Browsing Category
Urdunews
امریکا میں 70 سال سے زائد عمر کی سگی بہنوں میں پہلی ملاقات
امریکا میں دو سگی بہنوں کی زندگی میں پہلی بار گزشتہ ہفتے ملاقات ہوئی، یہ دونوں بہنیں اب 70 برس سے زیادہ عمر کی ہوچکی ہیں۔ان دونوں کو ایک دوسرے کے وجود کا علم ایک ویب سائٹ کے ذریعے ہوا۔پاکستان ریلوے میں ایک اور دلچسپ واقعہ پیش آگیا،…
چشمہ لگانے والے افراد کے لیے اچھی خبر
چشمہ لگانے والے افراد کے لیے اچھی خبر ہے کہ اب امریکا نے 15 منٹ میں دھندلا پن سے نجات پانے اور صاف بینائی واپس لانے والی آئی ڈراپ بنا ڈالی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جمعرات کو مارکیٹ میں آنے والا ایک نیا منظور شدہ آئی ڈراپ لاکھوں امریکیوں…
لندن ہائی کورٹ کا وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی امریکا حوالگی کے حق میں فیصلہ
لندن ہائی کورٹ نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی حوالگی کے خلاف امریکا کے حق میں فیصلہ دے دیا۔ تاہم لندن ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد بھی جولین اسانج کی امریکا حوالگی میں مزید رکاوٹیں باقی ہیں۔لندن ہائی کورٹ کے جج کا کہنا ہے کہ جولین اسانج…
نائیجیریا میں مسلح افراد کی مسجد میں فائرنگ، 9 نمازی جاں بحق
نائیجیریا میں مسلح افراد نے مسجد میں فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 9 نمازی جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار حملہ آوروں نے ضلع مشیگو کے گاؤں کی مسجد پر نماز کےدوران حملہ کیا۔مسجد میں فائرنگ سے 9 نمازی جاں بحق جبکہ متعدد…
پاکستان سے کمبوڈیا جانے والا ہاتھی ’کاون‘ ایک سال میں کافی بدل گیا
پاکستان سے کمبوڈیا کی پناہ گاہ منتقل کیا جانے والا ہاتھی ’کاون‘ اپنے نئے گھر پہنچنے کے ایک سال بعد کافی تبدیل ہو گیا ہے۔کاون کو ایک سال کی عمر میں 1985 میں سری لنکن حکومت نے اس وقت کے پاکستانی صدر جنرل ضیاء الحق کو بطور تحفہ پیش کیا تھا۔…
کراچی: گلشن معمار میں زوردار دھماکا، چوکیدار زخمی
کراچی کے علاقے گلشن معمار سیکٹر زیڈ 3 میں زیر تعمیر مکان کے ساتھ زور دار دھماکہ ہوا، جس میں چوکیدار معمولی زخمی ہوگیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا زیر زمین سیوریج لائن میں گیس جمع ہونے سے ہوا۔دھماکے کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب…
بلاول بچہ ہے اس کی بات کو زیادہ سیریس نہیں لیناچاہیے، اسد عمر
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ بلاول معصوم بچہ ہے اس کی بات کو زیادہ سیریس نہیں لینا چاہیے۔ بلاول بھٹو کے اس بیان پر کہ ہمیں ابھی ٹائم چاہیے۔ اسد عمر نے کہا کہ بیٹا آپ کے نانا 50 سال پہلے سے حکمران رہے ہیں۔کراچی…
انٹربینک میں ڈالر 10پیسے مہنگا، اوپن مارکیٹ میں 40 پیسے سستا
انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 10 پیسے بڑھا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 40 پیسے کم ہوا ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 86 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 6 ہزار 481 روپے ہے۔ انٹربینک میں کاروبار بندش پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 177 روپے…
فیصل آباد: اسپتال سے مردہ قرار دی گئی بچی زندہ نکلی
فیصل آباد کے چلڈرن اسپتال لاہور سے مردہ قرار دی گئی 4 سال کی بچی زندہ نکلی، بچی کے زندہ ہونے کا علم اس وقت ہوا جب اسے مردہ سمجھ کر غسل دیا جارہا تھا۔اہل خانہ کا کہنا ہے کہ تدفین سے قبل غسل کے دوران بچی کی نبض چلتی محسوس ہوئی، جس کے بعد…
پیپلز پارٹی کا مہنگائی کیخلاف ایمپریس مارکیٹ پر احتجاج، وزراء کی شرکت
پیپلز پارٹی نے بجلی، آٹا، چینی اور دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ایمپریس مارکیٹ پر احتجاج کیا۔پی پی کے احتجاج میں صوبائی وزیر سعید غنی، شہلا رضا، شاہدہ رحمانی، ایوب کھوسہ و دیگر نے شرکت کی۔سندھ کی حکمران جماعت نے ملک میں بجلی،…
ریاست کو ماں جیسا ہونا چاہیے جو بچوں کو سنبھال کر رکھے، آصف زرداری
سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ریاست کو ماں جیسا ہونا چاہئے جو بچوں کو اپنی گود میں سنبھال کررکھے۔اسلام آباد میں انسانی حقوق کے عالمی دن پر دیے گئے پیغام میں آصف علی زرداری نے…
انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن نے سی اے اے کا آڈٹ مکمل کر لیا
سول ایوی ایشن (سی اے اے) کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل نادر شفیع کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (اکاؤ) نے پاکستان سی اے اے کا آڈٹ مکمل کر لیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اکاؤ کی مثبت رپورٹ کے نتیجے میں پی آئی اے اور دیگر پاکستانی…
وزیراعظم کا دورہ کراچی 4 گھنٹے میں مکمل، اسلام آباد روانہ
وزیراعظم عمران خان کراچی کا دورہ 4 گھنٹے میں مکمل کرکے اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں۔وزیراعظم عمران خان آج دوپہر ایک بجے اسلام آباد سے کراچی پہنچے تھے اور 4 گھنٹے بعد واپس روانہ ہوگئے۔عمران خان نے دورہ کراچی کا زیادہ تر وقت گورنر ہاؤس…
مویشیوں پر ٹیکس کا ٹھیکہ، سندھ ہائی کورٹ میں ٹینڈر سے دگنی رقم ایڈوانس دینے کی آفر
کراچی میں مویشیوں پر داخلی ٹیکس اور ہیلتھ کلیرنس سرٹیفیکٹ فیس وصولی کا ٹھیکہ مسلسل سندھ کی اہم شخصیت کے فرنٹ مین کو دینے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے والی کمپنی نے سندھ ہائی کورٹ میں کنٹریکٹ کی رقم سے دگنی سے بھی زائد رقم ایڈوانس جمع…
پاکستان کیلئے ADB کی ساڑھے 68 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 68 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کا قرض جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی جانب سے جاری کیئے گئے 30 کروڑ ڈالرز کی رقم مالی اور تکنیکی طور پر مدد کے لیے فراہم کی جائے…
مہنگائی کنٹرول نہ کی تو ہر پرفارمنس ختم ہو جائیگی، پرویز الٰہی
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی وجہ سے عوام کو دو وقت کی روٹی کے لالے پڑے ہوئے ہیں، حکومت جان لے مہنگائی کو کنٹرول نہ کیا تو ہر قسم کی پرفارمنس ختم ہو جائے گی۔لاہور میں مسلم لیگ ق راولپنڈی کے صدر زبیر احمد…
ملتان: خواجہ سراؤں کیلئے علیحدہ نادرا کاؤنٹر قائم کرنے کا فیصلہ
انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر ملتان میں خواجہ سراؤں (ٹرانس جینڈرز) کے حقوق پر تقریب منعقد کی گئی۔تقریب میں فیصلہ کیا گیا کہ قومی شناختی کارڈ کے حصول کے لیے نادرا آفس میں ٹرانس جینڈرز کے لیے علیحدہ کاؤنٹر قائم کیئے جائیں گے۔انسانی…
گورنر SBP ملائیشیاء کی آئی ایف ایس بی کے چیئرمین مقرر
ملائیشیاء کی کونسل آف اسلامک فنانشل سروسز بورڈ(آئی ایف ایس بی) نے ڈاکٹر رضا باقر کو چیئرمین مقرر کردیا ہے۔ابوظہبی میں منعقدہ آئی ایف ایس بی کے 39 ویں اجلاس میں ڈاکٹر باقر کو سال 2022 ءکے لئے چیئرمین کی ذمہ داری سونپی گئی ہے، گورنر…
بادشاہی مسجد میں سانحۂ سیالکوٹ کی مذمتی کانفرنس
لاہور میں بادشاہی مسجد میں سانحۂ سیالکوٹ کی مذمتی کانفرنس منعقد ہوئی۔کانفرنس سے چیئرمین رویتِ ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد، ڈی جی اوقاف ڈاکٹر طاہر بخاری و دیگر نے خطاب کیا۔چیئرمین رویتِ ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کانفرنس…
ہائیکورٹ کے ریمارکس زرداری کی بیگناہی کی دلیل ہیں، نیئر بخاری
سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیئر حسین بخاری کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نیب کے کردار پر کئی بار سوال اٹھا چکی ہے، نیب ریفرنسز پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس آصف زرداری کی بیگناہی کی دلیل ہیں۔نیئر بخاری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عدالت نے…