امریکہ، 16 سال کے شہریوں کو بوسٹر شاٹ لگوانے کی منظوری
امریکی ادارے ایف ڈی اے نے 16 اور 17 سال کے امریکی شہریوں کیلئے فائزر ویکسین کے بوسٹر شاٹ کی منظوری دے دی ہے۔ایف ڈی اے کے مطابق 16 اور 17 سال کے امریکی دوسری خوراک کے چھ ماہ بعد بوسٹر شاٹ لگوانے کے اہل ہوں گے۔واضح رہے کہ کورونا کیسز میں…
امریکی ایوان نمائندگان میں چین مخالف بل منظور
امریکی ایوان نمائندگان میں چین مخالف بل منظور ہوگیا، بل صدر بائیڈن کو دستخط کیلئے بھیجا جائے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بل میں چین کے ایغور مسلمانوں سے ناروا سلوک کی مذمت کی گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق ایوان نمائندگان سے منظور کئے گئے بل میں…
مہنگائی کا دفاع نہیں کیا جاسکتا، علی زیدی
وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کا دفاع نہیں کیا جاسکتا۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کا مسئلہ مہنگائی نہیں گڈ گورننس ہے۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ کابینہ مہنگائی کا حل نکالنے کے لیے…
بجلی مہنگی، یہ ہے’سستا پاکستان‘ کی اصل حقیقت، شہباز
اپوزیشن لیڈز شہباز شریف نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 75 پیسے فی یونٹ اضافے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔اپنے بیان میں اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ بجلی مزید مہنگی ہوگئی، یہ ہے’سستا پاکستان‘ کی اصل حقیقت ہے۔بجلی اکتوبرکی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ…
چودھری شجاعت کی سیالکوٹ اور فیصل آباد واقعات کی مذمت
مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت نے سیالکوٹ اور فیصل آباد میں ہونے والے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذہب کےنام پر ناجائز فائدہ اٹھایا جارہا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سیالکوٹ اور فیصل آباد میں خوف ناک واقعات کی شدید…
ہم نے قرضوں سے منصوبے شروع کیے تھے، احسن اقبال
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہماری حکومت ترقیاتی منصوبے لگانے کے لیے قرضے لیتی تھی لیکن موجودہ حکومت نے لیے گئے قرضوں سے منصوبے نہیں دیے بلکہ خسارے پورے کرنے پر لگا دیے۔نوشہرو فیروز میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے…
اومی کرون کیسز میں اضافہ، برطانیہ میں پلان بی نافذ
کورونا کے اومی کرون ویرینٹ کیسز میں اضافے پر برطانیہ میں پلان بی کے نفاذ کا اعلان کردیا گیا۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ اومی کرون کیسز کی تعداد سامنے آنے والے کیسز سے کہیں زیادہ ہے۔انہوں نے کہا کہ پرانی پابندیاں پھر نافذ کی…
کراچی، وزیراعظم جمعہ کو گرین لائن کا افتتاح کریں گے
وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں کا جدید ٹرانسپورٹ سسٹم کا انتظار تقریباً ختم ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان جمعہ کو کراچی آرہے ہیں۔اسد عمر نے کہا کہ وزیر اعظم گرین لائن جدید ٹرانسپورٹ سسٹم کے آزمائشی…
برطانوی وزیراعظم کی ترجمان مستعفی
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی ترجمان ایلیگرا اسٹریٹن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔گزشتہ سال کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم کے آفس اسٹاف نے کرسمس پارٹی منائی یا نہیں؟؟ اس بارے میں ایلیگرا اسٹریٹن کی مذاق…