Browsing Category
Urdunews
کراچی والوں سے زندہ رہنے کا حق چھینا جا رہا ہے، فاروق ستار
ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں سے زندہ رہنے کا بنیادی حق بھی چھینا جا رہا ہے، انسانوں کی کیٹیگری میں کراچی کے لوگوں کو نہیں لیا جاتا۔ڈاکٹر فاروق ستار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری…
حسن علی کی صحافی سے تکرار ، ویڈیو وائرل
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر اور پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے حسن علی پریس کانفرنس کے دوران صحافی سے الجھ پڑے۔حسن علی کی صحافی سے تکرار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرگردش ہے۔حسن علی سے پریس کانفرنس کے دوران صحافی…
کراچی:خاتون نے مقتول کی پہلے گردن الگ کی، تفتیشی حکام
کراچی کے علاقے صدر میں 4 روز قبل بیوی کے ہاتھوں قتل ہوئے شیخ سہیل کے کیس کی تفتیش میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تفتیشی حکام کے مطابق مقتول شیخ سہیل اور گرفتار رباب عرف عاصمہ نے 2013 ء میں شادی کی تھی، خاتون اور اس کا شوہر 7 سال…
ویسٹ انڈیز کیخلاف شاہین آفریدی کا شاندار اوور، پی سی بی نے یاد تازہ کردی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی انٹرنیشنل کرکٹ کیرئیر میں ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے اوور کی یاد تازہ کی ہے۔پی سی بی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر 2018 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف شاہین شاہ آفریدی…
اے ڈی خواجہ کا راجہ عمر خطاب کی خدمات کا اعتراف
کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد اور سابق انسپکٹر جنرل پولیس سندھ ﷲ ڈینو خواجہ المعروف اے ڈی خواجہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سندھ کے افسر اور ماہر تفتیش کار راجہ عمر خطاب کی بے مثال اور جراتمندانہ خدمات…
پاکستان میں پہلے اومی کرون کیس کی تصدیق
کراچی کے نجی اسپتال میں سامنے آنے والے پہلے اومی کرون کیس کی تصدیق ہوگئی۔اومی کرون وائرس کی تصدیق جینوم سیکونسنگ کے ذریعے کی گئی۔ اومی کرون میں مبتلا 65 سالہ خاتون صحت یاب ہوچکی ہیں، متاثرہ خاتون سے رابطے میں آنے والے51 افراد کے ٹیسٹ…
کراچی: گلستان جوہر میں فائرنگ سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس زخمی
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس زخمی ہوگئے۔ سپرنٹنڈنٹ پولیس گلشن اقبال ڈاکٹر عبدالخالق کے مطابق واقعہ شارع فیصل تھانے کی حدود گلستان جوہر میں پرفیوم چوک کے قریب پیش آیا۔ پولیس کے سیکیورٹی زون 2…
شعیب ملک کا اہلیہ ثانیہ مرزا کے ساتھ ’دلچسپ شو‘ کا وعدہ
قومی کرکٹر شعیب ملک نے اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کے ہمراہ آنے والے شو کے حوالے سے وعدہ کیا ہے کہ یہ ایک ’دلچسپ ‘ شو ہوگا۔ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے شادی کرنے والے قومی کرکٹر شعیب ملک کیلئے گزشتہ روز پاک بھارت میچ کے دوران ان کے بھارتی…
عدالت میں فردجرم سے متعلق بات نہیں ہوئی، رانا شمیم
گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کی مگر صحافیوں کے بیشترسوالات پر خاموش رہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں بیان حلفی سے متعلق کیس کی سماعت کے بعد صحافی نے رانا شمیم سے سوال کیا کہ آپ کا بیان حلفی کہاں…
کراچی سے خیبر تک چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں، شیری رحمٰن
پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ کراچی سے خیبر تک گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں، لوگ لکڑیوں اور کوئلوں پر کھانا پکانے پر مجبور ہیں۔سینیٹر شیری رحمٰن نے گیس بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج کل گیس…
ایشیز سیریز :جوش ہیزل ووڈ دوسرے ٹیسٹ سے باہر
آسٹریلیا کے فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ انگلینڈ کے خلاف ایشیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔کرکٹ آسٹریلیا نے برسبین ٹیسٹ میں فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ کے سائیڈ اسٹرین انجری کا شکار ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جمعرات سے ایڈیلیڈ…
پریولیج ڈاکومنٹ لیک ہونے پر نوٹری پبلک کیخلاف انکوائری ہوسکتی ہے، جسٹس اطہر من اللّٰہ
گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ زیر التوا اپیلوں پر اس طرح رپورٹنگ نہیں ہوسکتی،پریولیج ڈاکومنٹ لیک ہونے پر نوٹری پبلک کیخلاف انکوائری ہوسکتی ہے۔اسلام آباد ہائی…
فیصل آباد واقعہ، ملزمان کی آواز کا فرانزک کروانے کا فیصلہ
فیصل آباد کی ملت ٹاؤن بازار میں خواتین پر تشدد اور بے لباس کرنے کے کیس میں گرفتار ملزمان کی آواز کا فرانزک کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان کو آج ایف آئی اے سائبر کرائم فرانزک لیب لاہور لے جایا جائے گا،…
عمر اکمل کی پی ایس ایل میں واپسی، کس ٹیم کا حصہ ہوں گے؟
قومی کرکٹر عمر اکمل کی بھی پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے ایڈیشن سیون میں واپسی ہوئی ہے۔پی ایس ایل کے سیزن سیون میں عمر اکمل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ ہوں گے۔گزشتہ روز پی ایس ایل کی ڈرافٹنگ کے دوران عمر اکمل سلور کیٹگری میں فروخت ہوئے ،…
فیصل حسنین PCB کے نئے چیف ایگزیکٹو مقرر
فیصل حسنین کو پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کا نیا چیف ایگزیکٹو مقرر کردیا گیا ہے، وہ جنوری 2022 میں اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔فیصل حسنین اسپورٹس ایڈمنسٹریشن اور فائنینس میں 35 سال سے زیادہ کا تجربہ رکھتے ہیں، اس دوران وہ انٹرنیشنل…
حکومتی ادارے بالواسطہ یا بلاواسطہ کوئی بزنس کرسکتے ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارتوں اور ماتحت اداروں کے نام پر رئیل اسٹیٹ بزنس کے خلاف کیسز میں حتمی دلائل طلب کرلیے، عدالت نے استفسار کیا کہ کیا حکومتی ادارے بالواسطہ یا بلاواسطہ کوئی بزنس کرسکتے ہیں؟ ساتھ یہ بھی کہا کہ بادی النظر میں…
زینب عباس کے ہاں بیٹے کی پیدائش
پاکستان کی معروف اسپورٹس پریزنٹر اور میزبان زینب عباس کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ زینب عباس نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری اپنے چاہنے والوں کے ساتھ بانٹنے کے لیے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام کا رُخ کیا جہاں اُنہوں نے خصوصی پوسٹ شیئر…
لوگ حکومت کو بد دعائیں دے رہے ہیں، شہباز شریف
صدر مسلم لیگ نون اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج پاکستان میں قیامت خیز مہنگائی ہے، مہنگائی نے عوام کو تباہ حال کردیا ہے، لوگ ہاتھ اٹھا کر حکومت کو بددعائیں دے رہے ہیں۔ شہباز شریف نے نیب عدالت کے باہر…
حمزہ شہباز نے رمضان شوگر مل ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کر دی
مسلم لیگ نون کے رہنما حمزہ شہباز نے رمضان شوگر مل ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کر دی۔لاہور کی احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز، منی لانڈرنگ اور آشیانہ ریفرنسز کی سماعت ہوئی، مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف پیش ہوگئے، جبکہ حمزہ شہباز کی…
جنید صفدر کی مایوں مہندی کی وائرل تصاویر
سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے نواسے کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔مایوں اور مہندی کی تقریبات میں دولہے جنید صفدر کی والدہ مریم نواز ، بہنوں مہرالنسا اور ماہ نور نے بھرپور تیاریاں کیں جس کے چرچے ہر جانب ہیں۔مسلم لیگ نون کی…