Browsing Category
Urdunews
غزہ پر اسرائیلی حملے: 24 گھنٹوں میں 704 فلسطینی شہید
فلسطینی علاقے خان یونس کے پناہ گزین کیمپس پر تازہ اسرائیلی حملے میں بچوں سمیت مزید 56 فلسطینی افراد شہید کردیے گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق غزہ میں 24 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں 182 بچوں سمیت مزید 704 افراد کو شہید کیا گیا جس کے…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 42 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا، 100 انڈیکس 42 پوائنٹس کم ہوکر 51 ہزار 27 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 497 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ کم ترین سطح 50 ہزار 624 رہی۔ حصص بازار میں آج 32…
اوگرا نے اکتوبر کیلئے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
لیکویفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کی قیمتوں میں 0.51 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اکتوبر کیلئے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ اسلام آباد سے جاری نوٹیفکیشن کے…
ورلڈکپ: جنوبی افریقہ کا لاٹھی چارج، بنگلادیش کو 383 رنز کا ہدف
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے 23 ویں میچ میں جنوبی افریقی بیٹرز نے لاٹھی چارج کرتے ہوئے بنگلادیش کو جیت کےلیے 383 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دے دیا۔ ممبئی کے وانکھڈے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں جنوبی افریقی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے…
تحریک انصاف کی 3 خواتین رہنما استحکام پاکستان پارٹی میں شامل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 3 خواتین رہنما استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شامل ہوگئیں۔آئی پی پی سربراہ جہانگیر ترین سے پی ٹی آئی کی رہنما عندلیب عباس، سابق ارکان پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل اور سمیرا بخاری نے ملاقات کی…
انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی 29 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش
انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے کھلاڑیوں کے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا۔ بورڈ نے مجموعی طور پر 29 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش کی۔ ای سی بی نے 3 کھلاڑیوں کو 3 سال، 15 کھلاڑیوں کو 2 سال اور 8 کھلاڑیوں کو ایک سال کے لیے…
آرمی چیف کی فلسطینی سفیر سے ملاقات، غزہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار تعزیت
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے فلسطین کے سفیر احمد جواد سے ملاقات کی اور غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے باعث فلسطینیوں کے جانی نقصان پر اظہار تعزیت کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے اسرائیلی فوج کی جانب سے معصوم…
نام میں لفظ ’محمد‘ ہونے پر برطانوی رکنِ پارلیمنٹ محمد یاسین کو پریشانی کا سامنا
بیڈ فورڈ سے برطانوی رکنِ پارلیمنٹ محمد یاسین کو نام کے ساتھ محمد ہونے کی وجہ سے ہیتھرو ایئر پورٹ پر پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایم پی محمد یاسین کو ہیتھرو ایئر پورٹ پر کینیڈا کی پرواز پر سوار ہونے سے…
نگراں پنجاب کابینہ نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطل کر دی
پنجاب کی نگراں کابینہ نے العزیزیہ ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی سزا معطل کر دی۔نگراں پنجاب کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سزا معطلی کی منظوری دی، اس حوالے سے صوبائی نگراں وزیرِ اطلاعات عامر میر نے تصدیق کر دی ہے۔سزا معطلی کی…
اسرائیلی ظلم کے نتیجے میں دہرا انسانی المیہ جنم لے رہا ہے: شہبازشریف
سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ظلم کے نتیجے میں دہرا انسانی المیہ جنم لے رہا ہے۔شہباز شریف کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ اسلامی دنیا کی قیادت عالمی برادری سے مل کر فلسطینیوں کی نسل کشی روکے۔اُنہوں…
آئی ٹی ایکسپورٹ وصولیاں ایکسپورٹرز اسپیشلائز فارن کرنسی اکاؤنٹ میں رکھنے کی حد بڑھا دی گئی
آئی ٹی ایکسپورٹ وصولیاں ایکسپورٹرز اسپیشلائز فارن کرنسی اکاؤنٹ میں رکھنے کی حد بڑھا دی گئی۔آئی ٹی ایکسپورٹس کی 50 فیصد رقم ایکسپورٹرز اسپیشلائز فارن اکاؤنٹ میں رکھنے کی اجازت دے دی گئی۔ایکسپورٹرز اسپیشلائز کھاتوں میں پہلے زرمبادلہ رکھنے…
9 مئی سے متعلق درخواست ضمانت پر چیئرمین پی ٹی آئی کی آج حاضری سے استثنا کی درخواست منظور
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کی آج حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کرلی۔عدالت میں 9 مئی سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 6 درخواستوں پر سماعت جج طاہر عباس سِپرا نے کی۔چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت پر…
یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی مہنگی کردی
یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے دستیابی کے ساتھ ہی چینی مہنگی کردی۔ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر سبسڈی والی سستی چینی 8 روپے فی کلو مہنگی کردی گئی ہے جبکہ بغیر سبسڈی والی چینی کی فی کلو قیمت میں بھی8 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے…
زمین کی تقسیم کے تنازع کا کیس: درخواستوں کی ڈرافٹنگ ٹھیک نہ ہونے پر پاکستان اور پنجاب بار کو نوٹس
سپریم کورٹ نے پنجاب میں زمین کی تقسیم کے تنازع کے کیس میں درخواستوں کی ڈرافٹنگ ٹھیک نہ ہونے پر پاکستان بار اور پنجاب بار کو نوٹس جاری کر دیے۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔سپریم کورٹ نے سوال کیا کہ بار کونسلز…
آئندہ حکومت کا انتخابات میں عوام فیصلہ کرینگے: یوسف رضا گیلانی
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ آئندہ حکومت کا انتخابات میں عوام فیصلہ کریں گے۔یوسف رضا گیلانی نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ پیپلز پارٹی کو لیول پلیئنگ فیلڈ کا اعتراض…
ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج
سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک بھر میں ایک ہی دن انتخابات کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔سپریم کورٹ میں ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کے کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے…
سونا 400 روپے فی تولہ سستا
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 400 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 9 ہزار 400 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 343…
الیکشن جنوری میں ہوں گے، نواز شریف وزیرِ اعظم بنیں گے: حنیف عباسی
مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن جنوری میں ہوں گے، نواز شریف وزیرِ اعظم بنیں گے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حنیف عباسی نے کہا کہ نواز شریف کا لاہور جیسا استقبال ملکی تاریخ میں کسی کا نہیں…
سائفر کیس: جیل ٹرائل روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کی استدعا مسترد
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں جیل ٹرائل روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کی استدعا مسترد کر دی۔چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر درخواست کی سماعت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت پر مشتمل بینچ…
ورلڈ کپ: جنوبی افریقا کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 23 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس میچ میں جنوبی افریقی ٹیم کی قیادت ایڈن مارکرم اور بنگلادیش کی قیادت شکیب الحسن کر رہے ہیں۔ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے…