Browsing Category
Urdunews
مارخور کے شکار کی ایک لاکھ 86 ہزار ڈالر کی ریکارڈ بولی
گلگت بلتستان میں مارخور کے شکار کےلیے 1 لاکھ 86 ہزار ڈالرز کی ریکارڈ بولی لگ گئی۔گلگت ٹرافی ہنٹنگ اسکیم میں مارخور کے شکار کی ریکارڈ بولی شکار سفاری نامی کمپنی نے دی ہے۔کمپنی نے مارخور کے شکار کےلیے 1 لاکھ 86 ہزر ڈالر یعنی 5 کروڑ 17 لاکھ…
ٹریفک چالان کی رقم میں اضافے کی منظوری، بھاری جرمانے ہوں گے، ڈی آئی جی ٹریفک
ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ٹریفک کا کہنا ہے کہ ٹریفک چالان کی رقم میں اضافے کی منظوری کے بعد اب یکم نومبر سے بھاری جرمانے ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ ون وے کی خلاف ورزی پر موٹر سائیکل سوار کو 2 ہزار جبکہ گاڑی کو 3 ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔ان…
دنیا کے بڑے دولتمند عام آدمی سے کم ٹیکس دیتے ہیں، رپورٹ
دنیا کے بڑے دولتمند اتنا ٹیکس بھی نہیں دیتے، جتنا عام آدمی دیتا ہے کیونکہ دولت مند اپنا پیسہ شیل کمپنیوں میں چھپا لیتا ہے۔ حکومتیں ٹیکس چوروں کے خلاف محاذ بنائیں اور بین الاقوامی کارروائی کریں، ورنہ ٹیکس نظام سے لوگوں کا اعتبار اٹھ جائے…
ملک میں بجلی چوری کی روک تھام سے متعلق اجلاس طلب
ملک میں بجلی چوری کی روک تھام سے متعلق اجلاس طلب کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت اجلاس کل دن 12 بجے ہو گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزارت توانائی کے حکام نگراں وزیر اعظم کو بریفنگ دیں گے جبکہ بجلی…
ورلڈکپ: جنوبی افریقہ نے بنگلادیش کو 149 رنز سے شکست دیدی
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 23ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے بنگلادیش کو باآسانی 149 رنز سے شکست دے دی۔ جنوبی افریقی بیٹرز نے لاٹھی چارج کرتے ہوئے بنگلادیش کو جیت کےلیے 383 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دیا جس کے تعاقب میں بنگلادیشی ٹیم 233 رنز پر…
قومی مفاہمت: محمد علی درانی نے فضل الرحمان کو منالیا، قریبی ذرائع
سابق وفاقی وزیر محمد علی درانی نے قومی مفاہمت کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان کو منالیا۔محمد علی درانی کے قریبی ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے قومی مفاہمت کے ایجنڈے پر کردار ادا کرنے کی ہامی بھرلی ہے۔سیاسی جماعتوں اور اداروں کے…
کسی بھی قوم کے حق دفاع کی توثیق کرنی چاہیے، امریکا
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کہا ہے کہ ہمیں کسی بھی قوم کے دفاع کے حق کی توثیق کرنی چاہیے۔ حماس کے حملوں میں 33 امریکی شہری مارے گئے۔ غزہ میں امداد کی رسائی کے لیے جنگ بندی پر غور ہونا چاہیے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار اسرائیل فلسطین…
فلسطینی 56 سال سے حبس زدہ قبضے کا شکار ہیں، انتونیو گوتیریس
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ حماس کے حملے خلا میں نہیں ہوئے، فلسطینیوں کو 56 سال سے حبس زدہ قبضے کا شکار بنایا گیا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا مشرق وسطیٰ پر سہ ماہی اجلاس ہوا۔ اجلاس سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل…
غزہ پر اسرائیلی حملے: 24 گھنٹوں میں 704 فلسطینی شہید
فلسطینی علاقے خان یونس کے پناہ گزین کیمپس پر تازہ اسرائیلی حملے میں بچوں سمیت مزید 56 فلسطینی افراد شہید کردیے گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق غزہ میں 24 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں 182 بچوں سمیت مزید 704 افراد کو شہید کیا گیا جس کے…
پہلا ون ڈے: پاکستان ویمن اے نے ویسٹ انڈیز ویمن اے کو 8 رنز سے ہرادیا
پاکستان ویمن اے نے ویسٹ انڈیز ویمن اے کو تین ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں 8 رنز سے شکست دے دی۔ غنی انسٹیٹیوٹ کرکٹ گراؤنڈ لاہور میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز ویمن اے نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان ویمن اے کرکٹ…
عرب، اسلامی ممالک اور اقوام متحدہ اسرائیلی جارحیت رُکوانے میں کردار ادا کریں، حماس
حماس رہنما نے عرب، اسلامی ممالک اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیلی جارحیت رُکوانے کیلیے اخلاقی اور سیاسی ذمہ داری نبھائیں۔ حماس کے عہدیدار اسامہ حمدان نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ مقبوضہ فلسطین کے…
پاکستان اور بنگلادیشی خواتین ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی20 کل کھیلا جائے گا
بنگلادیش کے دورے پر موجود پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم میزبان ملک کی ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں کل ایکشن میں ہوگی، دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ چٹوگرام میں ہوگا۔چٹوگرام کے چوہدری ظہور الہٰی اسٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل…
غزہ میں غذائی قلت سنگین، اشیائے ضروریہ کی کمی، بیکریوں کے باہر لمبی قطاریں
مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری کے بعد غذائی قلت نے سنگین شکل اختیار کرلی ہے اور رہائشیوں کے لیے روٹی خریدنا بھی انتہائی مشکل ہو گیا ہے۔بجلی کی بندش اور ضروری سامان کی کمی نے غزہ کی پٹی میں بیکریوں کو بری طرح متاثر…
چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی غیر شرعی نکاح کیس پر 28 اکتوبر کو دلائل طلب
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس پر 28 اکتوبر کو دلائل طلب کرلیے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں اسپیشل پراسیکیوٹر نے غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت جلد…
اسرائیل میں گوگل ایپس پر لائیو ٹریفک اپ ڈیٹس عارضی طور پر بند
گوگل نے عارضی طور پر اسرائیل میں اپنی ایپس پر لائیو ٹریفک اپ ڈیٹس کو بند کر دیا ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیل میں گوگل میپس اور ویز پر لائیو ٹریفک اپ ڈیٹس فی الحال دستیاب نہیں ہیں، جس کی وجہ غزہ پر اسرائیل کے ممکنہ زمینی حملے کی تیاری…
امریکا، فلسطینی عوام کے حق خودارادیت کیلئے پُرعزم ہے، جو بائیڈن
امریکی صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا، فلسطینی عوام کے حق خود ارادیت کےلیے پُرعزم ہے۔ امریکی صدر نے واشنگٹن سے جاری اپنے بیان میں کہا کہ امریکا، فلسطینی عوام کے وقار اور حق خودارادیت کے لیے پُرعزم ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حماس کی دہشتگرد…
احتشام قادر شاہ کی پراسیکیوٹر جنرل نیب تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
وزارت قانون و انصاف نے پراسیکیوٹر جنرل قومی احتساب بیورو (نیب) احتشام قادر شاہ کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وزارت قانون و انصاف نے ڈپٹی چیئرمین نیب سہیل ناصر کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔وزارت قانون نے پراسیکیورٹر…
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت 11 نومبر تک ملتوی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس کی سماعت 11 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد میں اسپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی آج عدالت میں پیش نہیں ہوئے، ان کے معاون وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔ جوڈیشل…
افغان پناہ گزینوں کی برطانیہ میں آبادکاری کیلئے اسلام آباد سے خصوصی پروازیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے افغان پناہ گزینوں کی برطانیہ میں آبادکاری کےلیے خصوصی پروازیں چلانے سے متعلق برطانوی ہائی کمیشن کے وفد اور سی اے اے حکام کی ملاقات ہوئی۔ ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کا کہنا ہے کہ برطانوی ہائی…
الیکشن کمیشن کے اتفاق سے وزارت ریلوے میں تقرریاں و تبادلے
الیکشن کمیشن کے ساتھ اتفاق رائے سے وزارت ریلوے میں اعلیٰ سطح کی تقرریاں اور تبادلے کردیے گئے۔عبدالمالک سیکریٹری ریلوے بورڈ، راحت مرزا ایڈیشنل جی ایم مکینیکل، سفیان سرفراز ڈوگر ڈی جی پاکستان ریلوے اکیڈمی تعینات کیے گئے ہیں۔مشتاق احمد کو…